انٹر نیشنل
- مئی- 2023 -3 مئی
کویتی وزارت بلدیات سےغیرملکیوں کو فارغ کیا جائے گا
حیدرآباد ۔ کے این واصف خلیجی ممالک میں مقامی باشندون کو روزگار فراہم کرنے کے لئے خارجی باشندوں کو ان کی ملازمتوں سے فارغ کیا جاتا ہے۔ یہ مہم سعودی عرب مین سب سے زیادہ تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلہ میں اب کویتی وزیرمملکت برائے بلدیاتی امور و وزیر…
مزید پڑھیں » - 2 مئی
عمرہ کے دوران ہندوستانی زائر کی حرکت قلب بند۔ ہلال احمر کی تیز رفتار طبی مدد
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی میں زائرین کی بہترین طبی خدمت کی ایک اور تازہ مثال۔ مسجد الحرام میں متعین ہلال احمر کی ٹیم نے عمرے کی ادائیگی کے دوران ایک انڈین زائرکو بر وقت طبی امداد فراہم کرنے سے اس کی حرکت قلب بحال ہوگئی ۔ سعی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
آپریشن کا ویری – ہندوستانی طیارہ 135 مسافروں کو سوڈان سے نکال کر جدہ پہنچ گیا
حیدرآباد ۔ کے این واصف تشدد و افراتفری سے متاثر ملک سوڈان سے غیر ملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ آپریشن کا ویری کے تحت ہندوستانی طیارہ سوڈان سے اپنے 135 شہریوں کو لے کر اتوار کو جدہ پہنچ گیا۔ اس آپریشن کی نگرانی کے لئے سفیر ہند برائے…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2023 -30 اپریل
کونسلر کمیونٹی ویلفیر ایم آر سجیو کی الوداعی تقریب
حیدرآباد ۔ کے این واصف کونسلر کمیونٹی ویلفیر ایمبیسی آف انڈیا ریاض ایم آر سجیو کے اعزاز میں انڈین کمیونٹی نے وداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ ایم آر سجیو ۳۸ سال بعد وزارت خارجہ ہند مین اپنی حسن خدمت سے سبکدوش ہوئے۔ وہ تین سال قبل متحدہ عرب امارات سے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
قبر پر تالہ لگانے کی سوشل میڈیا پر وائرل خبرکا سچ!
نئی دہلی: ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک قبرپر دروازہ لگا کراسے قفل ڈالنے کا ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ قبرپاکستان کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قبرکو ایک بھاری دروازے اور ایک بڑے تالے سے محفوظ کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
سعودی عرب میں کیڑوں کے پاؤڈر سے بنی خوراک کا وجود نہیں، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی
ریاض ۔ کے این واصف غذائی اشیاء میں ملاوٹ، یہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔ کھانے پینے کی چیزوں میں کمیکلس اور مضر صحت اشیاء کی آمیزش اور کا پردہ فاش کئے جانے کی خبریں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں اس سلسلہ میں سعودی قوانین بہت سخت ہیں۔ سعودی فوڈ…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
عمرہ زائرین کے لیےزم زم لے جانے کی شرائط۔ زائرین و حجاج نوٹ فرمالیں
ریاض ۔ کے این واصف حجاج و زائرین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ آب زم زم لے جائیں اس کا طریقہ کار اور کچھ شرائط ہیں۔ جدہ کے کنگ عبدالعزیزانٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ زائرین کو واپسی پرآب زم زم لے جانے کی…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
سوڈان سے مزید 58 ممالک کے 1687 شہری کنگ فیصل نیول بیس پر پہنچ گئے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کا سوڈان سے انخلا کا مشن جاری ہے۔ تازہ جانکاری کے مطابق سعودی عرب کا بحری جہاز مختلف ممالک کے مزید شہریوں کو جنگ زدہ سوڈان سے نکال کر بدھ کی صبح علی الصبح جدہ پہنچ گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
ماہ رمضان میں حرمین ریلوے سے آٹھ لاکھ افراد نے سفر کیا
ریاض ۔ کے این واصف حرمین ٹرین جدہ ایرپورٹ ۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلتی ہے۔ یہ ٹرین مقامی اور عمرہ زائرین کے لئے بے حد سہولت بخش اور آرام دہ اور اس کی تیز رفتاری کی وجہ سے وقت بھی بچتا ہے۔ ماہ رمضان مین اس…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
ماہ رمضان میں حرمین ریلوے سے آٹھ لاکھ افراد نے سفر کیا
ریاض ۔ کے این واصف حرمین ٹرین جدہ ایرپورٹ ۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان چلتی ہے۔ یہ ٹرین مقامی اور عمرہ زائرین کے لئے بے حد سہولت بخش اور آرام دہ اور اس کی تیز رفتاری کی وجہ سے وقت بھی بچتا ہے۔ ماہ رمضان مین اس…
مزید پڑھیں »