انٹر نیشنل
- اپریل- 2023 -26 اپریل
انڈیا کے آن لائن ویزے کی جعلی سائٹس سے ہوشیار رہا جائے، سفارتخانہ ہند ریاض
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض نے خبردار کیا ہے کہ انڈیا کے آن لائن ویزے جاری کرانے کی دعویدار ویب سائٹس سے ہوشیار رہا جائے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سفارتخانےکی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا ہے کہ یہاں کئی ویب سائٹس سے…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
جدہ سیزن: سٹی واک میں 60 روزہ تفریحی میلہ کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف ریاض شہر میں “ریاض سیزن” کے کامیاب ترین تفریح پروگرام کے انعقاد کے بعد جدہ سیزن کا آغاز۔ جدہ سیزن کے تحت ’سٹی واک‘ میں تفریحی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ میلہ 60 روز تک جاری رہے گا۔ اخبار 24 کے مطابق ’جدہ…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
مکہ بس سروس سے ماہ رمضان میں 70 لاکھ افراد مستفیض ہوئے
ریاض ۔ کے این واصف ریاض ۔ عمرہ زائرین جنہیں حرم سے دور رہائش ملتی ہے ان کے لئے حرم آنا جانا مشکل ہوتا ہے۔ ایسے زائرین کی سہولت کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ نے بس سروس کا اہتمام کیا۔ رمضان سیزن کے اختتام پر ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بتایا کہ مکہ…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
عمرہ کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے، وزارت حج کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف زائرین مکہ کے لئے وزارت حج و عمرہ نے یادہانی کرائی گئی ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے بعد بھی عمرہ کی ادائیگی کےلیے اجازت نامہ (پرمٹ) کی شرط برقرار ہے۔پرمٹ کا اجرا ’توکلنا‘ یا ’نسک‘ ایپ سے کیا جاتا ہے۔ عمرہ پرمٹ سعودی شہریوں…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
سعودی عرب میں آتشبازی سے متعلق نیا قانون۔ خلاف ورزی پرقید اورایک لاکھ روپئے جرمانہ کی سزا
نئی دہلی: سعودی عرب میں آتش بازی سے متعلق ایک قانون سامنے آ یا ہے۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن نے آتش بازی کے سامان کی تیاری یا اس کی خرید و فروخت کو جرم قرار دیا گیا ہے اور اس پر قید اور جرمانہ کی سزا مقرر کی ہے۔ خبررساں ایجنسیز…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
مدینہ منورہ: ماہ رمضان میں 55 ہزار زائرین کوطبی خدمات کی فراہمی
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین جیسے انتظامات کی نذیر شاید ہی دنیا کے کسی اور مذہبی اجتماع یا مقام پر مل سکتی ہین۔ زائرین کی آمد و رفت ہو، عبادات کے لئے انتظامات، صفائی کے اہتمام، پانی فراہمی، ہجوم کو منظم کرنا اور لاکھون لوکوں کا ایک ایسا…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
طارق فتح نہیں رہا
حیدرآباد: شعائر اسلام کا مذاق اڑانے والا پاکستان کا گستاخ نام نہاد صحافی و مصنف طارق فتح نہیں رہا۔ 73 سال کی عمر میں کینیڈا میں مقیم طارق فتح چل بسا۔ وہ کینسر کے مہلک مرض میں مبتلا تھا۔ اس کی بیٹی نتاشا فتح نے ٹویٹر پوسٹ میں اپنے باپ…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
سعودی میں کورونا کیسزمیں نمایاں کمی ،صحتیابی میں اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف ملک میں عید کی چھٹیوں اور گہما گہمی کے باوجود کورونا کیسز سے متعلق ایک اچھی خبر سامنے آئی۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 87…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 16293 افراد گرفتار
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں غیر قانونی باشندوں کی موجودگی حکومت کے لئے ایک پرانا مسئلہ ہے۔ ان کی گرفتاری کی مہم چلتی رہتی ہے۔ ایک حالیہ بیان میں سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اقامہ و روزگار اور سرحدی امن قوانین…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
سعودی عرب نے ہندوستان سمیت 12 ممالک کے شہریوں کا سوڈان سے انخلا آپریشن مکمل کرلیا
ریاض ۔ کے این واصف سوڈان میں پھیلی بد امنی کے چلتے وہاں مقیم ہندوستانی سمیت دیگر غیر ملکی باشندے سوڈان سے نکلنے کے لئے شدید خوف اور پریشانی کے عالم میں تھے۔ سعودی عرب نے ان کے انخلا کی پہل کی اور انخلا کا کامیاب آپریشن انجام دیا۔ اس…
مزید پڑھیں »