انٹر نیشنل
- مارچ- 2023 -4 مارچ
حیدرآبادی قاری سعودی عرب میں باوقار عالمی مقابلہ کیلئے منتخب
حیدرآباد: خادم القراءقاری محمد ظہیر الدین کے بموجب الحمد للہ سعودی حکومت کی جانب سے ریاض میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے عالمی مسابقہ قرآن واذان “عطر الکلام” میں ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے حافظ قاری محمد شعیب شرف الدین فرزند قاری محمد نصیر…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
سعودی عرب کی یونیورسٹیوں میں یوگا متعارف کرانے کے لیے معاہدے ہوں گے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں یوگا تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ اس حوالے سے ایک تازہ اطلاع یہ ہے کہ سعودی یوگا کمیٹی کی صدر نوف المروعي نے کہا ہے کہ یوگا کی سپورٹ اور فروغ کے لیے آئندہ چند مہینوں میں سعودی عرب کی بڑی یونیورسٹیوں…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
اسرائیل میں حکومت کے خلاف احتجاج
نئی دہلی: اسرائیل میں حکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت کی جانب سے عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنے کی تجاویز اور پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں افراد مغربی القدس میں احتجاج پراترآئے۔ وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے بھی احتجاج کیا گیا۔ احتجاجیوں…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
”عربی ایک زندہ جاوید زبان“ اردو یونیورسٹی میں قومی سمینار سے ماہرین کا خطاب
حیدرآباد، 3 مارچ (پریس نوٹ) عربی زبان ایک زندہ جاوید زبان ہے، چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود عربی زبان اپنے عروج پر ہے۔ چودہ سو سال قبل لکھی گئی عربی تحریر کو سمجھنے میں آج کسی طرح کی کوئی دقّت پیش نہیں آتی، یہ اس زبان کی عظمت…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
عمرہ کیلئے جرمنی سے موٹر سائیکل پر مکہ پہنچنے والے شخص کا انتقال
نئی دہلی: ادائیگی عمرہ کیلئے جرمنی سے موٹر سائیکل پر مکہ پہنچنے والے شامی نژاد شہری کا مسجد الحرام میں انتقال ہوگیا۔ موٹرسائیکل پر 73 دنوں میں مکہ پہنچنے والا شامی شخص غازی جاسم کا اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد انتقال ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غازی جاسم نے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
جرمنی میں سرعام خاتون کا حجاب اتارنے کی کوشش۔ زنخہ کی لوگوں نے پٹائی کردی ۔ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر جرمنی کے ایک ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد لوگوں میں شدید برہمی کی لہر دیکھی جارہی ہے۔ وائرل ویڈیو کے مطابق ایک جرمن زنخہ نے مبینہ طور پر چیخ پکار کرتے ہوئے سڑک سے گزرنے والی ایک مسلم خاتون کا حجاب اتارنے کی کوشش…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
تمل ناڈو کے مسلم نوجوان کو آسٹریلیا میں گولی ماردی گئی
نئی دہلی: ریاست تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والا محمد رحمت اللہ نامی نوجوان اس وقت مارا گیا جب پولیس نے آسٹریلیا کے ریلوے اسٹیشن پر فائرنگ کی۔محمد رحمت اللہ سید احمد کا تعلق تھانجاور ضلع کے اتھیرامپٹنم سے تھا۔ وہ 2019 سے آسٹریلیا میں مقیم تھا اور وہاں ایک…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
بیرون مملکت سے آنے والے حج گروپس کے لیڈرس کے لیے تربیتی پروگرام
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج و عمرہ عازمین کے لئے سہولتیں فراہم کرنے کے مسلسل کوشان رہتا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا کہ ’سعودی عرب دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج کا خیرمقدم کرے گا۔ اس سال ملائیشیا…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
یونان میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم _ 32 افراد ہلاک، درجنوں افراد زخمی
حیدرآباد _ یونان میں ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ دو ٹرینوں کے تصادم میں 32 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 85 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام نے زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل کر دیا۔ یہ ٹرین حادثہ تھیسا اور لاریسا شہروں کے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
ریاض ایئر پورٹ پر اب مسافروں کی شناخت بورڈنگ پاس کے بغیر ہوگی
ریاض ۔ کے این واصف ریاض ایر پورٹ پر مسافروں کے لئے نئی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ “مطارات الریاض کمپنی” نے کہا ہے کہ ’ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر امیگریشن کی کارروائی میں مسافروں کی شناخت بورڈنگ پاس کی ضرورت کے بغیر ڈیجیٹل فیس پرنٹ ذریعے…
مزید پڑھیں »