انٹر نیشنل
- فروری- 2023 -28 فروری
چین کے لیاب سے نکلا کوویڈ ۔19 امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی
نئی دہلی: امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی نے ایک بار پھر چین پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوویڈ 19 وائرس چین کے لیب سے آیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ امریکہ اس ملک کو دی جانے والی امداد بند کرے۔ ہندوستانی نژاد امریکی نکی نے ٹویٹ…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
ترکی میں زلزلے کا تازہ واقعہ _ ایک شخص ہلاک 69 زخمی، کئی عمارتیں منہدم
حیدرآباد_ 27 فروری( اردولیکس ڈیسک) ترکی جو تین ہفتے قبل بڑے زلزلوں سے لرز اٹھا تھا، یہاں آج پیر کو ایک اور زلزلہ آیا جس کی شدت 5.6 تھی۔ ملاتیہ ریاست کے یسیلیورٹ شہر میں آج آنئے زلزلہ میں ایک شخص کی موت اور 69 دیگر زخمی ہوئے۔ اس بات…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
زائرین جتنی بار چاہیں عمرہ کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں: وزارت حج
ریاض ۔ کے این واصف عمرہ زائرین کے لئے اطلاع۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ عمرے کی تعداد متعین نہیں اور زائرین اپنی مرضی اور سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ کر سکتے ہیں تاہم عمرہ پرمٹ میں درج تاریخ اور وقت کی پابندی ضروری ہے۔ ایک…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
گلوکار محمد وکیل کو عمان میں “فخر ہند” ایوارڈ
ریاض ۔ کے این واصف مسقط (عمان) میں منعقد “ڈیزرٹ اسٹوریرز ایوارڈ فنکشن” مین ہندوستان کے معروف گلوکار محمد وکیل کو Pride of India ایوارڈ سے نوازہ گیا۔ اس سلسلہ میں جاری ایک پریس نوٹ کے مطابق وکیل کو یہ ایوارڈ عزت مآب سید بن سالم بن علی السید کے…
مزید پڑھیں » - 26 فروری
رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل سے ریاض میں آرچ بشپ آف ویانا کی ملاقات
ریاض ۔ کے این واصف رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل اور مسلم علما کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر محمد عبدالکریم العیسی سے ریاض میں آرچ بشپ آف ویانا کارڈینل ڈاکٹر کرسٹوف شونبرن نے ملاقات کی ہے۔آرچ بشپ کارڈینل اپنے وفد کے ہمراہ ریاض کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ سرکاری…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
حیدرآباد پبلک اسکول کے سابق طالب علم ورلڈ بینک کے صدر کے عہدہ کیلئے نامزد
نئی دہلی: ہندوستانی نژاد اجئے با نگا کو ورلڈ بینک کی قیادت کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان امریکی صدر جوبائیڈن نے کیا۔ اگر عالمی بینک بورڈ آف ڈائرکٹرس توثیق کرتے ہیں تو بانگا ورلڈ بینک کی قیادت کرنے والے پہلے ہندوستانی نژاد سکھ امریکن ہوں…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
تاجکستان میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے
حیدرآباد _ 23 فروری ( اردولیکس ڈیسک) تاجکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ جمعرات کی صبح 5:37 پر آیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7اعشاریہ ایک تھی۔ یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
سعودی عرب ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ کی میزبانی کرے گا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی کو ایشین فٹبال کپ کی میزبانی حاصل ہونے کے بعد بتایا گیا کہ سعودی عرب ویٹ لیفٹنگ انٹرنیشنل چیمپیئن شب کی میزبانی کرے گا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی ویٹ لیفٹنگ لیگ اور انٹرنیشنل ویٹ لیفٹنگ لیگ کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔ وزیر…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
ترکی میں پھر زلزلہ
نئی دہلی: ترکی کے جنوب مشرقی صوبے ہاتے میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلہ 7.7 کلومیٹر (4.8 میل) کی گہرائی میں تھا۔ سی این این ترک نے عینی شاہدین کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ دو ہفتے قبل آنے والے تباہ کن زلزلوں میں تباہ ہونے والی کچھ عمارتیں…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
سعودی عرب میں رمضان کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ کو ہونے کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی میں فلکیات کے سابق پروفیسر اور موسمیات کی سوسائٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ المسند نے کہا ہے کہ’ اس سال رمضان کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ 2023 کو ہونے کا امکان ہے‘۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹر…
مزید پڑھیں »