انٹر نیشنل
- مارچ- 2023 -8 مارچ
سعودی عرب میں 10 نئے پیشوں پر گھریلو ملازم طلب کرنے کی سہولت کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں اب دنیا کے کسی بھی ملک سے حکومت کے قائم کردہ ویب پورٹل کے ذریعہ گھریلو ملازمین حاصل کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ سعودی وزارت وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے “مساند پورٹل”کے ذریعے 10 نئے پیشوں پر بیرون مملکت…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
دنیا بھرمیں منایا جارہا ہے عالمی یوم خواتین
نئی دہلی: دنیا بھرمیں آج عالمی یوم خواتین منایا جارہا ہے، اس دن خواتین کی ثقافتی، سیاسی، معاشی اور سماجی حصولیابیوں کا جشن منایاجاتاہے۔ اس دن زندگی کے تقریباً ہرشعبے میں خواتین کے غیرمعمولی رول کو بھی اجاگر کیاجاتاہے اور عام خواتین کے عزم اور حوصلے کا جشن منایاجاتاہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
مسجد الحرام میں حجر اسود اور رکن یمانی کے اوپر غلاف کعبہ کے کناروں پر کڑھائی
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں تعمیر، ترمیم اور سجاوٹ وغیرہ کو لیکر ہمیشہ کچھ نہ کچھ کام جاری رہتا ہے، حالیہ دنوں میں سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلکس کے ماہرین نے مسجد الحرام میں حجر اسود اور رکن یمانی کے اوپر غلاف کعبہ کے سادہ…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
رمضان کے آخر تک عمرہ زائرین کی تعدد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے
ریاض ۔ واصف سعودی سیکریٹری حج وعمرہ ڈاکٹر عمرو المداح نے کہا ہے کہ ’اس سال عمرہ سیزن کے آغاز سے رمضان کے آخر تک بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعدد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے‘۔العربیہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ’ بیرون…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
سعودی عرب، ترکیہ کے سینٹرل بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کرائے گا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب نے ترکیہ میں بھیانک زلزلہ کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ فراخدلی کا مظاہرہ کیا۔ کئی کنٹینرز ضروری سامان اور ادویات وغیرہ کے بعد خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
پاکستان میں خودکش دھماکہ 9 ملازمین پولیس ہلاک
نئی دہلی:پاکستان میں خودکش بم دھماکہ میں کم از کم 9 ملازمین پولیس کی موت ہوگئی۔ معلوم ہوا ہے کہ حملہ آوروں نے پولیس ملازمین کو نشانہ بنایا۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ خود کش حملہ آور ایک موٹر سائیکل پر سوار…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
کرونا کی پہلی ویکسین بنانے والے روسی سائنسدان کا قتل
نئی دہلی: روسی سائنسدان آنڈری بوٹیکوف جنہوں نے کووِڈ-19 کی ویکسین سپوتنک وی کی تیاری میں شامل تھے،جمعرات کو ماسکو میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔ روسی میڈیا نے بتایا کہ ان کا گلا کاٹ دیا گیا تھا۔ بوٹیکوف (47) گیمالیا نیشنل ریسرچ سینٹر فار ایکولوجی اینڈ میتھمیٹکس میں…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
بنگلہ دیش آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ 6 ہلاک متعدد زخمی
نئی دہلی: بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے قریب کیشو پور میں آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں 6 ہلاک اور 30 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی وجہ سے پلانٹ کے اطراف و اکناف کے علاقے میں کثیف دھویں کے بادل چھا گئے ۔…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
مکہ میں آج ہفتہ کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
ریاض ۔ کے این واصف آج رات حرم مکی میں موجود زائرین ایک نایاب منظر دیکھ سکیں گے۔ مکہ مکرمہ میں آج (ہفتہ 4 مارچ کو) چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ ایسا 2023 کے دوران پہلی اور آخری مرتبہ ہوگا۔سبق اورعاجل ویب کے مطابق جدہ میں فلکیاتی انجمن…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
حیدرآبادی قاری سعودی عرب میں باوقار عالمی مقابلہ کیلئے منتخب
حیدرآباد: خادم القراءقاری محمد ظہیر الدین کے بموجب الحمد للہ سعودی حکومت کی جانب سے ریاض میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے عالمی مسابقہ قرآن واذان “عطر الکلام” میں ہندوستان کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے حافظ قاری محمد شعیب شرف الدین فرزند قاری محمد نصیر…
مزید پڑھیں »