انٹر نیشنل
- فروری- 2023 -20 فروری
ٹوئٹر کی طرح اب فیس بک اور انسٹاگرام پربھی بلیو ٹک کیلئے دینی ہوگی رقم ۔ سبسکرپشن سروس شروع
نئی دہلی: فیس بک کی بنیادی کمپنی Meta Platforms Inc نے اپنی سبسکرپشن سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صارفین کو کمپنی کی Meta Verified سروس میں بہت سے نئے اور اضافی فیچرز ملیں گے۔ ادائیگی کرنے والے صارفین کو اکاؤنٹ کی تصدیق کا بیاڈج بھی ملے گا۔ میٹا…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
شام کی دارالحکومت دمشق میں اسرائیل کے میزائل حملے _ 15 ،شہری جاں بحق
حیدرآباد _ 19 فروری ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر میزائل حملے کئے ۔ اتوار کی صبح دمشق کے رہائشی علاقوں پر میزائل حملے کئے گئے ۔ جس کی وجہ سے 15 عام شہری ہلاک ہو گئے اور کئی زخمی ہوئے۔ شامی حکام نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
امسال رمضان میں زائرین کو زیادہ سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ حرمین انتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں حرمین شریفین میں زائرین کی تعداد حج سیزن کی تعداد سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔ لہذا ماہ رمضان میں انتظامیہ زائرین کو پیش کی جانے سہولتوں کو بھی وسعت دیتا ہے۔ بتایا گیا کہ سعودی عرب کے تمام متعلقہ اداروں نے رمضان…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
ترکی میں زلزلے سے 84 ہزار عمارتیں تباہ
حیدرآباد _ 18 فروری ( اردولیکس ڈیسک) ترکی میں آنے والے زلزلے نے بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے جانی نقصان کے ساتھ بھاری طور پر مالی نقصان بھی ہوا ہے ترکی وزیر ماحولیات اور شہری منصوبہ بندی مرات کورم نے کہا کہ 6 فروری کو آنے والے زلزلے کی وجہ…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
پاکستان میں پولیس آفیس پر دہشت گرد حملہ۔ 7 ہلاک 17زخمی
نئی دہلی: پاکستان کے شہر کراچی کے صدر علاقہ میں شاہراہ فیصل سے متصل کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ چوتھے نے خود کو دھماکہ سے اڑالیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مملکت کے دارالحکومت میں نئے ترقیاتی پراجکٹس کا قیام
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وژن ۲۰۳۰ کے تحت مسلسل نئے پروجکٹس سامنے آرہے ہیں، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض میں “نیو مربع ڈویلپمنٹ کمپنی” کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کمپنی ریاض میں دنیا کا سب بڑا ڈاؤن ٹاؤن تعمیر کرے گی۔ منصوبے…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
شام کے کئی مقامات پر پھر ایک مرتبہ زلزلے کے جھٹکے
حیدرآباد _ 17 فروری ( اردولیکس ڈیسک) دس روز قبل آنے والے زلزلے سے بری طرح تباہ شام میں جمعرات کی رات 10.47 بجے صوبہ ادلب اور کئی مقامات پر پھر ایک مرتبہ زلزلے کے جھٹکے آئے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا نے کہ زلزلہ کی شدت 5.4 تھی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
سیف العادل القاعدہ کے نئے سربراہ _ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا انکشاف e
حیدرآباد _ 16 فروری ( اردولیکس ڈیسک) سیف العادل کو القاعدہ کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا یے بتایا جاتا ہے کہ اس وقت القاعدہ ایران سے چل رہی ہے۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ بتایا…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
پاکستان میں پٹرول 272 روپئے فی لیٹرہوگیا
نئی دہلی: پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران سے دوچارہے۔ ہر طرف مہنگائی کا دور دورہ ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی آسمان پر ہیں۔ ڈالر کے مقابل پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران پٹرول کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
اب تک 48 لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے ہیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب نے وزٹ اور عمرہ ویزا کے حصول کو آسان تر کردیا ہے۔ اب وزٹ یا عمرہ پر آنا مشکل نہین رہا۔ جس کی وجہ سے عمرہ زائرین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ دیکھا جارہاہے۔ وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں »