انٹر نیشنل
- جنوری- 2023 -21 جنوری
سعودی عرب کا ٹیکنالوجی اور خلائی شعبوں میں انڈیا اور برطانیہ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت بڑھانے پر جائزہ اجلاس
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب نے سائنس و ٹیکنالوجی، خلا اور کاروباری شعبوں میں انڈیا اور برطانیہ کے ساتھ سٹریٹجک شراکت کو وسعت دینے کا جائزہ لیا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیرمواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینیئر عبداللہ السواحہ نے جمعے کو ورلڈ…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر بارش کے باعث سبزازار و پرندوں کی آمد ۔ تصاویر وائرل
ریاض ۔ کے این واصف مکہ مکرمہ شہر کے اطراف کی پہاڑیوں کو زائرین و مقیم افراد نے ہمیشہ بے آب و رنگ صرف کالی چٹانوں کی حالت میں دیکھا، لیکن حالیہ عرصہ کی مسلسل بارش سے یہ کالی پہاڑیاں سبز ہو گئیں اور پرندوں کی آمد کا سلسلہ بھی…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
امیتابھ بچن نے ریاض میں فٹبال لیجنڈس میسی اور رونالڈو کا استقبال کیا
جدہ _ 20 جنوری ( عرفان محمد) امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں جاری کنگ فہد اسٹیڈیم میں ریاض بمقابلہ فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) فٹبال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں بطورِ مہمان شرکت کی۔افتتاحی تقریب میں امیتابھ بچن نے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
جیسنڈا آرڈرن نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی
حیدرآباد _ 19 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) جیسنڈا آرڈرن نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے حکمراں لیبر پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا انہوں نے کہا کہ لیبر پارٹی کے اگلے لیڈر کا…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
حج کے دوران یومیہ 60 لاکھ فوڈ پیکٹ فراہم کیے جائیں گے
ریاض ۔ کے این واصف ج ۲۰۲۳ مین حجاج کرام کو مہیا کرائی جانے والی سہولتوں سے متعلق ابھی سے گاہے بگاہے اعلان جاری کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلہ کی ایک تازہ اطلاع کے مطابق سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ (منی، مزدلفہ اورعرفات) میں کیٹرنگ کمپنیوں کے…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
دنیا کی معمر ترین خاتون کا 118 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا
حیدرآباد _ 18 جنوری (اردولیکس ڈیسک) دنیا کی معمر ترین خاتون فرانسیسی راہبہ لوسیل رینڈن عرف آنڈری 118 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ رینڈن کے ترجمان ڈیوڈ ٹویلا نے کہا کہ ان کی موت فرانس کے شہر ٹولن میں نیند کی حالت میں ہوئی۔ دنیا کی معمر ترین…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
طالبان نے چوری کے الزام میں 4 افراد کے ہاتھ کاٹ دئے _ دیگر جرائم میں ملوث افراد کو کوڑے مارنے کی سزا
کابل _ 18 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) افغانستان کی طالبان حکومت نے چوری کے الزام میں سرعام چار افراد کے ہاتھ کاٹ دیے ۔ طالبان نے قندھار کے احمد شاہی اسٹیڈیم میں مجرموں کو سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں یہ سزا دی ۔ اسی طرح مختلف جرائم میں ملوث دیگر…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
حج کے لیے شناختی دستاویزات کا نافذ العمل ہونا شرط ہے
ریاض ۔ کے این واصف حج ۲۰۲۳ کے عازمین حج کے لئے ایک اطلاع جاری کی گئی ہے۔ جس مین وزارت حج وعمرہ نے واضح کیا ہے کہ فریضہ حج ادا کرنے والوں کے لیے شناختی دستاویزات کا نافذ العمل ہونا لازمی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
مکرم جاہ کا جسد خاکی استنبول سے خصوصی طیارے کے ذریعہ حیدرآباد منتقل
حیدرآباد _ 17 جنوری ( اردولیکس) آٹھویں نظام مکرم جاہ بہادر کا جسد خاکی آج خصوصی طیارے کے ذریعہ استنبول سے حیدرآباد منتقل کیا گیا۔ میت آج شام تقریباً 5 بجے ترکی سے چارٹرڈ فلائٹ سے آر جی آئی ایئرپورٹ شمش آباد پہنچی اور وہاں سے میت کو چومحلہ پیلیس…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
سعودی عرب۔ آدھی تنخواہ غذائی اشیاء کی خریداری میں خرچ۔ مہنگائی کی تشویش ناک صورتحال
ریاض ۔ کے این واصف ایک سروے رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک میں سعودی عرب سب سے مہنگی ریاست قرار پائی۔ غذائی امور کے ماہر انجینیئر عبد العزیز الیاقوت نے کہا ہے کہ ملک میں 500 غذائی اشیا کی قیمتوں میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ سبق ویب سائٹ…
مزید پڑھیں »