انٹر نیشنل
- فروری- 2026 -9 فروری
سعودی عرب: غیرملکیوں کی ترسیلات زر ریکارڈ اضافہ – تارکین کے مالی استحکام کا ثبوت
ریاض ۔ کے این واصف غیر ملکی باشندون کے ترسیل زر میں اضافہ ان کی مالی استحکام کا ثبوت پیش کرتا ہے۔ مملکت کے سنٹرل بینک کی اطلاع کے مطابق سعودی عرب میں 2025 کے دوران تارکین وطن کی ترسیلات زر 165.5 ارب ریال کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
’امریکہ کو اسلام سے درس لینے کی ضرورت‘ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی
نئی دہلی: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ بھی ایک زمانے میں اجنبی تھے اور انہوں نے پناہ حاصل کی تھی۔ انہوں نے اس تناظر کو سماج میں مہمان نوازی اور معاشرے میں ضرورت مندوں کو پناہ دینے کے جذبے سے جوڑکر پیش کیا۔…
مزید پڑھیں » - 7 فروری
سعودی عرب – ریاض میں جدید سہولیات سے آراستہ “دامی صحہ” عطیہ خون مرکز کا افتتاح
ریاض (کے این واصف) دمام (منطقہ شرقیہ) کے بعد دارالحکومت ریاض میں عوام کی سہولت کے لیے “دامی صحہ” خون عطیہ کرنے کا مرکز قائم کیا گیاہے۔ فرینڈزآف بلڈ بینکس فلاحی ایسوسی ایشن نے ریاض شہر میں عطیہ خون مہم کے تحت “دمی صحہ” کے عنوان سے مستقل مرکز کا افتتاح…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
پاکستان، اسلام آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ قریب 50 جان بحق درجنوں زخمی
نئی دہلی: پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد واقع ایک مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ سے پورے علاقہ میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ معاملہ ترائی علاقہ واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ کا ہے جہاں دھماکہ کے بعد افرا تفری پھیل گئی ۔ اس حادثہ کی خبر ملتے…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
سعودی میڈیا فورم 2026 کا اختتام – گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اندراج، ایس آر ایم جی کے لیے دو ایوارڈ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی دارالحکومت ریاض مین منعقد “سعودی میڈیا فورم 2026” کی سہ روزہ کانفرس کا اختتام عمل میں آیا۔ یہ فورم کا پانچواں ایڈیشن تھا۔ اس شاندار ایونٹ میں دنیا بھر سے 300 سے زائد ماہرین اور صحافیوں نے شرکت کی۔ یہاں اس بات کا ذکر…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
لیبیا کے سابق رہنما کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کا گولی مار کر قتل
نئی دہلی: لیبیا کے سابق رہنما کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ لیبیائی میڈیا کے مطابق ان کی موت کی تصدیق منگل (3 جنوری) کو کی گئی۔ سیف الاسلام کی عمر تقریباً 53 سال تھی۔ ان کے وکیل…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
اسرائیل ڈیفنس فورس میں تاریخ ساز تقرری: کیپٹن ایلا پہلی مسلم عرب خاتون عربی ترجمان مقرر
اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے۔ اسرائیل سے تعلق رکھنے والی مسلم عرب خاتون کیپٹن ایلا نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ وہ اب تک عربی زبان کی ترجمان کے فرائض انجام دینے والے کرنل آویخائے ادرعی کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالنے…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
سعودی عرب – غیرملکی “جنرل مینجر” کے عہدے پر فائز کئے جاسکتے ہیں، قوی پورٹل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں کمپنیون کے اعلیٰ عہدوں پر غیر ملکی باشندون کو تعینات کئے جانے پر ادارے پس و پیش کرتے تھے۔ لیکن اب حکومت نے اس کی پابندی کو ختم کرنے کے سلسلہ میں ایک وضاحت جاری کی ہے۔ وزارتِ افرادی قوت وسماجی…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
“سعودی میڈیا فورم 2026” کا آغاز 300 سے زیادہ ماہرین کی شرکت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں “سعودی میڈیا فورم 2026” کا پیر پیر کے روز افتتاح عمل میں آیا۔ جس میں دنیا بھر سے میڈیا نمائندے شریک ہیں۔ اس مین الاقوامی کانفرنس میں نیوز ایڈیٹر جناب عامر علی خان بھی روزنامہ سیاست کی نمائندگی کررہے…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2026 -31 جنوری
ایران کے بندر عباس بندرگاہ پر زوردار دھماکہ، خطہ میں تشویش کی لہر
ایران کے اہم ساحلی شہر بندر عباس کی بندرگاہ پر ایک زبردست دھماکہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجہ میں قریبی رہائشی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ حملہ…
مزید پڑھیں »