انٹر نیشنل
- دسمبر- 2025 -29 دسمبر
امریکہ میں 2 ہیلی کاپٹرس میں تصادم
نئی دہلی ۔ امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں دو ہیلی کاپٹروں کے درمیان ٹکر ہو گئی۔ یہ حادثہ ہیمنٹن کے علاقے میں پیش آیا جس میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق مقامی خبر رساں اداروں نے کی ہے۔ دو ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کے بعد شدید آگ…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
ریاض : کرایہ میں اضافہ اور بے دخلی پر فوری کارروائی کا فیصلہ – غیر ملکی متوجہ ہوں
ریاض ۔ کے این واصف خارجی باشندون کے لیے مکان کرایہ پر حاصل کرنا اور مالکان یا “عقاری” (ایجنٹ) کی من مانی پر روک ل لگانے اور فریقین کے درمیان مصالحت اور آسانی پیدا کرنے کے نئے ضوابط عمل میں لائے ہیں۔ رئیل اسٹیٹ جنرل اتھارٹی نے مالک مکان…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
ایک ماہ کے دوران 11.9 ملین زائرین نے عمرہ ادا کیا۔ انتظامیہ حرمین شریفین
ریاض ۔ کے این واصف مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک ماہ( جمادی لاآخر1447) میں مقدس مساجد میں نمازیوں اور زائرین کی مجموعی تعداد 68.7 ملین رہی۔ جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 2.1 ملین زیادہ ہے۔ خبر…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
اسرائیلی فوجی کی درندگی: نماز ادا کرتے فلسطینی کو گاڑی سے ٹکر،
اسرائیل کے ایک فوجی نے اپنے اے ٹی وی گاڑی سے سڑک کنارے نماز ادا کرتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو ٹکر مار دی۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ یہ واقعہ ویسٹ بینک کے شہر رام اللہ کے قریب پیش آیا، جس…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
سعودی عرب میں مذہبی رواداری – نجی کرسمس تقریبات کا نمایاں طور پر انعقاد
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں رہنے والے مسیحی باشندوں کے لیے تہوار کی خوشی اب پہلے سے کہیں زیادہ نمایاں ہو چکی ہے۔سعودی عرب میں مذہبی تنوع کو قبول کرنے کے ساتھ ساتھ بڑے شہروں میں کرسمس کا جوش و خروش بڑھ رہا ہے۔ ریاض میں کرسمس کی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
سڈنی فائرنگ واقعہ۔ احمد ال احمد کو بہادری کا ایوارڈ دینے حکومت آسٹریلیا کا فیصلہ
نئی دہلی۔سڈنی کے بونڈی بیچ میں پیش آئے دہشت گردانہ فائرنگ کے واقعہ میں احمد ال احمد نامی شخص نے دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور کئی لوگوں کی جانیں بچائیں۔ اس ’’حقیقی ہیرو‘‘ (بونڈی بیچ ہیرو) کی جرات و بہادری کے اعتراف میں آسٹریلوی حکومت انہیں بہادری…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
ٹورنٹو میں بھارتی خاتون کا قتل، جان پہچان والا شخص ملزم، کینیڈا بھر میں وارنٹ جاری
حیدرآباد _ 24 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک 30 سالہ بھارتی خاتون ہمانشی کھورانا کی لاش ایک رہائش گاہ کے اندر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق 19 دسمبر کو خاتون کے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد تلاشی مہم شروع…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
سعودی عرب – ریاض ایئرپورٹ پر پروازوں میں خلل کے بعد آپریشن مکمل طور پر بحال
ریاض ۔ کے این واصف سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی منسوخی اور ری شیڈولنگ کے بعد آپریشن مکمل طور پر بحال کردیا گیا، انتظامیہ نے مسافروں کو پیش آنے والی پریشانی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معذرت کی ہے۔ ایئر پورٹ انتظامیہ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
3 ہزار ڈالر لو امریکہ چھوڑ دو۔ ٹرمپ کا آفر
نئی دہلی: ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے باہر بھیجنے کیلئے متعدد کوششیں کی جارہی ہیں اور اس سلسلے میں پہلے دی گئی پیشکش کو کافی بڑھا دیا ہے۔ امریکہ چھوڑنے پر رضامند غیر قانونی تارکین وطن کو ملنے والے اسٹائفنڈ کو…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
انڈونیشیا میں بھیانک بس حادثہ، 15 افراد جاں بحق، 19 زخمی
نئی دہلی: انڈونیشیا کے وسطی جاوا صوبے کے شہر سمارانگ میں پیر کی علی الصبح ایک بس حادثے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 19 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔ سمارانگ سرچ اینڈ ریسکیو آفس کے مطابق مسافر بس تیز رفتاری…
مزید پڑھیں »