انٹر نیشنل
- ستمبر- 2025 -11 ستمبر
عازمین کے لیے “کیٹرنگ سروس” کو بہتر بنانے کےلیے وزارتِ حج کا اجلاس
کے این واصف حج انتظامیہ حجاج کرام کی خدمات اعلی سے اعلیٰ ترین بنانے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہتا ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے عازمین حج کو فراہم کی جانے والی کیٹرنگ سروس کے معیار کو بہتر بنانے کےلیے “کیٹرنگ تھون” چیلنج کے آغاز…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد شہروں الرٹ جاری، بارش کا امکان۔ زائرین محتاط رہیں
کے این واصف دنیا بھر کے زائرین ۱۲ ربع الاول کو روضہ مبارک پر حاضری کے بعد عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں۔ مکہ ریجن میں بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ جس کے پیش نظر زائرین کو احتیاط برتنا چاہیے۔ محکمہ موسمیات نے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
پیرس میں مساجد کا تقدس پامال۔ مسجدوں کے باہر خنزیر کے کٹے ہوئے سر ڈال دئیے گے۔ مسلمانوں میں برہمی
Lنئی دہلی: فرانس کے دارلحکومت پیرس اور اس کے مضافاتی علاقوں میں مساجد کے تقدس کا پامال کرنے کا واقعہ پیش آیا مختلف مساجد کے باہر تقریباً 9 خنزیر کے سر پائے گئے۔ مذہبی جذبات کو مجروح کرنے پر مسلمانوں میں شدید برہمی کی لہر پائی جاتی ہے۔ ان میں…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
انڈکس ( INDEX ) سعودی عربیہ 2025 میں سفیر ہند نے ہندوستانی پویلین کا افتتاح کیا
کے این واصف سعودی عرب مین ہندوستانی سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے “انڈکس سعودی عربیہ 2025” نمائش سنٹر مین ہندوستانی پویلین کا افتتاح کیا۔ اس پویلین کو ایکسپورٹ پروموشن کونسل برائے ہینڈی کرافٹس اور وزارت ٹکسٹٹائلز حکومت ہند کے تعاون سے قائم کیاگیا ہے۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
نیپال میں پر تشدد احتجاج – مظاہرین نے سابق وزیراعظم کی بیوی کو زندہ جلا ڈالا
نیپال میں پُرتشدد احتجاج کے دوران سابق وزیراعظم جھالا ناتھ کھنل کی اہلیہ راجیا لکشمی چترکر زندہ جل کر ہلاک ہوگئیں۔ منگل کو نیپالی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے دارالحکومت کٹھمنڈو کے علاقہ ڈالو میں سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ کو گھیر کر آگ لگادی، جس میں راجیا…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
ایر انڈیا نے کھٹمنڈو کیلئے فضائی سرویس روک دی
نئی دہلی: نیپال میں بگڑتے حالات کے پیش نظر ایئر انڈیا نے منگل کے روز کٹھمنڈو کے لیے تمام پروازیں منسوخ کر دی ہیں ایئر انڈیا کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آج دہلی سے کٹھمنڈو کے لیے چار پروازیں طے تھیں، لیکن سبھی منسوخ کر دی گئی ہیں واپسی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
نیپال میں وزیر کو سڑکوں پر دوڑا کر مارا پیٹا گیا۔ سابق وزیر اعظم اوران کی اہلیہ پر بھی حملہ
نئی دہلی: نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد شروع ہونے والے احتجاج اب شدید رخ اختیار کر چکے ہیں۔ کچھ مقامات پر احتجاجی غیر انسانی رویہ اختیار کر رہے ہیں۔ وزراء کا تعاقب کر کے سڑکوں پر ان پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ
نئی دہلی: سرائیل نے قطر میں فضائی حملہ کر کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے اعلیٰ اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا کہ قطر میں حماس کی قیادت پر حملہ کیا گیا ہے جن میں خلیل…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
4 بچے پیدا کرو ٹیکس سے چھوٹ پاو۔ یونان حکومت کا آفر
نئی دہلی: بڑھتی آبادی کو لے کر دنیا کے کئی ملک پریشان ہیں۔ جہاں ایک طرف ہندوستان اور چین جیسے ملکوں میں آبادی 140 کروڑ کے پار جا چکی ہے اور یہاں کی حکومتیں اس پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں وہیں دوسری طرف یورپی ملکوں…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
نیپال میں صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر حملہ، وزراء کے مکانات کو آگ لگادی گئی۔ وزیرِاعظم کے پی شرما اولی مستعفی
نیپال میں بدعنوانی کے خلاف جاری عوامی احتجاج منگل کو پُرتشدد رخ اختیار کرگیا۔ وزیرِاعظم کے پی شرما اولی نے استعفیٰ پیش کردیا۔ کئی وزراء کے مکانات نذرِ آتش کردیے گئے جبکہ کچھ وزراء نے بھی اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ مظاہرین صدارتی محل اور سپریم کورٹ کی…
مزید پڑھیں »