انٹر نیشنل
- ستمبر- 2025 -2 ستمبر
افغانستان زلزلے۔سعودی عرب اور متحدہ امارات کا تعزیت اور ہمدردی کا اظہار
کے این واصف سعودی عرب نے مشرقی افغانستان کے مشرقی علاقے میں اتوار کو آنے والے زلزلہ متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔سعودی خبر رساں ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کے عوام کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
بیلجیم کا فلسطین کو آزاد ملک تسلیم کرنے کا اعلان – اسرائیل پر سخت پابندیوں کا فیصلہ
فلسطین کو ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان بیلجیم نے بھی کردیا ہے۔ اس سے قبل فرانس، کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا اور مالٹا فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ بیلجیم کے وزیر خارجہ میکسم پری وو نے کہا کہ اس ماہ نیویارک…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
افغانستان میں زوردار زلزلہ – 250 افراد جاں بحق ؛ سینکڑوں افراد زخمی
افغانستان میں پیر کی صبح زوردار زلزلہ آیا جس کی شدت 6.3 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے نتیجے میں ننگرہار صوبے کے جلال آباد کے قریب سب سے زیادہ تباہی ہوئی۔ کنڑ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ضلع نُرگل، سوکی، واٹپور، مانوجی اور چپدارہ میں کم از…
مزید پڑھیں » - اگست- 2025 -31 اگست
سعودی عرب – ایک ہفتے میں 20 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار
کے این واصف سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کی موجودگی ایک پرانا مسئلہ ہے۔ ارباب مجاز اس کے خلاف مسلسل دھاوے اور گرفتاریاں کرتے ہیں۔ مگر یہ مسئلہ حل ہو نہیں پارہا ہے۔ تازہ جاری اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 20 ہزار…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
چیاٹ جی پی ٹی chat gpt کی بات سن کر بیٹے نے ماں کا قتل کردیا
نئی دہلی: امریکہ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں مصنوعی ذہانت (AI) کے معاون چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کی بات مان کر ایک شخص نے اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ اسے مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلا قتل سمجھا جا رہا ہے۔ امریکی ریاست…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
ریاض میٹرو سروس سے نو ماہ سے بھی کم وقفہ میں 100 ملین افراد نے سفر کیا
کے این واصف ریاض میٹرو نے لاکھون مقیم و غیر ملکیون کو مقامی سفر میں کافی راحت بخشی۔ ایک حالیہ جاری رپورٹ کے مطابق ریاض میٹرو نے گزشتہ برس دسمبر میں اپنے افتتاح کے محض نو مہینوں بعد ہی ایک سو ملین مسافروں کو سفر کرانے کا سنگِ میل عبور…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
ٹرمپ کے ٹیرف غیرقانونی قرار – امریکی عدالت کا تاریخی فیصلہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ٹریڈ ٹیرف کے معاملے میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ امریکی فیڈرل اپیلز کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے زیادہ تر ٹیرف (US Tariffs) غیرقانونی ہیں۔ عدالت نے قرار دیا کہ ٹرمپ نے اپنے معاشی اختیارات سے تجاوز کرتے…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
انڈین نیوی کے جہاز “تامل” اور “سورت” جدہ ساحل پر لنگر انداز ہوئے۔ سفیر ہند نے استقبال کیا
کے این واصف ہندوستانی بحریہ کے دو جہاز INS Tamal (multi-role frigate) اور INS Surat (guided missile destroyer)سعودی عرب کے جدہ اسلامک پورٹ پر لنگر انداز ہوا۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق یہ دورہ دونون ممالک کے درمیان عام باہمی بحری تعلقات کا حصہ…
مزید پڑھیں » - 29 اگست
مکہ میں انٹرنیشنل سیرت نمائش، نائب گورنر نے افتتاح کیا۔ زائرین کو بھی مشاہدہ کا موقع
کے این واصف نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز نے مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاور میں سیرتِ نبوی اور اسلامی تہذیب کے بین الاقوامی نمائش و میوزیم کا افتتاح کیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سیرت نمائش اور میوزیم رابط عالم اسلامی کی نگرانی اور…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
زائرین احتیاط برتیں۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت متعدد شہروں میں بارش کا امکان
File photo کے این واصف محکمہ موسمیات کے مطابق آج مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت نجران، جازان، عسیر اور الباحہ میں کہیں درمیانے درجے کی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ تیز بارش کے ساتھ گرج چمک ہوگی جبکہ نشیبی…
مزید پڑھیں »