انٹر نیشنل
- اگست- 2025 -19 اگست
عمرہ زائرین توجہ کریں – حجر اسود کے سامنے رک کر زحمت کا سبب نہ بنیں۔ انتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف وزارتِ حج و عمرہ نے کہاہے کہ طواف کے دوران حجرِ اسود کے سامنے ٹھہرنا طواف کرنے والوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔ دیگر زائرین کو مشکل مین ڈالنے سے گریز کریں۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزارت…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
ریاض میں جشن آزادی روایتی جوش خروش سے منائی گئی۔ سفیر ہند نے پرچم کشائی کی
کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض میں 79 واں یوم آزادی جشن پورے روایتی جوش و خروش سے منایا کیا۔ سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے پرچم کشائی کرکے یوم آزادی تقاریب کا آغاز کیا۔ سفارت خانہ ہند کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
اسے کہتے ہیں قسمت۔ خاتون کو ملا ہیرا
نیویارک: امریکہ میں واقع ریاست آرکنساس کے ایک مشہور پارک میں جسے ہیرے تلاش کرنے کے لیے جانا جاتا ہے ایک خاتون میشر فاکس (عمر 31 سال) کی قسمت چمک اٹھی۔ انہیں وہاں ایک 2 کیرٹ کا سفید ہیرا ملا جو اُن کے پاؤں سے ٹکرا گیا۔ اندازے کے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
سعودی طلبا کی انڈیا میں انٹرنیشنل ایسٹرونومی اولمپیارڈ میں شرکت
کے این واصف سعودی طلبا کی ٹیم انڈیا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایسٹرو نومی، ایسٹرو فزکس اولمپیارڈ 2025 میں شرکت کررہی ہے۔سرکاری خبررساں ادارے “ایس پی اے” کے مطابق 21 اگست تک جاری رہنے والے اولمپیارڈ میں 64 ملکوں کے سیکڑوں طلبا شریک ہیں۔اولمپیارڈ میں مملکت کی نمائندگی پانچ طلبا کررہے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
عربی زبان اور عرب ممالک
کے این واصف دنیا میں ویسے تو 22 ممالک میں جہاں کی سرکاری زبان عربی ہے۔ لیکن ان میں سے 6 خلیجی ممالک ایسے ہیں جہاں پٹرول کی دولت کے بعد برائے صغیر سے خصوصاُ اور دنیا کے دیگر ممالک سے لوگوں کی ایک بھاری تعداد بغر ملازمت یا تجارت…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
عالمی ریکارڈ: سعودی ہسپتال میں 48 گھنٹے میں گردے کے 10 ٹرانسپلانٹ
کے این واصف سعودی عرب زندگی کے ہر شعبہ میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ایک تازہ اطلاع کے مطابق سعودی عرب کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر نے رواں ہفتے صرف 48 گھنٹے میں گردے کے 10 ٹرانسپلانٹ کر کے ایک عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
سعودی عرب -مہمانوں کی تاخیر سے آمد، ہوٹل میں چیک آؤٹ ٹائم تبدیل نہیں ہوں گے
کے این واصف سیاحتی یا دوسرے ویزا پر سعودی عرب جانے والے خصوصی طور پر نوٹ کرین۔ سعودی وزارت سیاحت نے واضح کیا ہے کہ ہوٹلوں اور رہائش مراکز میں مہمانوں کی تاخیر سے آمد پر ریزرویشن میں طے شدہ چیک آؤٹ آورز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی۔ اخبار…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں عوام کا احتجاج
نئی دہلی ۔غزہ میں حماس کے قبضے میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے یروشلم میں لوگوں نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا۔ یروشلم کے علاوہ حائفہ اور تل ابیب میں بھی اسرائیلی حکومت کے جنگ کی توسیع کے منصوبے کے خلاف کافی غصہ دیکھا گیا اور ہزاروں…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
سعودی دنیا میں سب سے زیادہ اونٹ رکھنے والا ملک ماڈل کیمل فارم، ماہانہ 5 لاکھ لٹر دودھ کی پیداوار
کے این واصف سعودی عرب کا شمار دینا مین سب سے زیادہ اونٹ رکھنے کا اعزاز رکھنے کے باوجود مملکت میں اونٹ کا دودھ عوام میں بہت مقبول نہیں ہےلیکن اب سعودی عرب میں پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے تحت سوانی کمپنی جو کیمل ملک برانڈ “نوق” کی مالک ہے، نے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
“ویسٹرن ہاسپٹل” مریض کی تشفی، اعتماد حاصل کرنے اور مناسب فیس پر علاج کا ضامن
کے این واصف ڈاکٹر کا کسی مریض سے پہلی وزٹ میں تشفی بخش گفتگو سے اس کا اعتماد حاصل کرنا آدھا علاج کے مترادف ہے۔ ویسٹرن ہاسپٹل ان سے رجو ہونے والون کو اس بات کی ضمانت دیتا ہے۔ یہ بات ڈاکٹر جی ایم فیصل نے کہی۔ ڈاکٹر فیصل ویسٹرن…
مزید پڑھیں »