انٹر نیشنل

نیپال طیارہ کے حادثہ کا ویڈیو منظر عام پر۔ ہندوستانی شخص فیس بک پر پہنچنے کی اطلاع لائیو دے رہا تھا۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: نیپال میں ہوئے طیارہ کا ایک لائیو ویڈیو سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہلوکین میں پانچ ہندوستانی بھی شامل ہیں جن کی شناخت
25 سالہ ابھیشیک کشواہا، 22 سالہ بشال شرما، 27 سالہ انیل کمار راج بھر، 35 سالہ سونو جیسوال اور سنجیا جیسوال کے طور پر ہوئی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آیا ہے جس میں سونو جیسوال طیارے کے نیپال نیپال انٹرنیشنل ایرپورٹ پر اترنے سے چند منٹ قبل فیس بک لائیو شوٹنگ کررہے تھے کہ طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button