جنرل نیوز
اقلیتی اقامتی بوائز جونیر کالج خانہ پور کا DIED انٹر میڈی نے دورہ کیا

خانہ پور۔ خانہ پور نرمل ضلع کے انٹر میڈیٹ DIEO جی پر سورام نے اقلیتی اقامتی بوائز جونیر کالج خانہ پور کا دورہ کرتے کارکردگی کا جا ئزہ لیا۔ اپنے مشاہدہ کے دوان DIEO نے اڈمیشن رجسٹر
کی تنقیح کی اور پرنسپل کالج ایم ستیم تفصیلات حاصل کیں جسمیں داخلوں کا عمل کلاسیکی کی پابندی وغیرہ شامل ہیں۔ اس موقع سے متعلقہ تمام لکچرس کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کرتے ہوئے ضروری اور اہم ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
اس موقع پر کالج ہذا کے کوارڈنیٹر محمد سلیم الدین ، جی ویرو، محمد فاروق. سورنیدر، شازیہ سلطانہ اور دیگر استاتذہ موجود تھے ۔