مبارکباد
- مئی- 2023 -27 مئی
محمد فرید الدین پرنسپل کاکتیہ تعلیمی ادارے جات نظام آبادکے فرزند کی شادی خانہ آبادی
نظام آباد:27/ مئی (اردو لیکس) محمد فرید الدین پرنسپل کاکتیہ انسٹیٹیویشن نظام آباد کے فرزند محمد مبصر الدین فرقان (بی ٹیک) سافٹ ویر انجینئر کا نکاح مرزا ولایت بیگ ہیلتھ ایکسٹینشن آفیسر نظام آباد کی دختر عائشہ فردوس (بی ایس سی، بی ایڈ)کے ساتھ 25/ مئی بروز جمعرات بعد نماز…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
طارق انصاری صدر نشین اقلیتی کمیشن و باکسر حسام الدین کی موتی مسجد املی محل کمیٹی نظام آباد کی جانب سے تہنت
نظام آباد 27/مئ (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس/اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) نظام آباد کی قدیم و تاریخی موتی مسجد املی محل میں بعد نماز مغرب مسجد املی محل کمیٹی و نوجوانوں کی جانب سے طارق انصاری صدر نشین ریاستی اقلیتی کمیشن و ممتاز عالمی چیمپئن باکسر حسام الدین…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
ریاست تلنگانہ مینارٹی کمیشن رکن محمد اطہر اللہ کی ادائیگی عمرہ سے واپسی ۔ صدر تنظیم الائمہ والمؤذنین عادل آباد کی جانب سے تہنیت
عادل آباد۔ تلنگانہ مینارٹی کمیشن کے رکن محمد اطہر اللہ کی ادائیگی عمرہ سے واپسی کے بعد ضلع صدر تنظیم الائمہ والمؤذنین عادل آباد حافظ محمد منظور احمد نے محمد اطہر اللہ کی رہائش گاہ واقع حیدرآباد میں ان سے ملاقات کرتے ہوئے تہنیت و مبارکباد پیش کی۔وہیں تلنگانہ مینارٹی…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
قائد مجلس رفعت محمد خان کی عمرہ کیلئے روانگی سینئر جرنلسٹ احمد علی خان کی جانب سے تہنیت
نظام آباد 22 /مئی ( اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) قائد مجلس و سینئر سابقہ کارپوریٹر و ضلع پلاننگ کمیٹی ممبر نظام آباد الحاج رفعت محمد خان کی عمرہ کی روانگی کے موقع پر سینئر جرنلسٹ و ریاستی ایگزیکٹیو کمیٹی ممبر تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (آئی جے یو)…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حضرت مولانا سید اسجد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو جمعیۃ علماء ہند کے نائب صدر منتخب ہونے پر ذمہ داران جمعیۃ علماء ضلع کاماریڈی و ضلع میدک کی ملاقات
کاماریڈی 21/(اردو لیکس )محمد فیروز الدین پریس سکریٹری کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء ہند کی مجلس منتظمہ کا ممبئی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں حضرت مولانا سید اسجد مدنی صاحب دامت برکاتہم کو باتفاق آراء جمعیۃ علماء ہند کا نائب صدر منتخب کی گیا، جمعیۃ علماء ضلع کاماریڈی…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
عمیرہ مہوین دختر اشفاق بانسواڑہ کو انٹرمیڈیٹ میں ریاستی سطح پر رینک _ سارا فاؤنڈیشن نظام آباد کی جانب سے تہنیت
نظام آباد 21/ مئ (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان) معاشرے میں تعلیمی میدان میں لڑکیاں ،لڑکوں کے پر سبقت حاصل کی ہوئی حال ہی میں جاری کئے گئے انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں بانسواڑہ سے تعلق رکھنے والی محمد اشفاق کی ہونہار دختر عمیرہ مہوین نے انٹرمیڈیٹ میں ریاستی سطح…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
بودھن میں محمد عبدالقدوس قادری پروپرائٹر اسمعیل اینڈ سنس کلاتھ شوروم کے فرزند محمد عبدالقادر قادری کی استقبالیہ تقریب
بودھن 17/مئ (اردو لیکس)زیر سرپرستی جانشین پیر طریقت رہبر شریعت محترم المقام حضرت الحاج شیخ طاہر پاشاہ صاحب قادری مدظلہ تعالیٰ خانقاہ قادریہ بودہن نبیرہ الحاج محمد اسمعیل قادری مرحوم فرزند الحاج محمد عبدالقدوس قادری پروپرائٹر اسمعیل اینڈ سنس کلاتھ شوروم بودھن ،محمد عبدالقادر قادری (بی ٹیک ای سی سی)…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
محمد آصف الدین اسٹاف رپورٹر 4TVعادل آباد کی صاحبزادی کی شادی
عادل آباد۔15/مئی(اردو لیکس)محمد آصف الدین اسٹاف رپورٹر 4TV عادل آباد کی صاحبزادی کی شادی قاضی فاروق احمد صدیقی کے فرزند قاضی فرحان احمد صدیقی کے ہمراہ 14/مئی کو انجام پائی۔بعد نماز عصر مسجد تنعیم رویندرا نگر میں مولانا عبدالقادر جیلانی امام و خطیب مسجدِ کوثر نے خطبہ نکاح پڑھایا۔بعد ازاں…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
نارائن پیٹ سے عمرہ و حج کو جانے والے خوش نصیب افراد کی تہنیت
نارائن پیٹ: 14 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع حج کمیٹی صدر جناب امیر الدین ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ میں نارائن پیٹ سے عمرہ و حج کو جانے والے خوش نصیب افراد کی تہنیتی تقریب منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی بابا رح…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کرناٹک کے انتخابی نتائج تلنگانہ میں بھی برآمد ہوں گے : جناب محمد محمود قریشی صدر میناریٹی سیل کانگریس نارائن پیٹ
نارائن پیٹ: 13 مئی (اردو لیکس) جناب محمد محمود قریشی صدر میناریٹی سیل کانگریس نارائن پیٹ ضلع نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ کرناٹک انتخابات میں کانگریس پارٹی نے شاندار کامیابی درج کی ہے۔ اور ضلع نارائن پیٹ کے کانگریس قائدین میں خوشی کا ماحول نظر آرہا ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں »