جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -17 جنوری
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر ۳۰ویں معراج النبی ؐکانفرنس
حضور پاکﷺ سے سچی محبت کے بغیر کوئی بھی سچا مومن نہیں ہوسکتا، نماز رب تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر ۳۰ویں معراج النبی ؐکانفرنس سے نبیرۂ اعلیٰ حضرت علامہ مفتی محمد عدنان رضا قادری…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس کا ایس آئی آر پر اجلاس
حیدرآباد ۔ موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس (MPJ) نے سید غوث خاموشی ٹرسٹ کے تعاون سے ایس آئی آر پر ایک اورئنٹیشن پروگرام وژنری جونیر اینڈ ڈگری کالج قاضی پورہ شاہ علی بنڈہ پر منعقد کیا جس میں کئ ین جی اوز اور دلچسپی رکھنے والے افراد نے شرکت کی…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
مجلس کی جانب سے نارائن پیٹ میں اردو میڈیم طلبہ میں سالار ملت ماڈل پیپرس کی تقسیم
نارائن پیٹ: 17 جنوری (اردو لیکس) صدر کُل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رُکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایت پر نارائن پیٹ کے ضلعی مجلسی دفتر کے احاطہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جسمیں نارائن پیٹ کے اردو میڈیم اسکول کے دسویں جماعت کے طلباء و طالبات میں…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے بلدیات میں وارڈ نشستوں کے تحفظات کو قطعیت
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے بلدیات میں وارڈ نشستوں کے تحفظات کو قطعیت ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر و ضلع کلکٹرایلا ترپاٹھی کا انکشاف نظام آباد: 17 /جنوری(اردو لیکس)بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے انتظامات کے سلسلہ میں ریاستی الیکشن کمیشن کے رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے نظام آباد میونسپل…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
سینئر صحافی نسیم اشرف کا انتقال
حیدرآباد ۔سینئر صحیفہ نگار جناب سید نسیم اشرف حسینی کا قلب پر حملے کی وجہ سے آج صبح کی اولین ساعتوں میں ریاست کرناٹک کے رائچور میں انتقال ہو گیا۔ وہ کافی عرصہ سے صحافت سے وابستہ تھے انہوں نے کئی اداروں میں خدمات انجام دی ہیں جن میں…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
معراجِ مصطفیٰ ﷺ — عقل کی شکست، ایمان کی معراج،مولانامفتی ڈاکٹرحافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
معراجِ مصطفیٰ ﷺ — عقل کی شکست، ایمان کی معراج،مولانامفتی ڈاکٹرحافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد 16جنوری (پریس ریلیز ) خطیب وامام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے آج وہ ابنے خطاب کرتےہوئے بتلایا کہ واقعۂ معراج وہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
کوہیر میں مجلس کو تقویت، رکنِ اسمبلی کوثر محی الدین کی موجودگی میں اہم شخصیات مجلس میں شامل
سنگاریڈی ضلع کے کوہیر میں مجلس کی سیاسی سرگرمیوں کو اس وقت مزید تقویت ملی جب مجلس کے رکنِ اسمبلی کاروان کوثر محی الدین کی موجودگی میں کئی افراد نے باقاعدہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر مجلس کے مقامی صدر محمد رفیع کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
محمد عبدالاسرار کے اقتدار میں ہی عیدگاہ کورٹلہ کی ترقی ممکن متفقہ طور پر صدر اسرار کے دوبارہ منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔
محمد عبدالاسرار کے اقتدار میں ہی عیدگاہ کورٹلہ کی ترقی ممکن متفقہ طور پر صدر اسرار کے دوبارہ منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔ صدر مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کورٹلہ محمد چاند پاشاہ کی جانب سے مسرت کا اظہار صدر و کمیٹی کومبارکباد مسجد عثمان اللہ میاں گٹہ…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
تعلیمی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے بھرپور تعاون فراہم کروں گا۔ وزیر واکٹی سری ہری نے تاپس لیڈروں کو یقین دلایا
وزیر واکٹی سری ہری، نے تاپس لیڈروں کو یقین دلایا کہ وہ ضلع میں تعلیمی نظام کو مضبوط بنانے میں تعاون کریں گے جمعرات کو مکتھل میں تاپس ضلع محکمہ نے وزیر کو ڈائری کیلنڈر پیش کیا اور پھولوں کے پودے کے ساتھ ان کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ان…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
ممبئی میں ڈاکٹر رفیعہ نوشین کے اعزاز میں ادبی و شعری شام کاانعقاد
ممبئی کی لوٹس کالونی، گوونڈی میں اردو ادب ثقافت کے فروغ کے لیے ایک نہایت باوقار اور یادگار ادبی و شعری نشست منعقد ہوئی، جس کا اہتمام اردو چینل اور Office of AB @ کے اشتراک سے کیا گیا۔ یہ شام معروف سماجی جہدکار، افسانہ نگار اور شاعرہ ڈاکٹر رفیعہ…
مزید پڑھیں »