جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -20 جنوری
14ویں 100 روز اسلامی فاؤنڈیشن پروگرام و ساءیگل تقسیم کا اختتامی جلسہ
14ویں 100 روز اسلامی فاؤنڈیشن پروگرام و ساءیگل تقسیم کا اختتامی جلسہ بروز اتوار 11جنوری کو ایم این فنکشن ہا ل کرما گوڑہ سعیدآباد میں منعقدہ ہوا مسجد باغ نرخی چھاؤنی ناد علی بیگ یاقوت پورہ کی جانب سے سیکلس تقسیم کی گئی جو پیچھلی 100دن سے روزآنہ فجر کی…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
31 سالہ اعتماد کی روشن داستان: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے ساتھ حج و عمرہ کا پُرسکون اور یادگار سفر – سعادت حج کے لئے 30 جنوری بکنگ کی آخری تاریخ
سفرِ حج و عمرہ زندگی کا وہ روحانی لمحہ ہے جس کے لیے عازمین نہ صرف اخلاص بلکہ تجربہ کار اور قابلِ اعتماد رہنمائی کے متلاشی ہوتے ہیں۔ ایسے میں المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس، جو مانصاحب ٹینک، حیدرآباد میں واقع ہے، گزشتہ تین دہائیوں سے عازمینِ حج و عمرہ…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
عآپ پارٹی تلنگانہ کے مقامی ادارہ جاتی انتخابات میں حصہ لے گی عآپ پارٹی قومی ترجمان و تلنگانہ انچارج پرینکا کھکر کی صحافتی کانفرنس
عآپ پارٹی تلنگانہ کے مقامی ادارہ جاتی انتخابات میں حصہ لے گی عآپ پارٹی قومی ترجمان و تلنگانہ انچارج پرینکا کھکر کی صحافتی کانفرنس نظام آباد: 19/جنوری (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)عام آدمی پارٹی قومی ترجمان و تلنگانہ انچارج مسرز پرینکاکھکرنے کہاکہ ریاست تلنگانہ میں مجوزہ بلدی زیڈپی ٹی…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ادارہ مظہرالعلوم نظام آباد میں انجمن اصلاحُ البیان کا سالانہ اختتامی و انعامی جلسہ کا انعقاد
ادارہ مظہرالعلوم نظام آباد میں انجمن اصلاحُ البیان کا سالانہ اختتامی و انعامی جلسہ منعقد *حضرت مولانا امیر اللہ خان صاحب دامت برکاتھم و حافظ پیر خلیق احمد صابر صاحب جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و دیگر اکابرین کے خطابات* ادارہ مظہر العلوم ٹرسٹ نظام آباد کے شعبہ عالمیت…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ایم پی جے نظام آباد کے انتخابات، بحیثیت صدر عبدالحلیم قمر منتخب، محمد سجاد احمد جنرل سیکرٹری اور رشیدہ بیگم نائب صدر کا انتخاب،
ایم پی جے نظام آباد کے انتخابات، بحیثیت صدر عبدالحلیم قمر منتخب، محمد سجاد احمد جنرل سیکرٹری اور رشیدہ بیگم نائب صدر کا انتخاب، نظام آباد، 19/جنوری (اردو لیکس) شہر نظام آباد ایم پی جے کے صدارتی انتخابات ریاستی صدر ایم پی جے عبدالمجید شعیب کی ہدایت پر 17/جنوری بروز…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
جامعہ اسلامیہ عربیہ مسجد ترجمہ والی بھوپال میں بعد نماز عصر مجلس شوریٰ کی میٹنگ و بعد نماز عشاءختم بخاری شریف و دستار بندی
بھوپال ۔ جامعہ اسلامیہ عربیہ مسجد ترجمہ والی بھوپال کے زیر اہتمام 16 جنوری2026ء بروز جمعہ بعد نماز عصر حضرت مولانا قاری ریاض احمد صاحب صدر شعبہ تجوید و قرأت دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ مجلس شوریٰ کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں جامعہ کے تمام شعبوں کی پورے سال…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
جگتیال میں حمدونعت کا مسابقہ
قاری محمد مظہر علی جنرل سکریٹری بزم حمدونعت کریم نگر کی اطلاع کے بموجب 18/ : جنوری بروز اتوار صبح 9 بجےسے رائل فنکشن ہال جگتیال میں حمدونعت کا مسابقہ (کامپٹشن)براے طلباء وطالبات( انگلش و تلگومیڈیم) منعقد ہوا، مسابقہ میں مختلف اسکول و مکاتب کے تقریباً 50 طلباء وطالبات…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
حیدرآباد: خادمینِ اُمت سیرت پروگرام میں سر سید احمد خاں ایوارڈ سے نامور ماہرِ تعلیم کو اعزاز
حیدرآباد: خادمینِ اُمت سیرت پروگرام میں سر سید احمد خاں ایوارڈ سے نامور ماہرِ تعلیم کو اعزاز حیدرآباد: خادمینِ اُمت کے زیرِ اہتمام منعقدہ اسٹیٹ لیول سیرتِ رسول ﷺ پروگرام کے مرکزی جلسہ میں عصری تعلیمی اداروں کے میدان میں عرصۂ دراز سے بے لوث، مخلص اور قابلِ تقلید…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
خادمینِ اُمت سیرت پروگرام میں طلبہ، اساتذہ، علما اور صحافیوں کی نمایاں خدمات کا اعتراف
خادمینِ اُمت سیرت پروگرام میں طلبہ، اساتذہ، علما اور صحافیوں کی نمایاں خدمات کا اعتراف بھینسہ: خادمینِ اُمت کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیرتِ رسول ﷺ پروگرام کے اسٹیٹ لیول مرکزی جلسہ نے ناندیڑ کے حیدر باغ، حیدر گارڈن میں دینی، تعلیمی، سماجی اور صحافتی میدانوں میں نمایاں خدمات انجام…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
بھیمَنّا کھنڈرے کے انتقال پر آر روشن بیگ کا تعزیتی بیان
بنگلورو 17 جنوری/سینیر رہنما و سابق وزیر آر روشن بیگ نے اپنے تعزیتی پیغام میں بتایا ہے کہ ریاست کی سیاست میں بھیمَنّا کھنڈرے کا انتقال محض ایک فرد کا جانا نہیں بلکہ ایک ایسے سیاسی مزاج کا خاتمہ ہے جو اعتدال، وسیع النظری اور جمہوری قدروں پر استوار تھا۔…
مزید پڑھیں »