جنرل نیوز
- دسمبر- 2025 -8 دسمبر
عزم مصمم اور پختہ ارادہ کامیابی کی بنیاد ہے۔ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی میں منور زماں کا ولولہ انگیز خطاب
حیدرآباد، [8 ڈسمبر ۔ پریس ریلیز] ملک بھر میں نوجوانوں کی رہنمائی اور شخصیت سازی کے لیے معروف بین الاقوامی موٹیویشنل اسپیکر اور کمیونیکیشن اسکلز ٹرینر منور زما ں نے ایم ایس ا ٓئی اے اکیڈیمی حیدرآباد کے کیمپس میں واقع مولانا ابوالکلام آزاد آڈیٹوریم میں سول سروسز کے خواہشمند…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے زیر اہتمام حقوقِ ہمسایہ مہم کا اختتامی اجتماع عام
حقوق العباد کی ادائیگی—صالح اور خوبصورت معاشرے کی اصل بنیاد جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے زیر اہتمام حقوقِ ہمسایہ مہم کا اختتامی اجتماع عام پروفیسر فہیم الدین احمد، مولانا محمد عبدالرقیب لطیفی اور امیر مقامی فاروق طاہر کا خطاب جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے زیر اہتمام گرینڈ…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنا کی گرام پنچایت انتخابات کے تناظر میں عہدیداروں کے ہمراہ ویڈیو کانفرنس
پولیس غیرجانبداری سے انتخابات کرانے امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ دار پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنا کی گرام پنچایت انتخابات کے تناظر میں عہدیداروں کے ہمراہ ویڈیو کانفرنس نظام آباد 8/ ڈسمبر (اردو لیکس )پرامن ماحول میں اور انتظامی معیارات کے مطابق گرام پنچایتی انتخابات…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
اسٹافرس اسوسی ایشن نظام آباد کا اجلاس عہدیداروں کا متفقہ طور پر انتخاب
اسٹافرس اسوسی ایشن نظام آباد کا اجلاس عہدیداروں کا متفقہ طور پر انتخاب نظام آباد 8/ ڈسمبر ( اردو لیکس) صحافیوں کی تنظیم نظام آباد اسٹافرس ایسوسی کا ایک ہنگامی اجلاس جنرل سکریٹری ٹلہ سریدھر کی صدارت میں آر اینڈ بی گیسٹ ہاؤس نظام آباد میں بروز اتوار منعقد…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
میوا کی جانب سے زیڈ ایچ مسعود کے اعزاز میں شاندار تہنیتی تقریب، اکتالیس سالہ تعلیمی خدمات کا بھرپور اعتراف
میوا کی جانب سے زیڈ ایچ مسعود کے اعزاز میں شاندار تہنیتی تقریب، اکتالیس سالہ تعلیمی خدمات کا بھرپور اعتراف نرمل،7/ڈسمبر(ایم۔اے۔وحید): میوا کی جانب سے ایک پُروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیم کے ریاستی سیکرٹری، جناب زیڈ ایچ مسعود کو ان کی سبکدوشی کے…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
جناب ماجد حسین رکن اسمبلی مجلس کی پھوپی صاحبہ کا انتقال
حیدرآباد 6 دسمبر (اردو لیکس)جناب محمد ماجد حسین رکن اسمبلی کل ہند مجلس اتحاد المسلمین حلقہ نام پلی کی حقیقی پھوپھی محترمہ اقبال جہاں صاحبہ ریٹائرڈ ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ ہائی اسکول گولکنڈہ ساکن فرسٹ لانسرس زوجہ جناب محمد انور الدین انصاری مرحوم ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر ہمایوں نگر کا بہ…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
گرام پنچایت انتخابات — معذور ووٹروں کو ٹرانسپورٹ، وہیل چیئر سہولیات فراہم کی جائیں: عبدالعزیز خان
اوٹکور کے سماجی کارکن عبدالعزیز خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گرام پنچایت انتخابات کے پیش نظر معذور افراد کو سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی اہم ذمہ داری ہے اور اس پر سنجیدگی کے ساتھ فوری اقدامات کیے جانے چاہئیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پولنگ…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
مساجد کی رونق جماعت سے ہے، اور جماعت ایمان کی حفاظت ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
مساجد کی رونق جماعت سے ہے، اور جماعت ایمان کی حفاظت ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد،6ڈسمبر (پریس ریلیز)چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور خطیب و امام مسجد تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی، مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے اپنے خطاب…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
نظام آباد مجلسی قائدین کی کارگردگی سے متاثر ہو کر ناگارام کے سینکڑوں نوجوانوں کی مجلس میں شمولیت،
بیرسٹر اسد الدین اویسی مسلم اقلیت، دلت اور پسماندہ طبقات کے ترجمان، نظام آباد مجلسی قائدین کی کارگردگی سے متاثر ہو کر ناگارام کے سینکڑوں نوجوانوں کی مجلس میں شمولیت، نظام آباد، 6/ڈسمبر (اردو لیکس) شہر کے ناگارام ڈویژن نمبر 10 سے وابستہ سینکڑوں نوجوانوں نے حرکیاتی بی آر یس…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
نظام آباد کے تمام سرکاری ، خانگی و ایڈیڈ اسکولوں میں زیر تعلیم ایس سی ، ایس ٹی، بی سی ، میناریٹز طلباء و طالبات اسکالرشپ کے لئے وقت پر درخواستیں داخل کریں : کلکٹر کرشنا ریڈی۔
ضلع نظام آباد کے تمام سرکاری ، خانگی و ایڈیڈ اسکولوں میں زیر تعلیم ایس سی ، ایس ٹی، بی سی ، میناریٹز طلباء و طالبات اسکالرشپ کے لئے وقت پر درخواستیں داخل کریں ضلع کلکٹر ٹی ونٹے کرشنا ریڈی کا ویلفیئر عہدیداروں کے ہمراہ اجلاس نظام آباد 6/…
مزید پڑھیں »