جنرل نیوز
- دسمبر- 2025 -6 دسمبر
گرام پنچایت انتخابات – بودھن منڈل کےسالورہ گاؤں میں پولیس کا فلیگ مارچ
گرام پنچایت انتخابات کے پس منظر میں بودھن منڈل کےسالورہ گاؤں میں پولیس کا فلیگ مارچ نظام آباد 6/ ڈسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس)آئندہ پنچایت راج انتخابات کے پیش نظر نظام آباد پولیس کمشنر سائی چیتنیا، احکامات پر نظام آباد کمشنریٹ کے تحت بودھن رورل پولیس اسٹیشن کے حدود…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
ضلع کلکٹر نظام آباد نے گرام پنچایت انتخابات کے لئے قائم کئے گئے پولنگ اسٹیشنوں اور راشن دوکان کا معائنہ کیا
ضلع کلکٹر نظام آباد نے گرام پنچایت انتخابات کے لئے قائم کئے گئے پولنگ اسٹیشنوں اور راشن دوکان کا معائنہ کیا نظام آباد، 6/ڈسمبر (اردو لیکس ) ضلع کلکٹر نظام آباد ٹی ونئے کرشنا ریڈی نے آج گرام پنچایت انتخابات کے موقع پر ابھانگا پٹنم، نوی پیٹ منڈل، اور…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
اوٹکور میں نامزدگی کا آخری دن، اہم پارٹیوں کا پاور شو – خواتین کے لئے مختص سرپنچ سیٹ پر زبردست مقابلہ
اوٹکور میں نامزدگی کا آخری دن، اہم پارٹیوں کا پاور شو خواتین کے لیے مختص سرپنچ سیٹ پر زبردست مقابلہ اوٹکور، 5 دسمبر ۔ اوٹکور میں پنچایتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے نامزدگی کے آخری روز مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور کارکنوں نے بھرپور جوش و خروش…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
بلڈانہ میں فرضی ووٹنگ کا بڑا تنازعہ، ایم ایل اے کے بیٹے سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمات درج
بلڈانہ،۴ ؍دسمبر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)بلڈانہ نگر پریشد کے انتخابات کے دوران فرضی ووٹنگ کے سنگین الزامات نے پورے ضلع میں ہلچل مچا دی ہے۔ اس معاملے نے نہ صرف سیاسی ماحول کو گرما دیا بلکہ ریاستی سطح پر بھی انتخابات کی شفافیت پر سوال کھڑے کر دیے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
تعلیم اور بہترین تربیت ہی انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ عطا کرتی ہے ٹی۔ جی۔ ٹیٹ فری کوچنگ کی افتتاحی تقریب سے پروفیسر ایس۔اے۔ شکور کا خطاب
تعلیم اور بہترین تربیت ہی انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ عطا کرتی ہے ٹی۔ جی۔ ٹیٹ فری کوچنگ کی افتتاحی تقریب سے پروفیسر ایس۔اے۔ شکور کا خطاب حیدرآباد۔ تعلیم اور بہترین تربیت ہی انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ عطاء کرتی ہے۔ اگر اس میں کسی ایک کی بھی…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
عالمی یومِ معذورین: معذور بچوں کے لیے حکومتِ تلنگانہ کی مفت تعلیم و تربیت؛ مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے بچوں کو حوصلہ، خوداعتمادی اور مقابلہ آرائی کی ترغیب دی،
عالمی یومِ معذورین: معذور بچوں کے لیے حکومتِ تلنگانہ کی مفت تعلیم و تربیت؛ مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے بچوں کو حوصلہ، خوداعتمادی اور مقابلہ آرائی کی ترغیب دی، حیدرآباد، 4 دسمبر (پریس ریلیز):عالمی یومِ معذورین کے موقع پر چیئرمین لینگویجز ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مولانا مفتی…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
حکومت امید پورٹل پر اوقاف رجسٹریشن کی آخری تاریخ بڑھائے
جالنہ (شیخ احمد شیخ اکبر جالنوی کے ذریعہ) حکومت ہند کی جانب سے امید پورٹل پراوقاف رجسٹریشن کی تاریخ ۵؍ دسمبر بالکل قریب ہے اور ابھی تک اوقاف رجسٹریشن کا کافی کام باقی ہے ۔ فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس کے ذمہ داروں کے مطابق پورٹل پر رجسٹریشن مکمل نہیں ہونے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
جناب محمد عںدالروف ریٹائرڈ اسسٹنٹ انجینر پنچایت راج کا انتقال
جناب محمد عںدالروف ولد محمد عبدالغفور مرحوم ریٹائرڈ اسسٹنٹ انجینر پنچایت راج ساکن گنج جگتیال سکونت گوناکہ حیدرآباد کا مختصر سی علالت کے بعد چہارشنبہ کی رات انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ بعد نماز ظہر زندہ طلسمات مسجد گوناکہ اشوک نگر حیدرآباد میں ادا کی جائے گی ۔اور تدفین عنبرپیٹ قبرستان…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
جمعیت العلماء کا کھمم میں شعور بیداری اجلاس— ملک کی سالمیت، قومی یکجہتی اور وقف جائیدادوں کے تحفظ پر زور
کھمم: ٹی این جی او میٹنگ ہال میں جمعیت العلماء متحدہ کھمم ضلع کے زیر اہتمام وقف اُمید پورٹل اور ایس آئی آر سے متعلق شعور بیداری اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر جمعیت العلماء تلنگانہ مولانا سید احسان الدین قاسمی نے کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
مکتھل منڈل میں وزیر سری ہری کی موجودگی میں مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے کانگریس میں شامل ۔
مکتھل منڈل میں وزیر کی موجودگی میں بہت سے لوگ مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے کانگریس پارٹی میں شامل ہوئے۔ مکتھل منڈل کے موضوع رودراسمودرم ،اور اوٹکور، منڈل کے مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے وزیر ڈاکٹر واکٹی سری ہری ،کی موجودگی میں کانگریس پارٹی میں…
مزید پڑھیں »