جنرل نیوز
- نومبر- 2025 -11 نومبر
جناب محمد علی صاحب المعروف علی بھائی کا انتقال
حیدرآباد ۔ جناب محمد علی صاحب المعروف علی بھائی، ولد محمد مولانا مرحوم کا آج انتقال ہو گیا ،مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عشاء مسجدِ بقی روڈ نمبر 12 میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ مرحوم کی فاتحہ سیوم 13 نمبر…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
اوقاف رجسٹریشن امید پورٹل پر وقت مقررہ سے قبل مکمل کرلیں۔فیڈریشن آف مہاراشٹرمسلمس
جالنہ11 نومبر ( شیخ احمد شیخ اکبر جالنوی) : فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلمس کے ذمہ داروں نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر تمام وقف املاک بشمول مساجد، مدارس، قبرستانوں، خانقاہوں، درگاہوں اور امام بارگاہوں کو یو ایم ای ای ڈی پورٹل (امید) پر…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
مومن پورہ ناگپور میں آل انڈیا مشاعرہ
ناگپور،۱۱؍نومبر(ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد صاحب کی یومِ پیدائش کے موقع پر ناظم اکیڈمی اور خادم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مشترکہ زیرِ اہتمام آج، بدھ 12 نومبر 2025 کو مو من پورہ کے ینگ مسلم فٹبال گراؤنڈ میں آل انڈیا مشاعرے کا شاندار اہتمام کیا…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
دہلی دھماکہ۔ کاماریڈی پولیس چوکس
کاماریڈی (سیدکوثرعلی فری لانس جرنلسٹ) کاماریڈی۔ پولیس نے آج بس اسٹینڈ، ریلوے اسٹیشن اور مختلف بھیڑ والی جگہوں پر ڈاگ اسکواڈ کی خدمات لیتے ہوےسخت چیکنگ کی گئی۔ دہلی میں کل ہوے دھماکے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طور پر یہ جانچ پڑتال کی گئی ہے۔مشکوک افراد،…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ملک کی آزادی میں بطور صحافی مولانا آزاد کا اہم کردار جہانگیر بابا
Lمحبوبنگر 11 نومبر مجاہد آزادی بھارت رتن مولانا عبدالکلام آزاد کے 137ویں یوم پیدائش کے موقع پر الفیض ویلفیئر سوسائٹی کی جانب ضلع مستقر راجندر نگر آنگن واڑی سینٹر میں بچوں میں تعلیمی مواد تقسیم کرتے ہوئے جہانگیر بابا نے کہا ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم بھارت رتن…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
ضلع کلکٹریٹ نظام آباد میں مولانا آزاد کی یوم پیدائش تقریب کا انعقاد
ملک وقوم کے لئے مولانا ابوالکلام آزاد کی خدمات ناقابل فراموش ضلع کلکٹریٹ نظام آباد میں مولانا آزاد کی یوم پیدائش تقریب کا انعقاد نظام آباد، 11/ نومبر(اردو لیکس)بھارت رتن اورملک پہلے مرکزی وزیر تعلیم ابوالکلام آزاد کا یوم پیدائش منگل کو انٹیگریٹڈ ڈسٹرکٹ آفسز کانفرنس ہال (کلیکٹریٹ) میں ضلع…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
محمد آصف پروپرائیٹر ساحیل ڈیکوریٹرس نظام آباد کا انتقال
محمد آصف پروپرائیٹر ساحیل ڈیکوریٹرس نظام آباد کا انتقال نظام آباد:11/ نومبر (اردو لیکس)محمد آصف پروپرائیٹر ساحیل ڈیکوریٹرس نظام آباد فرزند جناب محمد اقبال صاحب مرحوم (بھارت ساؤنڈ) کا کل رات مختصر سی علالت کے بعد بعمر45 سال انتقال ہوگیا۔ محمد آصف کی جمعہ کے دن اچانک طبیعت ناساز…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
عادل آباد کلکٹریٹ کانفرنس حال میں "قومی یوم تعلیم” کا شاندار انعقاد
عادل آباد، 11/ نومبر (اردو لیکس)ضلع کلکٹر راجرشی شاہ نے کہا کہ مولانا ابوالکلام آزادؒ آزادی ہند کے عظیم مجاہد، دردمند مفکر اور آزاد ہندوستان کے پہلے وزیرِ تعلیم تھے، جنہوں نے ملک میں جدید تعلیمی نظام کی بنیاد رکھی۔ وہ نہ صرف ایک سیاست دان بلکہ علم و عرفان…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
پداپلی میں قومی یومِ تعلیم کا شاندار انعقاد — مولانا ابوالکلام آزادؒ کی خدمات کو خراجِ عقیدت
پداپلی میں قومی یومِ تعلیم کا شاندار انعقاد — مولانا ابوالکلام آزادؒ کی خدمات کو خراجِ عقیدت پداپلی، 11 نومبر (نامہ نگار) — محکمۂ اقلیتی فلاح و بہبود کے زیرِ اہتمام آج ضلع کلکٹر آفس میں بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزادؒ کی یومِ پیدائش کے موقع پر قومی یومِ…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
جگتیال میں مولانا ابوالکلام آزاد کی یومِ پیدائش تقریب – مختلف قایدین کا خراجِ عقیدت
محکمۂ اقلیتی بہبود جگتیال کی جانب سے آج مجاہدِ آزادی اور ملک کے پہلے وزیرِ تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی یومِ پیدائش کے موقع پر ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔ یہ پروگرام کلکٹر آفس جگتیال میں منعقد ہوا، جس میں مختلف محکموں کے عہدیداران، ملازمین اور سماجی کارکنوں…
مزید پڑھیں »