جنرل نیوز
- اگست- 2024 -6 اگست
جدید طلباء و قدیم طلبا کی کوششوں سے جامعہ نظامیہ کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچایا جا سکتاہے _ مولانامفتی خلیل احمد امیرجامعہ نظامیہ کا تہنیتی تقریب سے خطاب
نو منتخب امیر جامعہ نظامیہ مولانا مفتی محمد خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ ورکن تأسیسی کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہاہے کہ جامعہ نظامیہ کے جدید طلباء و قدیم طلباء اور مجلس انتظامی کے ذمہ داروں کی مشترکہ کوششوں اور متحدہ جدوجہد ہی سے جامعہ نظامیہ کو…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
بھینسہ شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں کو نصب کرنے دکان داروں کو پولیس کی نوٹس
بھینسہ 6/اگسٹ ( اردولیکس) ضلع نرمل کے بھینسہ شہر میں اے ایس پی اویناش کمار اور بھینسہ سی آئی ڈی راجہ ریڈی نے شہر کے مختلف دکانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نہ ہونے پر تلنگانہ پبلک سیفٹی انفورسمنٹ ایکٹ کے تحت نوٹس جاری کی۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
سوئچھ دانم۔ پچھا دانم پروگرام کے فلکس پر اُردو نظر انداز۔ مجلسی قائدین کی کمشنر بلدیہ مندا مکرندا سے کامیاب نمائندگی
نظام آباد: 5/ اگست(اردو لیکس) ریاست تلنگانہ میں اُردو کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا تاہم مختلف سرکاری پروگراموں میں اُردو زبان کے پوسٹرس اور فلکس پر بشمول اُردو اخبارات کیلئے اشتہارات کی اجرائی کو نظر انداز کرنے کی ایک روایت جاری ہے۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
اردو صحافیوں کے مسائل کی یکسوئی کے لئے مشیر حکومت محمد علی شبیر سے ٹی یو ڈبلیو جے ایف ضلع نظام آباد کی نمائندگی
نظام آباد 4/ اگسٹ(اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے اردو صحافیوں کے مسائل کی یکسوئی کے لئے مشیر حکومت تلنگانہ برائے درج فہرست و اقلیتی طبقات محمد علی شبیر سے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن شاخ نظام آباد صدر محمد افضل خان کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
نظام آباد میں ایک چھت کے نیچے قائم سرکاری تین اسکولوں واٹر ٹینک کو انفراسٹرکچر کے لئے ( 5) لاکھ روپے کی منظوری پر مشیر حکومت محمد علی شبیر کو تہنت و اظہار تشکر
نظام آباد 4/ اگسٹ(اردو لیکس) شہر نظام آباد میں ایک چھت کے تلے تین سرکاری اسکول قائم ہیں جن میں پرائمری , اپر پرائمری ، اور ہائی اسکول شامل ہیں جس میں متوسط اور غریب خاندانوں سے تعلق رکھنے والے طلباء وطالبات ایک کثیر زیر تعلیم ہیں ان کے لئے بنیادی…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
قائد مجلس جناب اکبرالدین اویسی سے نارائن پیٹ مجلس کے جنرل سکریٹری طاہر خرادی کی ملاقات
نارائن پیٹ : 04 اگست (اردو لیکس) مجلس اتحاد المسلمین نارائن پیٹ جنرل سکریٹری طاہر خرادی نے آج مجلس مرکزی دفتر دارالسلام میں فلور لیڈر جناب الحاج اکبر الدین اویسی سے ملاقات کی اور چند مسائل پر گفتگو کی اور پھر تہنیت پیش کی۔
مزید پڑھیں » - 4 اگست
مانو کے “اردو نامہ” میں این آر آئیز صحافی میرمحسن علی اور محمد سیف الدین مہمان
ریاض ۔ کے این واصف شعبہ ترسیل و صحافت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) کے آفیشیل چینل پر سعودی عرب میں برسرے کار محمد سیف الدین اور میر محسن علی کا “اردو اخبارات اور بیرون ملک قارئین” کے عنوان سے ایک تفصیلی انٹرویو ریکارڈ کیا گیا۔ مانو کے شعبہ…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
اسرائیل نے ظلم و بربریت کی ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر مولانا سید تقی رضا عابدی کا شدید رد عمل
حیدرآباد۔ حجت الاسلام سید تقی رضا عابدی صاحب صدر تنظیم جعفری نے کہا کہ شہید اسماعیل ھنیہ اور فواد الشکر [حاج محسن] کی شھادت ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مولانا نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان کی جنبش مقاومت حزب اللہ کے سینئر کمانڈر شھید فواد الشکر کو بیروت…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اسرائیلی حملہ کی مذمت۔مولانا جعفر پاشاہ کا بیان
حیدرآباد 3اگست (راست) جامع مسجددارالشفاء میں جمعہ کے موقع پر مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سب سے پہلا شخص جس کے خلاف قیامت کے دن دوزخ میں…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
حیدرآباد کے شیخ پیٹ ڈیویژن کے کانگریس صدر کے عہدہ پر نئے قائد کو مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد کے شیخ پیٹ ڈیویژن کے کانگریس صدر کے انتخاب کے سلسلے میں مقامی کانگریس قائدین اور کارکنوں میں کافی تجسس پایا پایا جاتا ہے اس مرتبہ ڈیویژن صدر کانگریس کے عہدہ پر کسی نئے قائد کو مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں مقامی…
مزید پڑھیں »