جنرل نیوز
- اگست- 2024 -13 اگست
حج پر جانے کے خواہشمند اساتذہ کیلئے خوشخبری
حیدرآباد ۔ محمد اقبال صدر TSTU ضلع حیدرآباد اور احمد خان جنرل سکریٹری TSTU ضلع حیدرآباد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیکہ حج کا ارادہ کرنے والے اساتذہ کےلئیے خوشخبری ہے کہ 2025 کا حج 2 یا 3 جون سے شروع ہوگا یعنی تقریبا” حج کا یہ سفر گرمائ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
امیر جامعہ نظامیہ مفتی خلیل احمد کی اردو مسکن آمد پرتہنیت
حیدرآباد(راست) ہندوستان کی مشہورومعروف درسگاہ جامعہ نظامیہ کے امیر جامعہ منتخب ہونے پر مفکراسلام مفتی خلیل احمد کو ا نچارج اردومسکن محمدمعین الدین خان نے اردومسکن،خلوت میں تہنیت پیش کی۔ اس موقع پرشاہی مسجد باغ عامہ کے خطیب ڈاکٹر احسن بن محمد الحمومی،نثار احمد،خواجہ رضی الدین،ڈاکٹرناظم علی (ادیب) کے علاوہ…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ نظام آباد کے زیر اہتمام عظمت صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کوئیز برائے طلباء طالبات 15ستمبر کو انعقاد _ کامیابی حاصل کرنے والوں کو نقد انعامی رقومات
نظام آباد 10 /اگست (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس)مفتی سعید اکبرصدر تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ نظام آباد نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اس پرفتن دور جہاں میں دیگر ارتدادی فتنوں کی جانب سے اہل ایمان کے دلوں سے اسلام وایمان کی عظمت نکال کر مرتد بنانے…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
کھمم میں 17 اگست کو جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کا انعقاد
کھمم میں 17 اگست کو عظیم الشان جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و اصلاح معاشرہ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے نوجوانان محلہ نظام پیٹ کھمم کے زیر اہتمام بتاریخ 17 اگست بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مسجد نظام پیٹ کھمم میں جلسہ سیرت النبی صل…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
نظام آباد ڈسٹرکٹ تیلگو نیوز پیپرز اسوسی ایشن کا قیام شیخ احمد جوائنٹ سیکریٹری منتخب
نظام آباد 10/اگسٹ(اردو لیکس )نظامِ آباد سے تعلق رکھنے والے تیلگو صحافیوں کا ایک مشاورتی اجلاس آر بی اینڈ گیسٹ ہاؤس میں منعقدہ ہوا جس میں مختلف تیلگو اخبارات سے وابستہ اسٹاف رپورٹرز نے شرکت کی اور متفقہ طور پر اسبات کا فیصلہ کیاگیاکہ نظام آباد ڈسٹرکٹ اسٹاف رپورٹرس…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
وقف ترمیمی بل کا مقصد وقف امور میں غیر مسلموں کی مداخلت کی راہ ہموار کرنا : نوید اقبال
نظام آباد۔9 /اگست (اردو لیکس) صدرضلع اقلیتی سیل بھارت راشٹرا سمیتی مسٹر نوید اقبال نے کہا کہ مودی حکومت کی جانب سے قانون وقف میں 44 ترامیم کے ساتھ مجوزہ بل کی لوک سبھا میں پیشکشی کا مقصد صرف اربوں روپے مالیت کی اوقافی جائیدادوں سے مسلمانوں کو محروم کرنا…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
اوٹکور پولیس اسٹیشن میں ایس ائی کرشنم راجو نے جمعہ کی صبح ایس ایچ او کا عہدہ سنبھال لیا
اوٹکور 9 اگست ( اردو لیکس ) اوٹکور پولیس اسٹیشن میں ایس ائی کرشنم راجو نے جمعہ کی صبح ایس ایچ او کا عہدہ سنبھال لیا۔ وہ پہلے محبوب نگر ضلع جڈچرلا میں ڈی ٹی سی ٹریننگ سنٹر میں کام کر رہے تھے اور ٹرانسفر پر اوٹکور آنا ہوا۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
منبر و محراب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام خواتین میں انعامات کی تقسیم
حیدرآباد۔ منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا کی جانب سے شہر حیدرآباد میں تقریباً 70 مراکز نسواں چلائے جارہے ہیں۔ حضرت مولانا غیاث احمد رشادی صاحب صدر منبر و محراب فاؤنڈیشن کی راست نگرانی میں بڑی عورتوں کی تعلیم کا یہ سلسلہ تقریباً چار سال سے جاری ہے۔ حیدرآباد میں پانچ…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
محبوب نگر کے ممتازو بزرگ شخصیت الحاج سید سیف الدین صاحب قادری کا انتقال
نئی دہلی۔ یہ خبر بڑے ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ دے جارہی ہے کہ محبوب نگر کے ممتازو بزرگ شخصیت الحاج سید سیف الدین صاحب قادری موظف سب رجسٹرار و سرپرست اعلیٰ موتی مسجد محبوب نگر جو والد بزرگور سید شفیع الدین صاحبِ قادری خلیفہ علامہ پیر سید ہاشم…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
رات دیر گئے بلا وجہ باہر گھومنے سے پرہیز کرنے نوجوانوں کو مشورہ _ بھینسہ اے ایس پی اویناشں کمار
بھینسہ _ 7 اگست ( اردولیکس) نرمل ضلع بھینسہ شہر میں اڈیشنل ایس پی اویناشں کمار نے پولیس جوانوں کے ہمراہ مدینہ کالونی کے مختلف گلیوں میں پیدل دورہ کرتے ہوئے رات دیر گئے باہر گھومنے والے نوجوانوں کو بلا وجہ باہر گھومنے سے پرہیز کرنے کی تلقین کی بعد…
مزید پڑھیں »