جنرل نیوز
- اگست- 2024 -2 اگست
بی آر ایس انچارج حلقہ اسمبلی خانہ پور جانسن نائک نے حرکیاتی بیآر ایس قائد شیخ عبدالکریم کی عیادت کی
خانہ پور۔ بی آر ایس قائد جانسن نائک انچارج حلقہ اسمبلی خانہ پور نے خانہ پور کے حرکیاتی بی آر ایس قائد شیخ عبدالکریم ولد حبیب کرانہ کے مکان واقع پدماوتی نگر خانہ پور پہنچ کر ان کی عیادت کی۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
محمد عبد الوحید رامنتاپورحیدرآباد کا انتقال
محمد عبدالوحید (غوث بھائی)ولد محمد عبدالغفور ، سپر اسٹون ، رامنتھاپور ، حیدرآباد ، کا 2 اگست کو انتقال ہو گیا ہے . نماز جنازہ قطب شاہی مسجد رامانتھاپور میں بعد نماز جمعہ 1:30 بجے ہوگی اور تدفین بھی رامانتھاپور قبرستان میں ہوگی. مرحوم جناب حافظ محمد فیاض مینجنگ ڈائریکٹر…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
گورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ کے پرنسپل کی حیثیت سے ایچ۔ سدرشن راو متعین
نارائن پیٹ : یکم اگست ( اردو لیکس ) گورنمنٹ جونیر کالج نارائن پیٹ کے پرنسپل کی حیثیت سے جناب ایچ سدرشن راو کی تعیناتی عمل میں آئی ہے۔ وہ قبل ازیں گورنمنٹ جونیر کالج ماگنور کے پرنسپل تھے۔ تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کی جانب سے ریاست…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
نارائن پیٹ ضلع میں 30، 30 (A) پولیس ایکٹ کا نفاذ: ضلع ایس پی شری یوگیش گوتم
نارائن پیٹ : یکم اگست ( اردو لیکس ) نارائن پیٹ ضلع ایس پی شری یوگیش گوتم نے اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ضلع میں امن و سلامتی کی برقراری کے پیش نظر جاریہ ماہ (31 اگست تک) ضلع بھر میں 30، 30(a) پولیس ایکٹ 1861 نافذ العمل…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
بزم اردو ادب کے صدرسید غازی الدین صاحب کی تعلیمی کوششوں سے ضلعی مہتمم تعلیمات کے ہاتھوں سرکاری اسکولوں میں بیاضوں کی مفت تقسیم
بتاریخ 30 جولائی 2024 بروز منگل کو ایک قابلِ ستائش پروگرام رکھا گیا جس میں بہادر پورہ منڈل کے سرکاری اسکولوں کے طلباء وطالبات کو مفت بیاضیں تقسیم کی گئی جس سے اسکول کے اساتذہ اور طلبہ نے مسرت کا اظہار کیا پچھلے کئی سالوں سے جناب غازی الدین صاحب…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
محمد علی شبیر نے ٹیلی فون کالونی نظام آباد کے وائرل ویڈیو کا لیا سخت نوٹ _ کمشنر بلدیہ کو جنگی خطوط پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کی دی ہدایت
مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر نے ٹیلی فون کالونی نظام آباد کے وائرل ویڈیو کا سخت نوٹ لیا کمشنر بلدیہ نظام آباد کو جنگی خطوط پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت آج سے کاموں کا آغاز کانگریس قائدین کا دورہِ عہدیداروں سے نمائندگی نظام…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
نرمل ضلع یوتھ کانگریس صدر کے انتخاب میں بھینسہ کے شیخ نعمان کی پرچہ نامزدگی
بھینسہ 1/آگسٹ ( پریس نوٹ) ۔نرمل ضلع یوتھ کانگریس صدر کے انتخاب میں بھینسہ شہر کے سماجی وحرکیاتی نوجوان شیخ نعمان نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ یہ انتخاب آن لائن طریقہ کار پر منعقد ہوگا جس کی ووٹنگ 5/ آگسٹ تا 5/ ستمبر تکا جاری رہے گی ۔شیخ نعمان…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2024 -31 جولائی
اسماعیل ھنیہ کی شھادت پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت
حیدرآباد۔ امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے حماس کے قائد اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی ایک اور جنونی دہشت گرد کاروائی قرار دیا ہے۔ امیر جماعت نے یاد دلایا کہ اسرائیل ہزاروں سویلین شہریوں کو ہلاک کرچکا ہے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
نایاب قدیم سکوں اور ہندوستانی کرنسی ، ڈاک ٹکٹوں ،اور خطاطی کی سہ روزہ نمائش کا 15 تا 17 اگست کو حیدرآباد میں انعقاد
حیدرآباد 30/ جولائی (پریس نوٹ)تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے احباب کے لئے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد( رجسٹرڈ ) کی جانب سے نایاب سکوں، ہندوستانی کرنسی (نوٹ) ، ڈاک ٹکٹوں خطاطی (پینٹنگز) کی نمائش کا انعقاد عمل لایا جارہا ہے سید قدیر اللہ قادری سکریٹری اور…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
جگتیال میں 2 اگست کو صدر ملت اسلامیہ کے انتخابات _ الیکشن کمیشن کے وفد کی ڈی ایس پی سے نمائندگی
جگتیال میں 2 اگست کو ہونے والے صدر امارات ملت اسلامیہ کے انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کے ایک وفد نے ڈی ایس پی جگتیال رگھو چندر سے ملاقات کی اور پولنگ کے دوران پولیس انتظامات فراہم کرنے کی درخواست کی۔اس موقع پر ایک تحریری یادداشت بھی ڈی ایس…
مزید پڑھیں »