جنرل نیوز
- جولائی- 2024 -1 جولائی
ملک کی ترقی میں اُردو زبان کا بھی اہم رول۔قومی کونسل برائے فروغ اُردو NCPULجناب ایم اے ستار کی تہنیتی تقریب
حیدرآبا۔ مرکزی حکومت کے وزارت تعلیم کےادارہ قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان میں جنوبی ہند سے جناب ایم اے ستار (جرنلسٹ) کو قومی کونسل میں رکن بنائے جانے کی کل ہند کلچر سوسائٹی کی جانب سے تہنتی تقریب ہری باؤلی چوراہ پر منقعد کی گئی اس میں خطاب کرتے…
مزید پڑھیں » - جون- 2024 -29 جون
نظام آباد کے حجاج کرام کی سعادت حج کے بعد واپسی
نظام آباد 29/ جون( محمد یوسف الدین خان) مولانا عابد قاسمی صدر ،احمد عبد العظیم نائب صدر ، محمد حبیب احمد جنرل سکریٹری نظام آباد ڈسٹرکٹ حج سوسائٹی نے اپنے ایک مشترکہ صحافتی بیان بتایا کہ نظام آباد کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ جو ( 53) حجاج کرام پر مشتمل تھا…
مزید پڑھیں » - 29 جون
نظام آباد کے محمد واجد علی موظف سب ٹریژری آفیسر کی اہلیہ کا انتقال
انتقال پرملال نظام آباد:28/جون (پریس نوٹ) الحاج محمد واجد علی موظف سب ٹریژری آفیسر و سابقہ صدر فلاحی کمیٹی مدینہ مسجد پھولانگ نظام آباد کی اہلیہ محترمہ نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ان کی عمر 75سال تھی جو گذشتہ کچھ عرصہ سے گردے کے عارضہ میں مبتلا تھی محترمہ نے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
اُردو اساتذہ کے مسائل کی یکسوئی کیلئے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں ساتھ عنقریب اجلاس: محمد علی شبیر
نظام آباد:27/جون (پریس نوٹ) جناب محمد علی شبیر مشیر ریاستی حکومت برائے درج فہرست و اقلیتی طبقات سے ضلع نظام آباد کے اُردو ٹیچرس یونین قائدین نے مختلف دیرینہ حل طلب مسائل کی یکسوئی کیلئے نمائندگی کی ۔ جس پر انہوں نے فوری طورپر اسسٹنٹ ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن ڈاکٹر لنگیا…
مزید پڑھیں » - 26 جون
حضرت آیت الله العظمی جوادی آملی مَدَّ ظِلُّہُ العالی کے دستِ مبارک سے مولانا سید ضیاء حسین کی عمامہ گزاری
حیدرآباد۔ بہ سلسلے یومِ ولایت عید غدیر مرجع تقلید جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جواد آمُلی مَدَّ ظِلُّہُ العالی کے ہاتھوں انہی کے گھر قم ال مقدّس پر مولانا سید ضیاء حسین جعفری کی عمامہ پوشی (عمامہ گذاری) کی گئی۔مولانا سید ضیاء حسین مدرسہ مبارک حجتیہ کے طالب…
مزید پڑھیں » - 26 جون
نارائن پیٹ ضلع انٹرمیڈیٹ آفیسر جناب ریاض حسین کے وظیفہ حسن خدمات پر سبکدوشی
نارائن پیٹ 26جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع انٹرمیڈیٹ آفیسر جناب ریاض حسین کے وظیفہ حسن خدمات پر سبکدوشی کے ضمن میں نارائن پیٹ ضلع انٹر میڈیٹ ایجوکیشن سے وابستہ تمام سرکاری ، نیم سرکاری ، اقامتی و خانگی جونیر کالجس کے پرنسسپلس ، لیکچررس اور غیر تدریسی عملہ کی…
مزید پڑھیں » - 26 جون
محمد مرتضی ایڈیٹرانچیف سنٹرل نیوز آف انڈیا کا انتقال _ سینئر جرنلسٹ نظام آباد احمد علی خان کا اظہار تعزیت
نظام آباد: 26/جون (پریس نوٹ )جناب محمد مرتضی المعروف مرتضیٰ پہلوان ایڈیٹر انچیف سنٹرل نیوز آف انڈیا ولد محمد مولانا مرحوم ساکن کنگ کوٹھی حیدر آباد کا24 /جون کی شام انتقال پر ملال ہوگیا نماز جنازہ منگل 25/جون کو بعد نماز ظہر مسجد جودھی کنگ کوٹھی میں ادا کی گئی…
مزید پڑھیں » - 25 جون
نظام اباد اعظم روڈ مسدود کلورٹ کی صفائی سے عوام کو ملی راحت سینئر کارپوریٹر ڈویژن 58 ایم اے قدوس کی موثر نمائیندگی و کارکردگی
نظام آباد 25/جون (پریس نوٹ)نظام اباد کے بلدی ڈویژن نمبر 58 اعظم روڈ پر واقع قدیم کلورٹ کو دانستہ طور پر بند اور مخدوش کرنے سے اطراف و اکناف کے علاقوں کا گندہ پانی اور بارش کے پانی کی عدم نکاسی کی وجہہ مصائب و مشکلات پیدا ہورہے تھے اور…
مزید پڑھیں » - 25 جون
کمشنر بلدیہ سے واکرس اینڈ یوگا ایسوسی ایشن نظام آباد کے وفد کی ملاقات تلک گارڈن کے مسائل کی یکسوئی کا مطالبہ
نظام آباد 25/ جون (اردو لیکس)کمشنر بلدیہ نظام آباد مسٹر مکراند سے واکرس اینڈ یوگا ایسوسی ایشن تلک گارڈن نظام آباد کے ایک وفد نے دھنراج موظف عدالت ، اے پرساد جرنلسٹ، محمد یوسف الدین خان ، اختر الدین، شیخ ممتاز علی ، ایم اے منان، پینٹایا، ونود شیل کمار…
مزید پڑھیں » - 25 جون
مولانا حافظ عبد الجبار مظاہرہی کا حیدرقاسمی کی دختر کی محفل عقد کی مجلس سے بصیرت افروز خطاب
نکاح تمام انبیاء کی سنت۔امت مسلمہ شادیوں میں بیجا اسراف سے اجتناب کریں مولانا حافظ عبد الجبار مظاہرہی کا حیدرقاسمی کی دختر کی محفل عقد کی مجلس سے بصیرت افروز خطاب نظام آباد 25/ جون (محمد یوسف الدین خان نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) امت مسلمہ کو شادی بیاہ کے…
مزید پڑھیں »