جنرل نیوز
- جون- 2024 -24 جون
آرمور کانگریس انچارج ونئے ریڈی کی اتم کمار ریڈی سے ملاقات۔لفٹ ایریگیشن اسکیم کے احیاء کیلئے نمائندگی
آرمور: ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) کانگریس پارٹی آرمور حلقہ انچارج ونئے کمار ریڈی نے لفٹ ایریگیشن اسکیم کے احیاء کیلئے ریاستی وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی سے ملاقات کی اور ایک تحریری یادداشت حوالے کی۔ اس موقع پر ونئے کمار ریڈی نے ریاستی وزیر کو 173.80 کروڑ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
دختر محمد لطیف خان چیئر مین ایم ایس، سید تنویر احمد سی اے ولد باشا محی الدین چیر مین لارڈز کالج سے رشتہء ازدواج میں منسلک
جون 22۔ پریس ریلیز/ محمد لطیف خان بانی و چیر مین ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کی دختر کا نکاح سید تنویر احمد سی اے ولد باشا محی الدین سی اے بانی و چیر مین لارڈز کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی و بی ایم آر پراجکٹس لمیٹڈ سے 22 جون بروز…
مزید پڑھیں » - 22 جون
سالگرہ کی مبارکبادی پر اظہار تشکر
محبوبنگر۔ الفیض ویلفیئر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا نے کانگریس سابق صدر راہول گاندھی کو اُن کے جنم دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جہانگیر بابا کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرنے پر راہول گاندھی نے جہانگیر بابا کا شکریہ ادا کیا تجاویز پر اعتماد ظاہر کیا۔
مزید پڑھیں » - 20 جون
تلنگانہ اردو اکیڈمی چیرمین طاہر بن حمدان کے ہاتھوں اردو اسٹیکرس و پمفلٹس کی رسم اجرائی
نظام آباد:20/جون (اردو لیکس) اردو زبان کو بحیثیت دوسری سرکاری زبان پر عمل آوری کو یقینی بنانے کے سلسلے میں جہاں ریاستی حکومت عملی اقدامات کرنے کا دعویٰ کرتی رہتی ہے لیکن اردو زبان کے فروغ سے دلچسپی رکھنے والے محبان اردو کی کوئی کمی نہیں جس کی مثال صدائے…
مزید پڑھیں » - 19 جون
نیٹ امتحان میں بے قاعد گیوں کے خلاف نظام آباد میں وزیرآعظم نریندر مودی کا علامتی پتلا نذر آتش
نظام آباد 19/ جون(اردو لیکس)نیٹ امتحان کے انعقاد میں بدعنوانیوں ، دھاندلیوں اور بے قاعد گیوں کے خلاف آج نظام آباد میں مختلف طلباء تنظیموں کی جانب سے زبردست احتجاجی ریالی نکالی اور نیٹ امتحان کو منسوخ کرتے ہوئے دوبارہ نیٹ امتحان کا انعقاد عمل لانے کا پر زور مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 19 جون
صدر ملت اسلامیہ جگتیال سنٹرل کمیٹی کے انتخاب کا شیڈول جاری _ 2 اگست کو پولنگ
جگتیال _ 19 جون ( پریس نوٹ) صدر ملت اسلامیہ جگتیال کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پولنگ 2 اگست کو ہوگی۔ الیکشن کمشنر صدر ملت اسلامیہ محمود علی افسر کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق دو سال میں ایک مرتبہ ہونے والے صدر ملت اسلامیہ جگتیال…
مزید پڑھیں » - 19 جون
خدمت فاونڈیشن کا قربانی کے حصہ کے نام پر دھوکہ۔مرکزی صدر جمعیت القریش بیرون ممالک کا اظہار افسوس
خدمت فاونڈیشن کا قربانی کے حصہ کے نام پر دھوکہ۔مرکزی صدر جمعیت القریش بیرون ممالک کا اظہار افسوس الاحساالہفوف ( سعودی عرب )20- جون ( ای میل )قربانی کے نام پر دھوکہ دے کر اپنی دنیا اور آخرت دونوں بھی برباد کرہے ہیں جناب محمد جلال الدین قریشی حسامی مرکزی…
مزید پڑھیں » - 19 جون
قطب الاقطاب حضرت سیدشاہ غلام احمد قادری المعروف بہ حضرت سیددادےشاہ پیر قادریؒ کے570ویں سالانہ سہ روزہ عرس شریف تقاریب کا آغاز
نارائن پیٹ: 16 جون (اردو لیکس) حضرت العلامہ سیدشاہ محسن احمد قادری المعروف بہ حضرت محسن بابا سجادہ نشین قطب الاقطاب حضرت سیدشاہ غلام احمد قادری المعروف بہ حضرت سیددادےشاہ پیر رحمہ اللہ نے ایک صحافتی بیان جاری کرتےہوئے کہاکہ قطب الاقطاب حضرت سیدشاہ غلام احمد قادری المعروف بہ حضرت…
مزید پڑھیں » - 19 جون
شہر جنگاؤں کی مشہور شخصیت حضرت مولانا معیز الدین رشیدی امام خطیب مسجد محبوبییہ کا انتقال
تلنگانہ کے شہر جنگاؤں کی معزز اور معتبر ترین شخصیت حضرت مولانا معیز الدین رشیدی امام خطیب مسجد محبوبییہ ، نائب صدر جمعیت علماء، ناظم مدرسہ بریرہ نسوان برائے طالبات کا چہارشنبہ کی صبح حرکت قلب کے بند ہو جانے سے انتقال ہو گیا وہ دعوت و تبلیغ کے ذمہ…
مزید پڑھیں » - 16 جون
مزمل خان نے ضلع کلکٹر کھمم کا جائزہ حاصل کرلیا
کھمم کلکٹر وی پی گوتم کا تبادلہ نئے کلکٹر کی حیثیت سے مزمل خان آئی اے ایس نے آج وی پی گوتم سے جائزہ حاصل کرلیا کھمم کلکٹر وی پی گوتم کا تبادلہ کردیا گیا آج کھمم کلکٹریٹ میں متبدلہ کلکٹر وی پی گوتم سے نئے کلکٹر کھمم مذمل خان…
مزید پڑھیں »