جنرل نیوز
- مارچ- 2024 -9 مارچ
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ کا نعت گوئی کا شاندار مظاہرہ
حدرآباد۔9 مارچ (پریس ریلیز)ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے طلبہ کی غیر نصابی سرگرمیوں پر مشتمل صلاحیتوں کی جانچ اور ان کی حوصلہ افزآئی کے لئے ‘ایم ایس گاٹ ٹیلنٹ’ کے عنوان سے خصوصی مقابلوں کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔اس سلسلہ میں نظم ،حمد اور نعت گوئی کی صلاحیت کے…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
حافظ قاری محمد شعیب شرف االدین کی دبئ روانگی
حیدرآباد۔ قاریمحمد ظہیر الدین سکریٹری شرفیہ قرات اکیڈیمی کے بموجب سرزمین حیدرآباد کے ممتاز حافظ و قاری جناب محمد شعیب شرف الدین ابن حافظ قاری ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی جنہوں نے حال ہی میں حافظ ھند کا خطاب حاصل کیا ہے الحمدللہآج صبح ہی شمس آباد ایر پورٹ سےدبئ (DUBAI)…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
صفا بیت المال سے پہلے مرحلہ میں تیس لاکھ روپئے مالیتی رمضان راشن کی تقسیم
حیدرآباد۔ روز اول ہی سے صفا بیت المال کا یہ دستور رہا ہے کہ مستحق روزہ دار خاندانوں کی تحقیق و تفتیش کے بعد ان میں رمضان راشن تقسیم کیا جائے تاکہ معاونین جس جذبہ کے ساتھ اس مد میں تعاون کرتے ہیں ان کے جذبہ کی تسکین ہو ان…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
نارائن پیٹ میں عظیم الشان جلسہ استقبال رمضان
نارائن پیٹ:8/مارچ۔ العارف فیڈریشن کے زیرِ اہتمام 10 / مارچ بروز اتوار کو بعد نمازِ عشاء نارائن پیٹ مستقر کی شاہی جامع مسجد کے میدان میں استقبالِ رمضان کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان پیمانے پر جلسہ بعنوان ‘آمدِ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں’ منایا جارہا ہے جسکی کی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
جنگاؤں میں عازمین حج کا ایک روزہ تربیتی پروگرام
جنگاؤں: معتمد حج سوسائٹی ضلع جنگاؤں محمد خواجہ مجتہد الدین کی اطلاع کے بموجب ضلع حج سوسائٹی جنگاؤں کی جانب سے صادق فاؤنڈیشن کے اشتراک سے 9 مارچ 2024 بروز ہفتہ صبح 10 بجے تک شام 5 بجے0تک وجیا اے سی فنکشن ہال نزد بلال مسجد جنگاؤں میں عازمین حج…
مزید پڑھیں » - 7 مارچ
انتقال
حیدرآباد: یہ اطلاع انتہائی افسوس کے ساتھ دی جارہی ہے کہ جناب زاہد علی ٹیچر مرحوم عثمان پورہ جگتیال کی دختر محترمہ رفعیہ سلطانہ زوجہ عبدالہادی ساکن پداپلی کا مختصر سی علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا۔ مرحومہ رفعیہ سلطانہ جماعت اسلامی کی رکن تھیں اور ان کی طبیعت پداپلی…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
راوڈی موموز کیفے قلعہ روڈ نظام آباد کا شاندار افتتاح
نظام آباد:6/مارچ (پریس نوٹ)نظام آباد شہر کے قلعہ روڈ پرشاندار پیمانے پر راؤڈی موموزکیفے کا شاندار افتتاح مہمان خصوصی کے حیثیت سے یم اے قدوس کارپوریٹر کانگریس پارٹی،مرزا افضل بیگ تیجان جنرل سیکرٹری سینئر سٹیزنس سوسائٹی،سید مظہر علی ریٹائرڈ میونسپل کارپوریشن نظام آبادکے ہاتھوں عمل آیا۔ جس میں کثیر تعدادمیں…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
نظام آباد میں المکتب الاسلامی نظام آباد کے زیرا ہتمام تہنیتی تقریب سے عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست و رکن کونسل کا خطاب
نظام آباد:6 / مارچ (اردو لیکس) مسلمانوں کو آبادی کے تناسب سے قانون ساز اداروں میں نمائندگی ضروری ہے تاکہ سماجی انصاف ہوسکے۔ان خیالات کا اظہار عامر علی خان نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست و ایم ایل سی نے آج سہ پہر لمرا گارڈن فنکشن ہال بودھن روڈ نظام آباد میں…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
پھولانگ قبرستان کی اراضی کا تحفظ کیلئے عملی اقدامات کسی کارنامے سے کم نہیں
نظام آباد:6/مارچ (پریس نوٹ) سابقہ تلنگانہ ریڈکو چیرمین مسٹر ایس اے علیم نے مسلمانوں کے گنجان آبادی والے علاقہ میں واقع قدیم قبرستان پھولانگ نظام آباد سے متصل 5ہزار سے زائد مربع گز اراضی جس کا سروے نمبر 225ہے کو 17سالہ طویل جدوجہد و کوششوں کے بعد ریاستی وقف بورڈ…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
طاہر بن حمدان صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی جائزہ حاصل کرنے پر ماجد خان ڈائرکٹر لنک کمپیوٹرس کی جانب سے تہنت
نظام آباد 6/مارچ (اردو لیکس) سینئر قائد و نائب صدر پی سی سی طاہر بن حمدان نے بحثیت چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی دفتر اردو اکیڈمی واقع حج ہاؤز پر جائزہ حاصل کرنے پر ماجد خان ڈائرکٹر لنک کمپیوٹرس نظام آباد نے طاہر بن حمدان سے ان کے چمبر میں…
مزید پڑھیں »