جنرل نیوز
- جنوری- 2024 -31 جنوری
اردو اکیڈمی جدہ کے زیر اہتمام جلسہ تقسیم اسناد، بیسٹاردو ٹیچر ایوارڈ و رسم اجرائی ازاد سونیر۔
بتاریخ 29/جنوری 2024 ، بروز پیر ، بوقت دوپہر 2 بجے بمقام اردو مسکن روبرو چومحلہ پیالیس، شہر حیدر آباد ، ریاست تلنگانہ ميں اردو اکیڈمی جده کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہ تقسیم اسناد و رسم اجراء آزاد سوینر 2023 کا انعقاد عمل میں لایا گیا . اس…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
پدماشری ایوارڈ حاصل کرنے والے دساری کونڈپا ودیگر کی تہنیتی تقریب
نارائن پیٹ: 30 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے ماڈرن ہائی اسکول میں امریکی مسلم فیڈریشن آف انڈین اورجن اور حیات میڈیکل ریلیف فاونڈیشن امریکہ کے اشتراک سے نور جہاں کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ نارائن پیٹ کے زیر اہتمام فری ڈیجیٹل لیٹرسی کورس کی تکمیل پر طلباء و طالبات میں سرٹیفکیٹ…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
” جوش وخروش سے مدرسہ مصباح القرآن میں 75 واں یوم جمہوریہ ہند تقریب ”
محبوبنگر26 جنوری مدرسہ مصباح القرآن محبوب نگر میں 75 واں یوم جمہوریہ کی تقریب کا انعقاد عمل ائی مدرسہ عربیہ مصباح القمرآن بانی قاری مولانا محمد اصحاب فلاحی، کی صدارت میں یوم جمہوریہ تقریب عمل میں آئی اس موقع پر انہوں نے کہا ملک کی آزادی میں علماء کرام کا…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
ضلع حج سوسائٹی نارائن پیٹ کے 26/عازمین کرام منتخب، 14/عازمین ویٹینگ لسٹ میں
نارائن پیٹ : 30 جنوری (اردو لیکس) ضلع حج سوسائٹی نارائن پیٹ کے ایک صحافتی اعلامیہ کے مطابق 2024 کے حج بیت اللہ کے مبارک سفر کے عازمین کرام کیلئے آج کی گئی قرعہ اندازی میں ضلع نارائن پیٹ کے 26/عازمین کرام منتخب قرار دیئے گئے جبکہ 14/عازمین کرام کو…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
نارائن پیٹ میں اسکول اور کالج کے ٹاپرس کی تہنیتی تقریب _ ڈاکٹر محمد قطب الدین ماہر نفسیات شکاگو کی شرکت
نارائن پیٹ: 29 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ میں امریکی مسلم فیڈریشن آف انڈین ورجن اور حیات میڈکل ریلیف فاونڈیشن امریکہ کے اشتراک سے نور جہاں کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام 30 جنوری بروز منگل بوقت 10:30 بجے صبح ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ میں فری کمپیوٹر کورس کی تکمیل پر…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کورٹلہ بی آر ایس لیڈر عظیم الدین کانگریس پارٹی میں شامل
کورٹلہ بی آر ایس کے میناریٹی لیڈر محمد عظیم الدین نے آج اپنے 100 سے زائد حامیوں کے ساتھ مل کر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے کانگریس انچارج جے نرسنگ راو سے ملاقات کرتے ہوئے عظیم الدین نے آج کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ان کے…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
جامعہ نظامیہ سے حافظ محمد سفیان تاج کو سلسلہ سند حدیث
حیدرآباد : 29 جنوری (اردولیکس) ١٦ رجب کو عالمی دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ میں تقریب ختم بخاري کے پر کیف موقع پر بدست مفکر اسلام زین الفقاء حضرت علامہ مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ سے حافظ محمد سفیان تاج کو سلسلہ سند حدیث عطا کی گئی ۔…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
جامعہ نظامیہ میں ختم بخاری شریف تقریب _ حافظ سید محمد شمس الدین قادری کو سلسلہ سند حدیث
حیدرآباد : 28 جنوری (اردولیکس) آج بتاریخ ١٦ رجب کو عالمی دینی درسگاہ جامعہ نظامیہ میں تقریب ختم بخاري کے پر کیف موقع پر بدست مفکر اسلام زین الفقاء حضرت علامہ مفتی خلیل احمد صاحب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ سے حافظ سید محمد شمس الدین قادری کو سلسلہ سند حدیث…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
تلنگانہ مسلم ایمپلائز اسوسی ایشن نرمل کے زیر اہتمام مشاعرہ
نرمل: تلنگانہ مسلم ایمپلائز اسوسیشن نرمل کی جانب سے ایک طرحی مشاعرہ بطرح "درد سہہ کر بھی مسکرانا ہے” منعقد کیا گیا جسکی صدارت استاد شاعر جناب یوسفِ نرملی نے کی۔ اس مشاعرے میں لاتور مہاراشٹرا سے تشریف لائے مہمان شعراء جناب ظہیر صاحب, جناب جوش صاحب اور جناب ساجد…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
حیدر آباد میں آل انڈیا ریپلک ڈے گولڈ کپ چیس ٹورنامنٹ کی انعامات تقسیم سے ڈاکٹر صمد عبد الصمد عثمانی کا خطاب
حیدرآباد 27/ جنوری (پریس نوٹ) شطرنج کھیلنا یادداشت ،منصوبہ بندی اور مسئلہ حل کرنے جیسی علمی مہارتوں کو بہتر بنا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹرصمد عبد الصمد عثمانی چیئرمین ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد نے اردو گھر مغل پورہ میں ڈاکٹر اے پی جے…
مزید پڑھیں »