جنرل نیوز
- ستمبر- 2023 -18 ستمبر
اوسط اور چھوٹے تاجروں کو سود کی لعنت سے نجات اور معاشی استحکام بخشنے کے لئے سیوا میاکس کی خدمات
متحدہ کریمنگر ضلع کی جانب سے چلائے جانے والے سیوا میچول ایڈیڈ کو آپریٹیو سوسائٹی لمٹیڈ کریمنگر کے زیر اہتمام ساتواں سالانہ رپریزنٹیو جنرل باڈی میٹنگ کا پیکاک پرائڈ ہوٹل، کریمنگر میں زیر صدارت محمد محمد خیرالدین ڈسٹرکٹ پریسیڈنٹ سیوا میا کس کریمنگر انعقاد عمل میں لایا گیا ۔مہمانان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
نارائن پیٹ ضلع کلکٹر کویا ہرشا کی جانب سے امن کمیٹی کا اجلاس
نارائن پیٹ: 14 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کلکٹر کویا ہرشا نے کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں نارائن پیٹ امن کمیٹی کے ارکان کے ساتھ منعقدہ میٹنگ میں کہا کہ آنے والے گنیش تہوار کے ساتھ ساتھ میلاد النبی ﷺ کا تہوار پرامن ماحول میں منایا جائے۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
تلنگانہ مہیلا وشو ودیالیم میں کنٹراکٹ اساتذہ کی بھوک ہڑتال
حیدرآباد۔13 ستمبر (راست) ریاست تلنگانہ کی واحد خواتین کی یونیورسٹی تلنگانہ مہیلا وشو ودیالیم معروف بہ عثمانیہ یونیورسٹی کالج فار ویمن کوٹھی میں کنٹراکٹ، اساتدہ نے اپنی خدمات کو مستقل بنانے کے لیے بھوک ہڑتال میں حصہ لیا۔ چیف منسٹر کے سی آر کے انتخابی وعدوں میں ایک یہ…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سینئر قائد کانگریس مسعود احمد اعجاز ڈسٹرکٹ کانگریس پارٹی نظام آباد کے ترجمان مقرر مختلف سرکردہ شخصیات کی جانب سے مبارکباد
نظام آباد 13/ستمبر (پریس نوٹ) تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اے ریونت ریڈی صدر ٹی پی سی سی و رکن پارلیمنٹ نے مسعود احمد اعجاز کو ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی نظام آباد کا اسپوک پرسن نامزد کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں آج گانگریس بھون پارٹی آفس پر منعقدہ ایک…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
مسلم لیگ کی آن لائن ممبر سازی قومی مہم۔مولانا محمد نوح کی قیادت میں مسلم لیگ کے وفد کا دورہ رائچور
رائچور 11 ستمبر: انڈین یونین مسلم لیگ کی آن لائن ممبر سازی کی قومی مہم کے سلسلہ میں مولانا محمد نوح ریاستی جنرل سیکریٹری انڈین یونین مسلم لیگ کرناٹک کی قیادت میں ایک وفد نے رائچور کا دورہ کیا اور ملی خدمت کا جذبہ رکھنے والے مختلف شخصیات و دانشوران…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
نارائن پیٹ ضلع میں پنچایت راج سب ایگزیکٹو آفس کا افتتاح
نارائن پیٹ: 12 ستمبر (اردو لیکس) رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی نے کہا کہ نارائن پیٹ ضلع میں سرکاری دفاتر قائم کیے جارہے ہیں تاکہ عوام کو سہولیات حاصل ہوسکیں۔ وہ آج نارائن پیٹ ضلع مستقر پر پنچایت راج سب ایگزیکٹیو آفیسر ( ویجیلنس اینڈ کوالٹی کنٹرول) آفس،…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ہندوستان کی جی 20 صدارت: واسودھائیوا کٹمبکم اور مذہبی اور سماجی شمولیت کے چلینجز
ڈاکٹر محمد قطب الدین (ماہر نفسیات شگاکو) 2023 میں، ہندوستان نے، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، G-20 کی صدارت سنبھالی، جو ایک باوقار عالمی فورم ہے جو دنیا کی بڑی معیشتوں کو اہم مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اکٹھا کرتا ہے۔ جس چیز نے ہندوستان کی…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
پروفیسر ایس اے شکور کے والد جناب سید عبدالعزیز ولد ریٹائرڈ ایجوکیشنل آفیسر کریم نگر کا انتقال
پروفیسر ایس اے شکور معتمد عمومی ادارۂ ادبیات اردو حیدرآباد و سابق سکریٹری/ڈائریکٹر تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی کے والد محترم جناب سید عبدالعزیز ولد جناب سید احمد ریٹائرڈ ایجوکیشنل آفیسر کریم نگر کا آج صبح بعمر 85 سال اچانک انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان اور ایک…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ڈاکٹر غلام صمدانی سابق پروفیسروڈین عثمانیہ یونیورسٹی کا انتقال
حیدرآباد 11- ستمبر (محمد حُسام الدین ریاض ) ڈاکٹر سید غلام صمدانی سابق ڈین عثمانیہ یونیورسٹی کالج آف ٹکنالوجی ورکن بورڈ عثمانیہ یونیورسٹی ساکن سن سٹی ولد جناب سید عبدالقادرجیلانی مرحوم کا بعمر 89 سال پیر 11ستمبر 2023ءکو انتقال ہوگیا نماز جنازہ 12- ستمبر کو بعد نماز ظہر (جماعت 15-1بجے)…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
کریم نگر میں مولانا احمد اللہ صاحب قاسمی صدر القراء جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل گجرات کی آمد
شہر کریم نگر کا بہت ہی قدیم ادارہ مرحوم حافظ محمد رحیم الدین صاحب نیازی رحمۃ اللہ علیہ کا قائم کردہ مدرسہ عربیہ حفظ القران ریکرتی کریم نگر تلنگانہ کی شاخ مدرسہ اسلامیہ اصلاح البنات حسینی پورہ کریم نگر کی جدید عمارت کے افتتاح کے موقع پر مفتی غیاث محی…
مزید پڑھیں »