جنرل نیوز
- ستمبر- 2023 -21 ستمبر
عادل آباد کے بنگاری گوڑہ میں مسلم قبرستان کے لئے اراضی کے لئے رکن اسمبلی جوگورامنا نے کیا معائنہ ۔
عادل آباد۔21/ستمبر(اردو لیکس)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی کے ہمراہ شہر مستقر کے وارڈ نمبر 4 بنگاری گوڑہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر بنگاری گوڑہ میں مسلم قبرستان کے لئے زمین کا معائنہ کیا۔واضح رہے کہ بنگاری گوڑہ بس کر قریب…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
جگتیال میں 7 اکتوبر کو بزم اردو ادب کے زیر اہتمام بین ریاستی مشاعرہ
جگتیال 19 سپٹمبر (پریس نوٹ) صدر بزم اردو ادب و سینئر صحافی خواجہ لیاقت علی محسن کی اطلاع کے بموجب 7 اکٹوبر بروز ہفتہ بزم اردو ادب کے زیر اہتمام ایک بین ریاستی مشاعرہ مسلم کمیٹی ہال قلعہ گڑہ نزد جامع مسجد رات 9 بجے انعقاد عمل میں آ ئیگا…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
نیپال کے مدرسہ نور العلوم مدھولیا سراول /6 میں نیپال کے سمبیدھان دیوس کو بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا
(رفیع نعمانی ) نیپال کے لمبنی پردیش کےضلع نولپراسی میں واقع مدرسہ نور العلوم مدھولیا سراول /6 میں نیپال کے سمبیدھان دیوس کو بڑے تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ایک پروگرام مولانا طاہر حسین ندوی مہتمم مدرسہ ہذاکے صدارت اور محمد وصی الدین متعلم مدرسہ ہذا…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
تلنگانہ کی عوام کانگریس کو اقتدار میں لانے کے لیے بے چین : کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید
کانگریس حکومت تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتی ہے۔۔۔ بی آر ایس کی طرح مذہب کے بنیاد پر اسکیمات جاری نہیں کرتی۔۔ تلنگانہ کی عوام کانگریس کو اقتدار میں لانے کے لیے بے چین ہے۔۔۔ ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق سیاست کے میدان میں طفل…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور میں صحافیوں کی فلاح وبہبود کو شامل کیا جائے _ اُردو پریس کلب نظام آبادسرپرست و صدر کا مطالبہ
نظام آباد:20/ ستمبر (اُردو لیکس)سرپرست اُردو پریس کلب نظا م آباد محمد انور خان اور صدر محمد خالد خان و جملہ عہدیدار و اراکین نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور میں صحافیوں کی فلاح وبہبود کو نظر انداز کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحافی ہر…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
پداپلی ضلع کلکٹر مزمل خان سے تلنگانہ میسا کے نمائندوں کی ملاقات _ دفتر کے لئے زمین الاٹ کرنے کی درخواست
*پداپلی ٹی ایس میسا (MESA )* کے ممبران نے آج *ضلع کلکٹر مزمل خان* سے کلکٹریٹ میں ان کے چیمبر میں خیر سگالی ملاقات کرتے ہوئے ضلع میں ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ٹی ایس میسا(MESA ) *ضلع صدر افضل محی الدین* نے ضلع کلکٹر سے اقلیتوں کے…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
نارائن پیٹ میں آر ٹی او کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیوں کی نیلامی کا اعلان
نارائن پیٹ: 20 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ آر ٹی او مسٹر ویراسوامی کے بموجب نارائن پیٹ ضلع کے مختلف علاقوں سے ضبط شدہ مختلف قسم کی گاڑیاں محکمہ ٹرانسپورٹ میں بغیر دعویٰ ملکیت کے پڑی ہوئی ہیں۔ جن کی نیلامی 21 ستمبر بروز جمعرات 11 بجے دن دفتر آر…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
نارائن پیٹ میں کل بروز چہارشنبہ جلسہ جشن عید میلاد النبی ﷺ
نارائن پیٹ: 19 ستمبر (اردو لیکس) انتظامی کمیٹی مسجد عمر بن خطاب نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب 20ستمبر 4 ربیع الاول بروز چہارشنبہ بعد نماز مغرب مسجد عمر بن خطاب’ نارائن پیٹ میں عظیم الشان پیمانے پرجلسہ جشن میلاد النبی صلی ﷲ علیہ وسلم کا انعقاد عمل میں لایا…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
جمعیۃ علماء کریمنگر کی جانب سے عنقریب TRT 2023 کی مفت کوچنگ کا انعقاد
مولانا محمد کاظم الحسنی نایاب صدر جمعیۃ علماء کریمنگر کے مطابق جمعیۃ علماء کی ایک اہم مشاورتی نشست مدرسہ اسلامیہ احسن العلوم میں منعقد ہوئی، جس کا آغاز حافظ محمد معظم حسین صاحب فیضی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا، حضرت مفتی محمد اعتماد الحق قاسمی صاحب صدر جمعیۃ علماء…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی تحریک صلوٰۃ کے پوسٹر کی عالمی شہرت یافتہ مفکر اسلام علامہ محمد سلمان ازہری مدظلہٗ کے ہاتھوں رسم اجراء
حیدرآباد۔18/سپٹمبر (راست)نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ، نماز دین کا ستون ہے ، نماز مومن کی معراج ہے ، نماز جنت کی کنجی ہے ۔ الحمد للہ اُمت ِ محمدیہ تمام امتوں میں خوش قسمت اُمت ہے کہ رب تعالیٰ نے معراج…
مزید پڑھیں »