جنرل نیوز
- ستمبر- 2023 -11 ستمبر
کانگریس پارٹی کو مسلمانوں سے وابستہ کرنے کوئی کسر باقی نہیں رکھیں گے محمد ماجد خان قائد کانگریس نظام آباد کا تہنیتی تقریب سے خطاب
نظام آباد 11/ سپٹمبر (محمد یوسف الدین خان ) پی سی سی سکریٹری و سابقہ صدر ضلع وقف کمیٹی نظام آباد مسٹر محمد ماجد خان کی کانگریس پارٹی کو مضبوط و مستحکم کرنے کیلے کئے جارہے اقدامات اور مجوزہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پی سی سی کمیٹی نے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کریم نگر کے زیر اہتمام اور نیو جیمنی ہاسپٹل کریم نگر کے اشتراک سے مفت میڈیکل کیمپ
کریم نگر 10/ سپٹمبر ۔۔۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کریم نگر کے زیر اہتمام اور نیو جیمنی ہاسپٹل کریم نگر کے اشتراک سے مفت میڈیکل کیمپ بمقام نیشنل پیالیس حسینی پورہ کریم نگر میں منعقد ہوا اس موقع پر ڈاکٹر محمد شعیب الدین جنرل سرجن ، ڈاکٹر ایم…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
عبدالمتین کانگریس پارٹی مائنارٹی ڈپارٹمنٹ ضلع سنگاریڈی جنرل سیکرٹری نامزد
سنگاریڈی 10 سٹمبر (اردو لیکس) ضلع سنگاریڈی کے کوہیر منڈل مستقر کانگریس پارٹی کے حرکیاتی اقلیتی قائد عبدالمتین کو جناب عبداللہ سہیل چرمن تلنگانہ کانگریس کمیٹی اقلیتی ڈپارٹمنٹ نے اپنے دفتر واقع حیدرآباد میں نو نامزد ضلع سنگاریڈی کانگریس اقلیتی ڈپارٹمنٹ چرمن جناب حبیب جانی و عبدالمتین جنرل سیکرٹری اقلیتی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام
حیدرآباد: ٹی پی سی سی ڈیلگٹ مری آدیتہ ریڈی نے اپنےحامیوں کے ہمراہ بیگم پیٹ میں بارش سے شدید متاثرہ علاقے برہمن واڑی، وڈراہ بستی کا دورہ کرتے ہوئے متاثرین سے ملاقات کی۔ اس دوران آدیتہ ریڈی نے کئی گھنٹوں تک ان علاقوں میں گھومتے ہوئےحالات کا تفصیلی جائزہ لیا۔…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
سیاست کے نیوز ایڈیٹر عامر علی خان کے دورہ نظام آباد کے موقع پر مختلف شخصیات نے ملاقات کی
نظام آباد 9/ستمبر (اردو لیکس )جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست حیدرآباد کی ممتاز سماجی جہد کار جناب ظہیر الدین علی خان رحمہ کے سانحہ ارتحال پر صدائے اردو ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد و نظام آباد کی مختلف فلاحی سوسائٹیٹوں کے مشترکہ طور پر منعقدہ تعزیتی…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
نظام آباد سرکاری دواخانہ میں ڈائیلاسیس مشین ناکارہ _ نئے مشین کی تنصیب لیکن خدمات میں تاخیر پر سید قیصر برہم ؛ مریضوں کو شدید پریشانی۔ موت کا ڈر
نظام آباد:9/ ستمبر (اردو لیکس)سرکاری دواخانہ نظام آباد میں ڈائیلاسیس سنٹر کا کوئی پرُ سان حاصل نہیں ہے گردہ ناکارہ ہوجانے سے ڈائیلاسیس کیلئے رجوع ہونے والے مریضوں کو ناقابل بیان مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ورنی اور جکران پلی سے تعلق رکھنے والے مریضوں نے سید قیصر…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
نارائن پیٹ میں تقریب محمد علی چاند میموریل ایوارڈ کا انعقاد
نارائن پیٹ : 9 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے میٹرو کلاسک گارڈن فنکشن ہال میں تقریب یوم اساتذہ و محمد علی چاند میموریل ایوارڈ منعقد ہوئی جسکی سرپرستی سید غیاث الدین قادری صاحب سجادہ نشین بارگاہ تقی باباؒ نے کی، امیرالدین چاند صدر اردو ٹیچرس فور کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
اردوٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے 9 ستمبر کو یوم اساتذہ تقریب و دوسرا سالانہ محمد علی چاند میموریل ایوارڈس کی تقسیم
نارائن پیٹ : 08 ستمبر (اردو لیکس) اردوٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کے زیر اہتمام ٩ ستمبر بروز ہفتہ ١٠ بجے دن میٹرو کلاسک گارڈن فنکشن ہال ، نزد نیو گنح نارائن پیٹ میں یوم اساتذہ تقریب و دوسرا سالانہ محمد علی چاند میموریل ایوارڈس کی تقسیم عمل میں آئے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
راتھوڑ رمیش نے بحیثیت عادل آباد ضلع اقلیتی بہبود آفیسر جائزہ حاصل کرلیا
عادل آباد8/ستمبر(اردو لیکس)راتھوڑ رمیش کو بحیثیت عادل آباد ضلع اقلیتی بہبود آفیسر مقرر کیا گیا۔راتھوڑ رمیش نے آج بروز جمعہ ضلع اقلیتی بہبود دفتر پہنچ کر جی کرشنا وینی سے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کرلیا ۔قبل ازیں راتھوڑ رمیش نے ضلع کلکٹر راہول راج سے خیر سگالی ملاقات…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
راہول گاندھی کی بھارت جوڈو یاترا کی ایک سال کی تکمیل پر عادل آباد میں کانگریس لیڈر کندی سرینواسا ریڈی کی پدیاترا
عادل آباد۔7/ستمبر(اردو لیکس)کانگریس کے ریاستی قائد کندی سرینواسا ریڈی نے کہا کہ راہول گاندھی کی طرف سے شروع کی گئی بھارت جوڈو یاترا ملک کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے۔گزشتہ سال 7/ ستمبر کو کشمیر سے کنیا کماری تک 12 ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں…
مزید پڑھیں »