جنرل نیوز
- ستمبر- 2023 -3 ستمبر
ٹمریز الگول جونیئر کالج کے پرنسپل کے ایس جمیل کو بہترین استاد کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
ظہیر آباد3ستمبر(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک)قومی یوم اساتذہ کی پیش نظر ظہیر آباد شرامک وگنانا کیندرم نے تلنگانہ مائنارٹیز ریزیڈنشیل جونیئر کالج الگول بوائز -1 سنٹر آف ایکسی لینس کے پرنسپل کے ایس جمیل کو انکے بہترین قدمات کے مد نظر ایک بہترین ٹیچر کے طور پر آج…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
حیدرآباد کے شیخ پیٹ ڈیویژن میں کانگریس کا ہاتھ سے ہاتھ جوڑو پروگرام
حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقے میں آج کانگریس کا ہاتھ سے ہاتھ جوڑو پروگرام منعقد ہوا جس میں مسٹر پی وشنو وردھن ریڈی، سابق ایم ایل اے نے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے شیخ پیست ڈیویژن میں منعقدہ اس پروگرام کے دوران ڈرین کی نکاسی، پانی کی سربراہی، بجلی، سی…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
ووٹر آئی ڈی کارڈ بنواتے ہوئے اپنے ووٹ حق کا ضرور استعمال کریں۔ علمائے کرام کی رہبری میں عوام میں شعوربیداری مہم
میدک3ستمبر(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک) ووٹر آئی ڈی کارڈ ہی ووٹ حق کے استعمال کی ضامن ہوا کرتی ہے۔لہذا ہر شخص کو چاہئیے کہ وہ اپنے ووٹر آئی ڈی کارڈ کو فورََابنوالیں۔اور اگر کسی کے ووٹر آئی ڈی کارڈ میں درستگی کی ضرورت ہوتو فورََا ووٹر آئی ڈی…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کے زیر اہتمام عظیم الشان اجلاس _ مولانا وجیہ الدین قاسمی صاحب اور دیگر کا خطاب
فتنوں سے حفاظت کے لیے علماء کرام سے وابستگی انتہائی ضروری مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی کے زیر اہتمام عظیم الشان اجلاس سے مولانا وجیہ الدین قاسمی صاحب کا خطاب عام مسلمانوں کو فتنوں سے بچانا ایمانی فریضہ ہے کاماریڈی3 /ستمبر ( پریس نوٹ) مسلمان ایمان کو جان سے…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
ادرک لہسن کے پیسٹ کو 6 ماہ تک تازہ رکھنے کا گھریلو ٹوٹکا
حیدرآباد _ 2 ستمبر ( اردولیکس) اردو داں خواتین کی تجویز پر اردولیکس ویب سائٹ پر گھریلو ٹوٹکے اور دیگر معلومات پر مبنی خبریں بھی شایع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے خواتین کے لئے اس طرح کی خبریں ہفتہ میں ایک دن شایع کرنے کا فیصلہ کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 2 ستمبر
پداپلی کے تین کانگریس قائدین کو اقلیتی ڈپارٹمنٹ کانگریس میں ریاستی سطح کے عہدے
پداپلی 01/09/2023 (محمد استقام الدین) کانگریس پارٹی اقلیتی ریاستی صدر شیخ عبداللہ سہیل کی ہدایت پر اور پداپلی ضلع کانگریس پارٹی اقلیتی صدر اکبر علی کی نگرانی میں نو منتخب ریاستی جنرل سکریٹری، سکریٹری اور جوائنٹ سکریٹری تقررنامہ وجے رمنا راؤ سابق ایم ایل اے پداپلی و ٹی پی…
مزید پڑھیں » - اگست- 2023 -31 اگست
پداپلی ضلع کلکٹر مزمل خان کو بچیوں اور خاتون ملازمین نے باندھی راکھی
راکھی پورنمی کے موقع پر آج بروز جمعرات ضلع ایڈیشنل کلکٹر جے ارونا شری اور پداپلی آنگن واڑی سنٹر کے بچوں نے ضلع کلکٹر مزمل خان کو کلکٹر کیمپ آفس میں راکھی باندھ کر ان سے دعائیں لیں. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلع کلکٹر نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 31 اگست
نظام آباد؛ جناب میر اکرام علی عباسی موظف ہیلتھ سپروائز کا انتقال
نظام آباد 31/ اگست (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائیگی کہ جناب میر اکرام علی عباسی موظف ہیلتھ سپروائز کا بعمر (95)سال مختصر سی علالت کے باعث انتقال پر ملال ہوگیا نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد نظام آباد میں ادا…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
اوٹکور میں گنیش اور آنے والے انتخابات کے پیش نظر ریاپڈ ایکشن فورس کا فلیگ مارچ
اوٹکور: 30 اگست (اردو لیکس) آنے والے انتخابات اور گنیش تہوار کے پیش نظر عوام کی حفاظت امن قائم رکھنے ضلع نارائن پیٹ ایس پی سری این وینکٹیشورلو کی ہدایت پر اوٹکور مستقر میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے ریپڈ ایکشن فورس آر اے یف (RAF ) فلیگ مارچ منعقد…
مزید پڑھیں » - 30 اگست
جگتیال میں "ایک شام عسکر نرملی کے نام ” اور یم بی پی ایس میں سیٹ حاصل کرنے والے طلباء کی تہنیت
جگتیال ۔ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیاجگتیال یونٹ کےزیراہتمام ایک خصوصی پروگرام بروز منگل نو بجے شب دفتر جماعت اسلامی ہند جگتیال میں جناب سعید الدین صاحب موظف لکچرر کی صدارت اور جناب محمد شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی نگرانی میں منعقد ہوا ۔ …
مزید پڑھیں »