جنرل نیوز
- اگست- 2023 -28 اگست
کریم نگرمیں ریاستی مشاعرہ و ریاست علی تاج یادگار ایوارڈ,افضل علی افضل وارثی ایوارڈ تقریب کا انعقاد
ادارہ ادب اسلامی کریم نگر وبی آر ایس اقلیتی سیل ٹاؤن کریم نگر کی جانب سے سنٹرل لائبریری ہال کریم نگرمیں ریاستی مشاعرہ و ریاست علی تاج یادگار ایوارڈ,افضل علی افضل وارثی ایوارڈ تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا. جس میں مہمان خصوصی وائی سنیل رآو میئر میونسپل…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ہیلپ اینڈ ویلفر ایجوکیشنل سوسائٹی محلہ پھولا انگ کی جانب سے شہر نظام آباد میں ایک اور اردو اخبار نظام آبادا یکسپریس کے آغاز پر مبارکباد
نظام آباد: 27 اگست ( پریس نوٹ) محمد ندیم احمد نائب صدر ہیلپ اینڈ ویلفر کے ہمراہ محمد افضل محلہ ،محمد اکبر خازن سوسائٹی ،محمد ساجدمحلہ پھولا نگ نے دفتر روزنامه نظام آباد ایکسپریس آعظم روڈ پہنچ کر ایڈیٹرمحمد فیروز خان کی گلپوشی وشال پوشی کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
اوٹکور میں ووٹر لسٹ میں ناموں کے اندراج کی خصوصی مہم
اوٹکور : 27 اگست (اردو لیکس) اسمبلی انتخابات کے پیش نظر حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے خصوصی ووٹر رجسٹریشن پروگرام کا اتوار کو اوٹکور کے نائب تحصیلدار این تروپتیہ نے معائنہ کیا۔ انہوں نے اوٹکور منڈل مرکز میں قائم ووٹر رجسٹریشن کے عمل کا جائزہ لیا اور بی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
انتقال
حیدرآباد: جناب عبدالوحید ولد جناب محمد عبدالعزیز صاحب مرحوم عمر 62 سال ریٹائرڈ اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس ساکن تاڑبن حیدرآباد کا کل انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ آج بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد عائشہ خواجہ پہاڑی تاڑبن میں ادا کی جائے گی۔ مسجد عائشہ کے قبرستان میں…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ عوام بلخصوص مسلمان کانگریس کو برسراقتدار لانے کیلئے پرامید ہے پی سی سی سکریٹری و نظام آباد کو آرڈینیٹر محمد ماجد خان کی تہنیت
نظام آباد 26 اگست (پریس نوٹ) پی سی سی سکریٹری محمد ماجد خان کو نظام آباد ارین حلقہ اسمبلی انتخابی کو آرڈینیٹر نامزد کرنے پر نظام آباد شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے محمد ماجد خان کی شالپوشی و گلپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی ۔…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
ظہیرالدین علی خان اور نسیم عارفی نے اُردو صحافت کو وقار عطاکیا _ فری پریس ایڈیٹرس اینڈ جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ تعزیتی نسشت سے مقررین کا خطاب
جناب ظہیرالدین علی خان مرحوم سابق مینجنگ ایڈیٹر سیاست اور جید صحافی جناب نسیم عارفی نے اُردو صحافت کو وقار عطا کیا اور اس کے سنہر ی دور کے عینی شاہد بھی رہے اور اِن کی خدمات اُردو صحافت کی تاریخ میں سنہری الفاظ سے تحریر کی جائینگی، ان خیالات…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
کانگریس پارٹی ہی اقلیتوں کی ٹھوس ترقی کے اقدامات کر سکتی ہے
حیدرآباد:ٹی پی سی سی Delegate مری آدیتہ ریڈی، اپنے حامیوں کی کثیر تعداد کے ہمراہ گاندھی بھون پہنچے اور صنعت نگرحلقہ اسمبلی کے لئے درخواست فارم حوالے کیا۔ اس دوران ان کے حامیوں نے نعرے بازی کرتے ہوئے گلپوشی و تہنیت پیش کی۔آدیتہ ریڈی بعدازاں گاندھی بھون کے احاطہ میں…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
چندریان 3 کی کامیابی پر ننھے طلباء کا پیغام
حیدرآباد: چاند کی سطح پر چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ کا جہاں ملک بھر میں جشن منایا جارہا ہے وہیں اس مشن کی کامیابی پر طلباء و طالبات میں بھی خوشی کی لہر دیکھی گئی۔ اسی دوران پرانے شہر حیدرآباد کے ایک خانگی اسکول میں دو ننھے طلباء…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
جناب گلزار اعظمی کے انتقال پر جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر کے صدر مفتی محمد اعتماد الحق قاسمی کا تعزیتی بیان
بے قصور محروسین کی آواز اور آسرا "گلزار اعظمی” کا انتقال ملت کا بہت بڑا نقصان جمعیۃ علماء ضلع کریمنگر کے صدر مفتی محمد اعتماد الحق قاسمی کا تعزیتی بیان 20 اگسٹ صبح 10:30 بجے کے وقت ممبئی سے ایک ایسی خبر آئی جو ملک کے طول و عرض میں…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
ریاستی وزیر ہریش راو کے خلاف تبصرہ کرنے کا مائنم پلی ہنمنت راو کو حق نہیں۔ شیخ جاوید نمائندہ سرپنچ کوہیر
راستی وزیر ہریش راو کے خلاف تبصرہ کرنے کا مائنم پلی ہنمنت راو کو حق نہیں۔ شیخ جاوید نمائندہ سرپنچ کوہیر کوہیر۔ 23 اگست (اردولیکس) ریاستی وزیر ہریش راو بی آر ایس پارٹی کے اہم ستون ہے، روز اول سے ہی علحدہ ریاست تلنگانہ کے حصول کے لیے جد…
مزید پڑھیں »