جنرل نیوز
- ستمبر- 2023 -7 ستمبر
کھوجہ کالونی بلدیہ گراؤنڈ کا تحفظ کریں اس وقت کے مئیر، ڈپٹی مئیر، کارپوریٹرس کیخلاف CBCID تحقیقات کا مطالبہ: سید قیصر
نظام آباد:7/ ستمبر (پریس نوٹ) سید قیصر قائد کانگریس پارٹی نے نئے میونسپل کمشنر مندا مکرندا سے ملاقات کرتے ہوئے ایک تحریری شکایت حوالے کی جس میں انہوں نے پرُ زور مطالبہ کیا کہ نظام آباد شہر کے گنجان اقلیتی علاقہ کھوجہ کالونی میں واقع بلدیہ گراؤنڈ جس کا فائل…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
عادل آباد رکن اسمبلی جوگورامنا نے مولوی عبدالعظیم کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کے والد کے انتقال پر پرسہ دیا
عادل آباد۔7/ستمبر(اردو لیکس)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی اور کو آپشن ممبر محمد اعجاز احمد کے ہمراہ شہر مستقر کے محلہ خانہ پور کے رہائشی و مدرسہ سمیہ للبنات کے ناظم مولوی عبدالعظیم کی رہائش گاہ پہنچ کر مولوی عبدالعظیم اور…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
نارائن پیٹ میں نورجہاں کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کی جانب سے طلباء و طالبات کو مفت کمپیوٹر کورس
نارائن پیٹ : 07 ستمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع نورجہاں لائبریری میں نورجہاں کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام طلباء و طالبات کو مفت کمپیوٹر کورس کی سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔ جو طلباء و طالبات اس سے مستفید ہونا چاہتے ہیں وہ اپنا نام درج کروانے کیلئے…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
عادل آباد میں یوم اساتذہ تقریب ۔ میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی کی کامیاب نمائندگی پر آٹھ اردو میڈیم کے اساتذہ کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا
عادل آباد۔7/ستمبر(اردو لیکس)ضلع پریشد چیئرمین راتھوڑ جناردھن نے کہا کہ اساتذہ سماج کے رہنما ہیں۔انہوں نے ضلع کلکٹر راہل راج اور رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا کے ہمراہ ضلع پریشد اسمبلی ہال میں یوم اساتذہ کے اعزاز میں منعقدہ پروگرام میں حصہ لیا۔سب سے پہلے پروگرام کا آغاز شمع روشن…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
رکن قومی اقلیتی کمیشن سیدہ شہزادی سے صدر سیوا فاؤنڈیشن عادل آباد خواجہ سراج الدین کی نمائندگی
عادل آباد۔6/ستمبر(اردو لیکس)صدر سیوا فاؤنڈیشن عادل آباد خواجہ سراج الدین نے رکن قومی اقلیتی کمیشن سیدہ شہزادی کے دورہ عادل آباد کے موقع پر ملاقات کرتے ہوئے انہیں ایک یادداشت حوالے کی ۔جس میں قابل ذکر سرکاری حکم نامہ 58 کے تحت مستحق خاندانوں کو اراضی کا پٹہ جات…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
صفابیت المال شاخ عادل آباد کی جانب سے ماہانہ وظائف کی تقسیم
عادل آباد۔6/ستمبر(اردو لیکس)صفابیت المال شاخ عادل آباد کی مختلف رفاہی فلاحی خدمات میں شہریان عادل آباد کو معاون بننے کی اپیل کرتے ہوئے صدر صفا مولانا سید مبشر احمد رشیدی نے کہاکہ صفابیت المال ہماتن فلاحی خدمات میں مصروف ہے۔گذشتہ دو سالوں سے شہر کے مستحقین و بیوہ خواتین میں…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقع پر استاد جناب سرور شاہ بیابانی صاحب کی گلپوشی
5ستمبر 2023 (محمد استقام الدین) تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقع پر ملک کے تمام اساتذہ کو بالخصوص ریاست تلنگانہ کے اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے. اس موقع پر خاص کر جناب سرور شاہ بیابانی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
صفا یت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے بیوہ خواتین ، معذورین،غربا،یتامیٰ میں ماہانہ وظائف کی تقسیم
حافظ محمد حکیم خان (نائب صدر صفا شاخ کریم نگر )کی اطلاع کے بموجب صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی جانب سے ہر ماہ شہرکے مختلف محلہ جات کی بیوہ خواتین، معذورین،غربا،یتامیٰ میں پابندی سے وظائف تقسیم کئے جاتے ہیں اسی طرح اس ماہ بھی5 /تاریخ کوصبح دفتر صفا…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
وائس آف میڈیا جرنلسٹ یونین تلنگانہ کے وفد نے صحافیوں کے مسائل پر ڈی پی آر او کو یادداشت حوالے کی
عادل آباد۔5/ستمبر(اردو لیکس)وائس آف میڈیا جرنلسٹ یونین تلنگانہ کے صدر سندیش بھاردواج نے کہا کہ صحافیوں کے مسائل کی تکمیل تک تحریک جاری رہے گی۔ انہوں نے منگل کے روز عادل اباد وائس اف میڈیا کے اراکین ٹی رویندر، محمد شفیع، آشیش اگر وال اور جی منوج کے ہمراہ ضلع…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
کریم نگر میں ایس آئی او کی جانب سے انتخابات پر گول میز کانفرنس
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) آف انڈیا، ایس آئی او کریم نگر سٹی نے اسٹوڈنٹس مینی فیسٹو: آنے والے انتخابات کے موضوع پر ایک گول میز اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس میٹنگ کی صدارت SIO-TS کے ریاستی سکریٹری ایم ڈی فراز احمد اور JIH-KNR کے ضلع صدر صہیب احمد…
مزید پڑھیں »