جنرل نیوز
- اگست- 2023 -23 اگست
عادل آباد میں انجینئرنگ کالج کی منظوری ۔ ظہیر رمضانی کا رکن اسمبلی جوگورامنا سے اظہار تشکر
عادل آباد۔23/اگست(اردو لیکس)عادل آباد میں نئے انجنیرنگ کالج کے قیام میں اہم رول ادا کرنے پر میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی نے رکن اسمبلی جوگو رامنا کو تہنیت پیش کی ۔رکن اسمبلی عادل آباد جوگو رامنا کی جانب سے چیف منسٹر کے۔ چندرشیکھر راؤ سے عادل آباد میں نئے انجنیرنگ…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
عرس حضرت سیدمحمدرؤف باباؒقادری،وزیر اسپورٹس سرینواس گوڑ مہمان خصوصی ہوں گے
مولانا محمدمحسن پاشاہ انصاری قادری نقشبندی مجددی مولوی کامل الحدیث جامعہ نظامیہ وجنرل سکریٹری کل ہندسنی علماء مشائخ بورڈ نے حضرت سیدمحمدرؤف باباؒقادری کے سالانہ چہارروزہ عرس شریف کے سلسلہ میں پوسٹر جاری کیا۔ یہ عرس تقاریب،6صفرالمظفر تا9صفرالمظفرمنائی جائیں گی۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
جمعیت العلماء ضلع عادل آباد کی جانب سے مرحوم مولانا گلزار اعظمی صاحب کیلئے دعائیہ نشست کا اہتمام
عادل آباد۔22/اگست(اردو لیکس)مولانا گلزاراعظمی کے انتقال پر عادل آباد میں ارشد مدنی گروپ سے وابستہ جمعیت علماء ہند کے ذمہ داران صدر مستقر حافظ افروز خان مصباحی و ضلع سیکرٹری مفتی سردار رحمانی نے ایک دعائیہ نشست منعقد کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا،اس موقع پر حافظ افروز خان مصباحی…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
چارمینار اسمبلی حلقہ کے بی آر ایس امیدوار محمد صلاح الدین لودھی 38 سال سے سیاست میں سرگرم
حیدرآباد _ 22 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے چارمینار اسمبلی حلقہ کے بی آر ایس پارٹی کے امیدوار : محمد صلاح الدین لودھی گزشتہ 38 برسوں سے سیاست میں سرگرم ہیں انھوں نے اپنا سیاسی کیریئر کا آغاز چار مینار کے پھترگٹی ڈویژن سے سال 1985 میں تلگو دیشم…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
گورنمنٹ اسکول شہر کدری آندھراپردیش میں انڈین انڈیپینڈینس موومنٹ ٹیلنٹ ٹسٹ کا انعقاد
کدری۔ (محمد منہاج الدین کی رپورٹ)شہر کدری ضلع سری ستیہّ سایی ،آندھراپردیش میں بروز اتوار کو انڈین انڈیپینڈینس موومنٹ ٹیلنٹ ٹسٹ کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس ٹسٹ میں بین مذہب کے طلباء وطالبات نے حصہ لیا ۔ ٹسٹ میں کامیاب طلبہ کو اول آنے پر 7 ہزار…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
چٹم رام موہن ریڈی کو دوبارہ حلقہ اسمبلی مکھتل سے امیدوار بنانے پر اوٹکور میں بی آر ایس پارٹی کارکنوں کا جشن
اوٹکور: 21 (اردو لیکس) چٹم رام موہن ریڈی کے دوبارہ حلقہ اسمبلی مکھتل کے لئے امیدوار منتخب ہونے پر اوٹکور مقامی بی آر ایس پارٹی کے ذمہ داران اور کارکنوں نے جشن مناتے ہوئے آتش بازی کی اور مٹھائیاں تقسیم کی۔ اوٹکور بی آڑ ایس پارٹی کے ذمہ داران اور…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
عادل آباد رکن اسمبلی جوگو رامنا کو چوتھی مرتبہ بی آر ایس ٹکٹ
عادل آباد۔21/اگست(اردو لیکس)سابق وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگو رامنا کو عادل آباد حلقہ سے چوتھی مرتبہ بی آر ایس پارٹی اُمیدوار کے طور پر چیف منسٹر و صدر بی آر ایس پارٹی چندرشیکھرراؤ کی جانب سے ٹکٹ دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایم ایل اے…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
امن میں خلل ڈالنے والوں کو بالکل بھی بخشاء نہیں جائے گا : ڈی ایس پی عادل آباد
عادل آباد۔21/اگست(اردو لیکس) عادل آباد ڈی ایس پی وی اومیندر کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ میں بتایا گیا کہ پولیس کی پہلی ترجیح امن و امان برقرار رکھنا ہے۔امن میں خلل ڈالنے والوں کو بالکل بھی بخشاء نہیں جائے گا۔ صحافتی اعلامیہ میں وضاحت کی گئی کہ نرمل…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
جناب سید احمد علی سپرد لحد
حیدرآباد 20- اگست ( اردو لیکس ) جناب سید احمد علی ریٹائرڈ اکاؤنٹس آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز فینانس کارپوریشن واعزازی صدر آل مائنا رٹیز ایمپلائز ویلفیر اسوسی ایشن ساکن ساکن مصری گنج کمہارواڑی ولد جناب سید ابراہیم علی صاحب کا بعمر 62 سال انتقال ہوگیا نماز جنازہ اتوار 20- اگست…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر کھمم ضلع کانگریس کی جانب سے خراج عقیدت پیش کی گئی
کھمم کے کانگریس آفس میں آج سابقہ وزیر اعظم ہند راجو گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ تقریب میں زبردست خراج عقیدت پیش کی گئی اس موقع پر کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راجو گاندھی آزاد ملک ہند کے پہلے نوجوان…
مزید پڑھیں »