جنرل نیوز
- اگست- 2023 -15 اگست
نارائن پیٹ کے مدرسہ دارالقرآن للبنات میں یوم آزادی کی تقریب
نارائن پیٹ: 15 اگسٹ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر واقع دینی درسگاہ مدرسہ دارالقرآن للبنات میں یوم آزادی کی تقریب بڑے ہی جوش و خروش سے منائی گئی۔ صدر معلمہ محترمہ رضیہ سلطانہ نے مدرسہ کے احاطہ میں قومی پرچم لہرایا اور تمامی حاضرین نے قومی ترانہ بڑے ہی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
عادل آباد ۔ مدرسہ روضۃ الصالحات میں جشن یوم آزادی تقاریب ۔
عادل آباد۔15/اگست(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کے مدرسہ روضۃ الصالحات میں جشن یوم آزادی تقاریب ناظم مدرسہ مولانا عبدالرؤف اشاعتی کی قیادت اور صدر معلمہ زوجہ مولانا عبدالروف کی نگرانی میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی،اس تقریب میں عادل آباد بی آر ایس پارٹی سینئر اقلیتی قائد محمد…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بارہ بنکی:آج پورا ملک امرت مہوتسو منا رہا ہے: بالیندو دویدی
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) آزادی کا امرت مہوتسو کی اختتامی تقریب کے طور پر، مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم، رسولی، بارہ بنکی میں ایک بیداری ریلی (میری مٹی میرا دیش اور ہر گھر ترنگا) کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی بالیندو کمار دویدی،ضلع اقلیتی بہبود آفیسر، بارہ بنکی نے فیتا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
کریم نگر میں صفا بیت المال کے دفتر میں قومی پرچم کشائی _ مولانا محمد کاظم الحسنی کا خطاب
حافظ محمد اسماعیل کی اطلاع کے بموجب دفترصفا شاخ کریم نگر پر یوم آزادی کے موقع پربدست جناب مولانا محمد کاظم الحسنی صاحب( صدر صفا بیت المال شاخ کریم نگر) پرچم ہند کی کشائی عمل میں آئی اس موقع صدرصفا نے حاضرین و محبین صفا سے خطاب کرتے ہوے کہا…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
منی پور میں جاری فرقہ وارانہ تشدد کے خلاف کھمم میں ریالی _ کلکٹر وی پی گوتم کو یاداشت پیش۔
منی پور میں جاری فرقہ وارانہ تشدد اور ظلم کے خلاف کھمم میں عیسائی طبقہ نے ریالی نکالی ۔ ریالی کا آغاز کھمم کے پلمیلین گرونڈ سے ہوا ریالی میں کھمم ضلع کے تمام چرس کے فادرز موجود تھے ۔ریالی میں مرکز کی فرقہ پرست بی جے پی حکومت کے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
اُردو پریس کلب نظام آباد میں ظہیر الدین علی خان کا تعزیتی جلسہ _ مختلف شخصیات کا خطاب
نظام آباد:13/ اگست (اردو لیکس)منیجنگ ایڈیٹر روزنامہ سیاست جناب ظہیر الدین علی خان مرحوم کی صحافتی، ملی، سماجی اور تعلیمی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے اُردو پریس کلب نظام آباد پر سرپرست محمد انور خان کی زیر صدارت اور محمد خالد خان صدر کی زیر نگرانی…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
المیزان کے 40 رکنی قافلے کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی
حیدرآباد: المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس مانصاحب ٹینک حیدرآباد کے 40 رکنی قافلہ کی الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں عمرہ کے لئے شمس آباد ایئرپورٹ سے روانگی عمل میں آئی۔ اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی نے کہا کہ ہمیشہ کے طرح…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
الجامعۃ الاسلامیہ خیرالعلوم سونبرسا میں تقریب تکمیل حفظ قرآن
سونبرسا (رفیع نعمانی) آج بتاریخ ١٣اگست بروز اتوار ٢٠٢٣ کو پنیرا بلاک کے تحت مدرسہ الجامعۃ الاسلامیہ خیرالعلوم سونبرسا پوسٹ مولاگنج ضلع مہراجگنج میں تکمیل حفظ قرآن کی مجلس منعقد ہوئی جس کی صدارت مولانا شفیع اللہ صاحب قاسمی نے فرمایا ۔اس تقریب میں دو خوش قسمت نونہال قمرعالم سلمہ…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
کھمم میں تربیتی کیمپ برائے عازمین عمرہ کا انعقاد۔۔۔عازمین سکون و اطمینان کے ساتھ ارکان عمرہ ادا کریں
حافظ محمد جواد احمد طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج و عمرہ سرویز کھمم کی جانب سے جاریہ ماہ کے 17 تاریخ کو عازمین عمرہ کا قافلہ عمرہ کے ادایگی کے لیے حرم شریف روانہ ھورہا ہے آج صبح طواف ٹورز اینڈ ٹریولز حج و عمرہ سرویز کھمم کے آفس میں…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
شہر کدری میں بزم شعر و ادب کا افتتاح۔ بزم کے افتتاح میں پروفیسر مظفر شہ میری اور اُردو داں حضرات کی شرکت
کدری۔ (محمد منہاج الدین کی رپورٹ) شہر کدری‘ ضلع اننت پور میں بزم شعر و ادب کا گورنمنٹ ہائی اسکول‘ کدری میں افتتاح عمل میں آیا۔اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے پروفیسر مظفر شہ میری سابق وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالحق اُردو یونیورسٹی کرنول نےشرکت کی۔ بزم…
مزید پڑھیں »