جنرل نیوز
- اگست- 2023 -13 اگست
کوہیر میں بی آر ایس پارٹی کیڈر متحد اور آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے تیار – شیخ جاوید نمائندہ سرپنچ کوہیر
کوہیر -13 اگست (اردو لیکس/محمد سلیم) ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مستقر میں شیخ جاوید نمائندہ سرپنچ کوہیر نے اخباری نمائندوں سے مخاطب کرتے ہوۓ کہا کہ کوہیر مستقر میں بی آر ایس پارٹی کیڈر متحد ہے اور آئندہ اسمبلی انتخابات میں بی آر ایس کو کامیابی سے ہمکنار کروانے کے…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
اوٹکور منڈل کے پورلہ خورد موضع کے مختلف پارٹیوں کے کارکنوں کی بی آر ایس میں شمولیت
اوٹکور : 12 اگست (اردو لیکس) اوٹکور منڈل کے پورلہ خورد موضع کے مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان واقع مکتھل رکن اسمبلی کی رہائش گاہ پر ایم پی ٹی سی روی پرساد کی قیادت میں 50 کارکنوں نے بی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
ظہیر الدین علی خان ______ملّت کا ایک درخشاں ستارہ
از : محمد منظور احمد بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رات ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا کسی شاعر کا مذکورہ شعر مرحوم ظہیر الدین علی خان پر صادق آتا ہے، جن کو مرحوم کہتے ہوئے دل مضطرب ہے آنکھ پُرنم ہے اور دماغ ماننے…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بارہ بنکی:بزم تحفظ اردو کی جانب سے طرحی نشست احمد ایجوکیشنل ہال میں منعقد
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ شب بزم تحفظ اردو کی جانب سے طرحی نشست کا انعقاد احمد ایجوکیشنل ہال میں کیا گیا۔جس کی صدارت ماسٹر عرفان بارہ بنکوی نے کی نظامت کے فرائض احمد سعید حرف نے انجام دیے، مہمان خصوصی کی حیثیت سے حاجی اعجاز انصاری، پپو ملک نے شرکت کی…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
کانگریس لیڈر محمد بشیرالدین کوہٹی گولڈمائنس کمپنی کا چیئرمین بنانےکامطالبہ
رائچور:کنڑیگرا رکشنا سنگھ نامی تنظیم کے نمائندوں نےرائچور ضلع کانگریس کے سینئر لیڈراورسابق ضلع پنچایت رکن محمدبشیر الدین کو ہٹی گولڈ مائننگ کمپنی کا چیئرمین بنانے کا ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔کنڑاتنظیم کے ریاستی صدرعمران بڑے صاحب نے رائچور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
وزیر کے ٹی آر سے عمران شہزاد صدر اقلیتی ٹاؤن بی آر ایس پارٹی کی ملاقات _ شہر نظام آباد کے 60 ڈیویژنس کے لئے (60) کروڑ منظور کرنے کے اعلان کا خیر مقدم
نظام آباد 10/اگست(محمد یوسف الدین خان اردو لیکس) ریاستی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و میونسپل ایڈمنسٹریٹریشن کارگزارصدر بی آر ایس کے تارک راما راؤ سے کل نظام آباد میں مختلف ترقیاتی کاموں جن میں قابل ذکر نوجوانوں انفارمیشن ٹیکنالوجی ہب ،نیشنل کنسٹرکشن آف اکیڈمی ، منی ٹینک بیانڈ، میونسپل کارپوریشن آفس…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
ظہیرآباد میں محمد تنویر چیرمین انڈسٹریل انفراسٹرکچر کارپوریشن کی سالگرہ تقریب
کوہیر : 10 اگست (اردو لیکس) جناب عبدالحنان جاوید نمائندہ منڈل پرجا پریشد رکن کوہیر منڈل نے اپنے حامیوں اور بہی خواہوں کے ساتھ ملکر محمد تنویر چیرمین انڈسٹریل انفراسٹرکچر کارپوریشن ریاست تلنگانہ و فرزند سابقہ ریاستی وزیر متحدہ آندھرا پردیش مرحوم محمد فرید الدین صاحب کی سالگرہ کے موقع…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
اللہ کے گھر کا دیداربڑی سعادت کی بات ہے _ مفتی شیخ محمود قاسمی مفتی ماجد قاسمی وسیم احمد خان کاخطاب
نظام آباد 11/ اگست (اردو لیکس)اذان ٹورس اینڈ ٹراویلس کے قافلہ کی عمرہ روانگی کے موقع پر ٹراویلس کی جانب سے تربیتی اجلاس منعقد کیا جاتا ہے جس میں علماء کرام مناسک عمرہ پر تفصیل سے روشںنی ڈالتے ہوئے ادائیگی ارکان کا طریقہ بتاتے ہیں واضح رہیکہ ہرماہ دوتاتین گروپ…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
وزیر کے ٹی راما راؤ سے نوید اقبال صدر ضلع نظام آباد اقلیتی سل بی آر ایس پارٹی کی ملاقات
نظام آباد 10/ (اردو لیکس) تلنگانہ وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و میونسپل ایڈمنسٹریٹریشن ، کار گزار صدر بی آر ایس پارٹی کے نظام آباد دورہ کے موقع پر نوید اقبال صدر ضلع نظام آباد اقلیتی سل بی آر ایس پارٹی نے پالی ٹکنیک گروانڈ نظام آباد پر رکن اسمبلی اربن نظام…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
کھمم میں ظہیر الدین علی خان کا تعزیتی اجلاس _ ڈاکٹرس صحافی اور مختلف تنظیموں کے ذمداران کا خطاب
روزنامہ سیاست کے مینیجنگ ایڈیٹر ظہیر الدین علی خان صاحب کے انتقال پر کھمم کے میوری سنٹر پر واقع شہداء تلنگانہ کے مجسمے کے پاس ایک تعزیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا تعزیتی اجلاس کھمم شہر کے صحافیوں ڈاکٹرس اور مختلف تنظیموں کے ذمداران نے دو منٹ کی…
مزید پڑھیں »