جنرل نیوز
- جولائی- 2023 -1 جولائی
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاؤن کی مسجد اور عیدگاہ کمیٹی کے ذمہ داروں نے گروپ 4 امتحان لکھنے والوں میں موز اور جوس تقسیم کئے
کورٹلہ _ 1جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ کے شہر کورٹلہ میں امتحانی مراکز کے پاس مسجد کمیٹی اور عیدگاہ کمیٹی کی طرف سے بلا لحاظ مذہب امتحان لکھنے والوں میں موز پانی اور جوس تقسیم کی گئی۔ ضلع پریشد ہائی اسکول کورٹلہ اور پوتنی راجیش بابو میموریل جونیر کالج کورٹلہ…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
پروانچل کی قدیم ترین دینی اقامتی درسگاہ کے استاد قاری نعیم الرحمن صاحب کا انتقال
مرکزی دارالعلوم محمدیہ گھوسی مئو یوپی کے قدیم ترین و بافیض استاذ تقریبا چالیس سال تک علم تجوید وقرأت کی خدمت کرنے والے ہم سب کے مخدوم ومحترم جناب حافظ وقاری نعیم الرحمن صاحب معروفی (رحمۃ اللّٰہ علیہ) اس دار فانی کو الوداع کہہ کر دار بقاء کی طرف روانہ…
مزید پڑھیں » - جون- 2023 -29 جون
کانگریس لیڈر ساجد سمیرنے عالم اسلام کو دی عیدالاضحی کی مبارکباد
رائچور:کرناٹک کے رائچورضلع کانگریس اقلیتی سیل کے صدراور سٹی میونسپل کونسل کے رکن محمدساجد سمیرنے عالم اسلام کو عیدالاضحی کی مبارکباددی۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہاکہ عیدالاضحی محبت اور قربانی کا مقدس تہوار ہے۔ دعا ہے کہ یہ تہوار ہمیں قربانی اور انسانیت کی بے لوث خدمت کے راستے پر…
مزید پڑھیں » - 29 جون
569ویں سالانہ سہ روزہ عرس شریف قطب الاقطاب حضرت سید دادےشاہ پیرؒقادری نارائن پیٹھ کا 30جون تا2جولائ اہتمام پروگرام کوقطعیت،سجادہ نشین حضرت سیدشاہ محسن احمد قادری کا بیان
نارائن پیٹھ-28/جون(اردولیکس)ممتازعالم دین وصوفی منش بزرگ حضرت العلامہ سیدشاہ محسن احمد قادری المعروف بہ حضرت محسن بابا حفظہ اللہ سجادہ نشین قطب الاقطاب حضرت سیدشاہ غلام احمد قادری المعروف بہ حضرت سیددادےشاہ پیر رحمہ اللہ نے ایک صحافتی بیان جاری کرتےہوئے کہاکہ *قطب الاقطاب حضرت سیدشاہ غلام احمد قادری المعروف…
مزید پڑھیں » - 28 جون
صحافیوں کو امکنہ اراضی الاٹمنٹ،ایکریڈیشن کی اجرائی میں امتیازی سلوک۔تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی صدرنشین میڈیا اکیڈیمی سے ملاقات
حیدرآباد،28جون۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے ایک وفد نے صدرنشین میڈیا اکیڈیمی الم نارائنا سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں اردو صحافیوں کو امکنہ اراضی الاٹمنٹ،ایکریڈیشن کی اجرائی میں امتیازی سلوک ودیگر مسائل پرنمائندگی کی۔ فیڈریشن کے جنرل سکریٹری سید غوث محی الدین کی قیادت میں فیڈریشن کے وفد…
مزید پڑھیں » - 28 جون
اولہ اردو ہائی اسکول کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرنے والوں کے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ۔اساتذہ تنظیموں کے قائدین کی نرمل ضلع کلکٹر کرناٹی ورون ریڈی سے ملاقات
نرمل، 28/ جون (پریس نوٹ) آج اساتذہ کے تنظیموں کے صدور اور جنرل سیکریٹریز نے نرمل ضلع کلکٹر کرناٹی ورون ریڈی سے نئے کلکٹریٹ کمپلکس میں ملاقات کی اور ڈی ای او سمیت اولہ اردو میڈیم اسکول کے ہیڈماسٹر کے خلاف بے بنیاد الزامات لگاکر سوشل میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا…
مزید پڑھیں » - 28 جون
قربانی کا عمل شریعت کے دائرے میں رہ کر انجام دیں اور صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔ میونسپل وائس چیئرمین اور آئمہ حضرات کی اپیل
عادل آباد۔28/جون(اردو لیکس)قربانی کے دنوں میں کوئی ایسا کام نہ کیا جائے جو دوسروں کی تکلیف و پریشانی کا سبب بنے اور قربانی کے عمل کو شریعت کے دائرے میں رہ کر انجام دیا جائے تاکہ امن وامان کی فضاء میں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا رہیں۔اور شرپسند عناصر کی جانب…
مزید پڑھیں » - 28 جون
مسلمان‘ عید الاضحی کے دن صفائی کا خاص خیال رکھیں.مولانا عبدالحفیظ اسلامی کا بیان
حیدرآباد۔ 27؍جون (پریس نوٹ) سینئر کالم نگار و صحافی مولانا محمد عبدالحفیظ اسلامی نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے تمام برادران اسلام کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی۔ اور کہا کہ عید قرباں اہل ایمان کے لئے سخت آزمائش وابتلاء میں بھی؛ حوصلہ وہمت سے رہنے اور اپنی…
مزید پڑھیں » - 28 جون
حافظ ہدایت رسول کا انتقال،پورے علاقے میں سوگ کی لہر
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اللہ تعالیٰ نے جب سے دنیا بنائی ہے تب سے موت کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا میں جتنے بھی لوگ آئے ہیں یا آئیں گے سب کو نا چاہتے ہوئے بھی موت کے راستے سے ضرورگزرنا پڑے گا۔ یہ اللہ کا نظام ہے۔ جو زندہ ہے اسے موت…
مزید پڑھیں » - 28 جون
کریم نگر میں مختلف مقامات پر عیدالاضحٰی کی نماز کے اوقات
کریم نگر 27/ جون ۔۔۔ عیدالاضحٰی کے موقع پر عیدگاہ صالح نگر میں نماز عید الاضحی صبح 8:15 ہوگی حافظ احمد منقبت شاہ خان صدر قاضی نماز عید پڑھائیں گے۔ * عید گاہ چنتہ کنٹہ کریم نگر میں نماز عید الاضحی صبح 8 بجے ادا کی جائے گی مفتی اعتماد…
مزید پڑھیں »