جنرل نیوز
- جون- 2023 -27 جون
وزیر داخلہ محمد محمود علی سے سید جعفر حسین صدر حسینی فاونڈیشن کی قیادت میں وفد کی ملاقات
حیدرآباد۔27/جون(سفیر نیوز)وزیر داخلہ ریاست تلنگانہ جناب محمد محمود علی صاحب سے آج جناب سید جعفر حسین صدر حسینی فاونڈیشن کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کرتے ہوئے کربلائے معلی،نجف اشرف اور دیگر مقدس مقامات پر ریاست تلنگانہ کے شہریوں کے لئے جناب محمد محمود علی صاحب نے دعاء کی…
مزید پڑھیں » - 27 جون
بھینسہ بس ڈپو کے زیر اہتمام خون کا عطیہ کیمپ
بھینسہ 27 جون(نامہ نگار محمد مشرف) تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن بھینسہ ڈپو کے زیر اہتمام ایم ڈی۔ سجنار کے حکم کے مطابق بھینسہ ایریا ہاسپٹل میں ایریا ہاسپیٹل سپرٹنڈینٹ ڈاکڑکاشی ناتھ کی نگرانی میں ڈپومنیجر ایم امریتا نے خون عطیہ کیمپ کا آغاز کیا۔ اس بلڈ ڈونیشن کیمپ میں…
مزید پڑھیں » - 27 جون
فینو بینک کی موبائل خدمات کو دیہی علاقوں تک پھیلانے کا عزم ۔ ہمانشو مشرا
عادل آباد۔27/جون(اردو لیکس)بینک کے ساؤتھ ہیڈ ہمانشو مشرا نے کہا کہ فینو بینک کی موبائل خدمات کو عادل آباد ضلع کے دیہی علاقوں میں پھیلایا جائے گا۔منگل کو عادل آباد شہر کے رام نگر میں موبائل بینک خدمات شروع کی گئیں ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 25 جون
جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے زیر اہتمام جلسہ سیرت ابراھیمؑ خلیل اللہ کا انعقاد
سیدناحضرت ابراھیمؑ کی زندگی مکمل اسلام اوراستقامت وجرات مندی کی علامت جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے زیر اہتمام جلسہ سیرت ابراھیمؑ خلیل اللہ کا انعقاد پروفیسر محمد عبد المجید،جناب اقبال حسین،مولانامحمد عبد الحفیظ عظیمی کے خطابات حضرت سیدناابراھیمؑ کی ساری زندگی حق،استقامت،اور جرات مندی سے عبارت رہی اورانہوں…
مزید پڑھیں » - 24 جون
لاء لیجین،برین اسٹارم اکیڈمی کے دفاتر کا ہائی کورٹ ایڈوکیٹ ولادمیرخاتون کے ہاتھوں افتتاح
نرمل،24/جون(پریس نوٹ)نرمل ضلع مستقر پر لاء لیجین اور برین اسٹارم اکیڈمی کے دفاتر کا ہائی کورٹ کی معروف ہائی ایڈوکیٹ ولادمیر خاتون کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔افتتاحی تقریب میں کانگریس سینئر قائد سری ہری راؤ، مجلس نرمل صدرو سابق صدرنشین بلدیہ عظیم بن یحییٰ، سابق نائب صدر نشین بلدیہ…
مزید پڑھیں » - 23 جون
کھمم میں جاریہ مانسون کی پہلی بارش _ عوام نے شدید گرمی سے لی راحت کی سانس
کھمم میں جاریہ مانسون کی پہلی بارش عوام نے شدید گرمی سے راحت کی سانس لی ۔ آج متحدہ کھمم ضلع اور کھمم شہر میں تیز ہواؤں اور گرج کے ساتھ ہلکی اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے پھچلے 20 دنوں سے کھمم میں دوھپ اور گرمی کی شدت…
مزید پڑھیں » - 23 جون
کانگریس پارٹی کے دورہ اقتدار میں ترقیاتی کاموں کو یکسر نظر انداز کرنے کا الزام ۔ عادل آباد بی آر ایس پارٹی سابق ٹاؤن صدر کی پریس کانفرنس
عادل آباد۔23/جون(اردو لیکس)بی آر ایس پارٹی سابق ٹاؤن صدر عادل آباد سید ساجد الدین نے شہر مستقر کے پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کو الزامی جواب دیتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ تلنگانہ میں ترقی اور بہبود کے تمغوں کو متعارف کرانا…
مزید پڑھیں » - 23 جون
آکاش نظام آباد کے طلباء وطالبات کا نیٹ سال 2023 میں بہترین مظاہرہ کرنے پر ذمہ داروں وینکٹ ، وینکٹشم کو تہنت
نظام آباد 23/ جون (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس)آکاش نظام آباد شاخ کی برا نچ جو گزشتہ سال قائم کی گئی تھی نیٹ و مسابقتی امتحانات کی تیاری میں طلباء و طالبات کی بہترین طور پر تعلیم وتربیت فراہم کرتے ہوئے نیٹ سال 2022اور سال2023 میں ریکارڈ طور پر…
مزید پڑھیں » - 23 جون
عادل آباد میں 24 جون تا 26 جون ووٹرس کے لئے خصوصی شعور بیدار پروگرام کا انعقاد عوام سے استفادہ کرتے خواجہ سراج الدین صدر سیوا فاؤنڈیشن کی اپیل
عادل آباد 23/ جون (اردو لیکس) جمہوریت میں حق رائے دہی کے ذریعہ عوام اپنی پسند کے امیدواروں کو منتخب کرنے کا اختیار رکھتی ہے جس کے مد نظر ریاستی ایلکشن کمیشن کی جانب سے 18سال عمر مکمل کرنے والوں کے لئے اپنے ناموں کا فہرست رائے دہندگان میں اندراج…
مزید پڑھیں » - 23 جون
بودھن عصمت ریزی واقعہ _جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد کی متاثرہ کو قانونی امداد کی پیشکش
نظام آباد _ 23 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے بودھن ٹاون میں دو دن قبل ایک غریب مسلم نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا تھا متاثرہ لڑکی کو قانونی امداد فراہم کے مقصد کے تحت آج بروز جمعہ صبح 10 بجے جمعیۃ…
مزید پڑھیں »