جنرل نیوز
- جولائی- 2023 -8 جولائی
حیدرآباد میں پینٹنگ نمائش
حیدرآباد: اسٹیٹ آرٹ گیلری مادھا پور حیدر آباد میں 8 تا 16 جولائی کے درمیان ایک پینٹنگ نمائش کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس نمائش کا اہتمام فواد تمکنت اور عطیہ امجد نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ نمائش کا افتتاح 8 جولائی یعنی آج شام 6 بجے ہوگا۔ جس…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
صدر دفتر حافظ قاضی ڈاکٹر نعمان احمد قضائت مٹوگوڑہ زون کے افتتاحی تقریب سے طارق انصاری کا خطاب
نظام دور حکومت میں بانی جامعہ نظامیہ حافظ انور اللہ فاروقی ؒ کا تدوین نظام قضائت پورے ہندوستان میں رائج عمل صدر دفتر حافظ قاضی ڈاکٹر نعمان احمد قضائت مٹوگوڑہ زون کے افتتاحی تقریب سے طارق انصاری کا خطاب حیدرآباد:6/ جولائی (اردو لیکس) قضائت کا نظام دور نظام حکومت میں بانی…
مزید پڑھیں » - 5 جولائی
نظام آباد میں محمد ظفر خان کا انتقال پر ملال
نظام آباد 5/ جولائی(اردو لیکس) محمد ظفر خان قادری (این آر آئی) فرزند محمد عبدالغفار خاں مرحوم موظف سرکل انسپکٹر محلہ پھولانگ نظام آباد بعمر 53سال کا کل شب ایک خانگی دواخانے میں انتقال ہوگیا نماز جنازہ آج چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد کچیاں میں ادا کی جائے گی…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
میدک میں تحفظ شریعت، یکساں سول کوڈ پر 7 جولائی کو ضلع جمعیۃ علماء کا کل جماعتی مشاورتی اجلاس
میدک4جولائی(اردو لیکس نیوز)(حافظ محمد فصیح الدین میدک) سید عنایت اللہ پریس سکریٹری جمعیۃ علماء ضلع میدک کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء ضلع میدک کے زیراہتمام بتاریخ 7 جولائی 2023ء ۱۸ ذی الحجہ ۱۴۴۴ھ بروز جمعہ بعد نماز مغرب بمقام مسلم میناریٹی فنکشن ہال اعظم پورہ میدک مستقر میدک کے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
کسی مظلوم کی پگڑی نہ اچھالی جائے۔آٶ بیٹھو کوئی ترکیب نکالی جائے
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ شب جامعہ حلیمیہ ایجوکیشنل ہال میں ایک اعزازی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔جس کی سرپرستی مولانا قاری عبدالستار بلالی نے اور صدارت استاذ الشعراء عبدالرؤف حیات فتحپوری نے کی نظامت کے فرائض امیر فیصل لکھنوی نے انجام دیے،بطورمہمان خصوصی نسیم گڈو،شاکر بحلیمی،صحافی جاوید اختر و خالد محمود…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
رکن کونسل جیون ریڈی نے جگتیال کے قدیم عیدگاہ کے ترقیاتی کاموں کے لئے 10 لاکھ روپے کا پروسیڈنگ لیٹر مسلم کمیٹی کے حوالے کیا
جگتیال _ 4 جولائی (،اردولیکس ) جگتیال کے قدیم عیدگاہ کے ترقیاتی کاموں کے منظور 10 لاکھ روپے کا پروسیڈنگ لیٹر آج رکن کونسل کانگریس جیون ریڈی نے مرکزی کمیٹی ملت اسلامیہ جگتیال کے حوالے کردیا۔ چند دن قبل کانگریس کے سینئر قائد و رکن کونسل جیون ریڈی نے…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
بی آر ایس رکن کونسل ایل رمنا کے والد ایل جی رام کا انتقال
جگتیال _ 4 جولائی ( اردولیکس) متحدہ ریاست آندھراپردیش کے سابق وزیر و بی آر ایس رکن کونسل ایل رمنا کے والد ایل جی رام کا انتقال ہوگیا۔ جگتیال سے تعلق رکھنے والے ایل جی رام کا شمار شہر کی معروف شخصیت میں ہوتا تھا جگتیال بس اسٹینڈ کے قریب…
مزید پڑھیں » - 4 جولائی
اقلیتی طلبہ و طالبات کے لیے طویل مدتی کوچنگ کی سہولیات فراہم کرنے ضلع کلکٹر سے آئی یو یم یل نظام آباد کی اپیل
نظامِ آباد 3 جولائی (اردو لیکس)اقلیتی طلبہ و طالبات کے لیے طویل مدتی کوچنگ کی سہولیات فراہم کرنے ضلع کلکٹر سے آئی یو یم یل ریاستی نائب صدر مسٹر شیخ مجاہد نظام آباد کی زیر قیادت اقلیتی طلبہ و طالبات نے گروپس، JLS، PGT، اور TGT Group-2, 3, DAO کی…
مزید پڑھیں » - 3 جولائی
اٹیوا پنشن بحالی کے صدر وجے بندھو سے عدیل منصوری کی ملاقات
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اٹیوا پنشن بچاؤ منچ کے آل انڈیا صدر وجے بندھو جی سے لکھنؤ میں عدیل منصوری ریاستی صدر اردو ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش نے لکھنؤ میں ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر پرانی پنشن بحالی کے لیے یکم اکتوبر کو دلی میں ہونے والی شنکھ ناد ریلی…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
کھمم کے غرباء و مستحقین میں گوشت کی تقسیم
عید الاضحی کے مناسبت سے مستقر کھمم شہر کے سلم علاقوں ضلع کے قریہ جات میں عوام ہند ویلفیر ایڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کی جانب سے 700 سے زائد غرباء و مستحقین میں گوشت کی تقسیم عمل میں لائی گئیں عوام ہند ویلفیر ایڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کے چیرمین حافظ محمد جواد…
مزید پڑھیں »