جنرل نیوز
- جون- 2023 -23 جون
بودھن میں معصوم لڑکی کی عصمت ریزی کے پیش آے واقعہ پر مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء کی مذمتی قرارداد
شہربودھن میں کل رات پیش آے واقعہ پر مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء کی مذمتی قرارداد آے دن جگہ جگہ ایسے واقعات سننے اوردیکھنے کو ملتے ہیں کہ فلاں غیرمسلم نے مسلمان لڑکی سے عشق ومحبت کاجھانسہ دے کر شادی کرلی یامال ودولت کا لالچ دے کردام محبت…
مزید پڑھیں » - 22 جون
یوم تاسیس تلنگانہ تقریب کے ضمن میں بارگاہ قتالیہ کولم پلی میں دعائیہ اور قوالی پروگرام
نارائن پیٹ: 22 جون (اردو لیکس) ریاست تلنگانہ کے قیام کے دسویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقد کئے جارہے 21 روزہ مختلف تقریبات کے دوران نارائن پیٹ ضلع مستقر کے کولم پلی میں واقع بارگاہ حضرت سید احمد قتال حسینی رح میں ریاست تلنگانہ میں خوشحالی امن امان کی…
مزید پڑھیں » - 22 جون
شادی مبارک اسکیم سے استفادہ اور بچپن کی شادیوں کی روک تھام کے لئے اہم اطلاع ۔ ضلع صدر قاضی
عادل آباد۔22/جون(اردو لیکس)ضلع صدر قاضی عادل آباد قاضی سید ندیم الدین نے میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی اور نائب قاضیوں(قاری النکاح)کے ہمراہ آج پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہریان عادل آباد کو اطلاع دی ہے کہ وہ اپنی بچیوں کی شادی طے ہونے کہ بعد…
مزید پڑھیں » - 22 جون
کھمم میں کانگریس کا حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی دھرنا _ کے سی آر کا پتلہ نذر آتش
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب صرف زبانی جمع خرچ تلنگانہ حکومت نے تلنگانہ عوام کو دھوکہ دیا ، کانگریس قائدین کا الزام _ کھمم میں کانگریس پارٹی کا تلنگانہ حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی دھرنا ریاستی وزیر اعلی کے سی آر کا پتلہ نذر آتش پولیس اور کانگریس قائدین کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 22 جون
یونیفارم سول کوڈ کا نفاد ملک کی خوبصورتی اور گنگا جمنی تہذیب کے خاتمہ کا ذریعہ ہوگا، کاماریڈی میں اجلاس سے کل جماعتی مذہبی وسیاسی قائدین کا دو ٹوک مطالبہ
کاماریڈی: یونیفارم سول کوڈ کا نفاذ ملک کی خوبصورتی گنگا جمنی تہذیب کے خاتمہ کا ذریعہ ہوگا؛ ملک عزیز بھارت میں مختلف ذات و مذاہب کے لوگ مختلف روایتوں اور زبان کے بولنے والے عرصے سے رہتے بستے آئے ہیں، اس ملک کی خوبصورتی یہی ہے کہ یہاں کثرت میں…
مزید پڑھیں » - 22 جون
یوم تاسیس تلنگانہ تقاریب کے ضمن میں جگتیال میں مشاعرہ کا انعقاد
یوم تاسیس تلنگانہ کی دس سالہ تقاریب کے ضمن میں آج بعد نماز مغرب موضوع مشاعرہ ” تلنگانہ کا وجود تلنگانہ کی ترقی” منایا گیا ۔واضح راہیکہ کوی سمیلن میں اردو زبان نہیں ہونے پر جگتیال کے شعرا نے احتجاج کرتے ہوئے اس پروگرام کا بائیکاٹ کیا تھا۔ اور دوسرے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب ۔ عادل آباد میں یوم مذہبی تقریب کا اہتمام ۔ ضلع کلکٹر و رکن اسمبلی جوگورامنا نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
عادل آباد۔21/جون(اردو لیکس)تلنگانہ یوم تاسیس عشرہ تقریبات کے حصہ کے طور پر آج شہر مستقر عادل آباد کی قدیم دینی درسگاہ دارالعلوم محمدیہ میں محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت "یوم مذہبی تقریب”کا انعقاد جوش و خروش کے ساتھ عمل میں لایا گیا۔اس تقریب میں ضلع کلکٹر راہول راج،رکن اسمبلی جوگورامنا…
مزید پڑھیں » - 21 جون
تلنگانہ حکومت گنگا جمنی تہذیب کی علمبردار ، تمام مذاہب اور طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کار بند : پی اجے کمار
تلنگانہ یوم تاسیس تقاریب کے سلسلے میں 21 جون کو کھمم شہر کے مساجد گرجا گھروں اور منادر میں تلنگانہ حکومت کی جانب سے ریاست تلنگانہ کی خوشحالی کے لیے حکومت نے دعائیہ اجتماعات منعقد کرنے کا اعلان کیا اس ضمن میں آج کھمم شہر کے مسجد اصطبل میں ایک…
مزید پڑھیں » - 19 جون
نلگنڈہ میں ادارہ ادب اسلامی ہند کاقیام _ اسلامی ادب کی ترقی وترویج ادارہ کامقصد ۔ شعیب الحق طالب صدر ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کا خطاب ۔
نلگنڈہ ۔ ادارہ ادب اسلامی ہند شاخ نلگنڈہ کا قیام ریڈینس اسکول(ہمارا مدرسہ) نلگنڈہ میں منعقدہ ایک اجلاس میں عمل میں آیا اس موقع پر صدر ادارہ نے افتتاحی کلمات میں ادارہ کا تفصیلی تعارف پیش کیا اور کہا کہ ادارہ پورے ہندوستان میں جہاں جہاں شاخیں قائم ہیں اسلامی…
مزید پڑھیں » - 18 جون
ایس آئی او بھینسہ یونٹ کے زیر اہتمام پندرہ روزہ مہم تعلیم سے کرو ترقی کا اختتامی پروگرام
بھینسہ 18/جون (نامہ نگار محمد مشرف ) ایس آئی او بھینسہ یونٹ کی جانب سے پندرہ روزہ مہم تعلیم سے کرو ترقی کا اختتامی پروگرام کیرئیر گائیڈنس کے پروگرام پر ہوا جو رینبو ہائی اسکول میں منعقد کیا گیا جسکا آغاز درس قرآن سے ہوا سید سرفراز احمد رکن جماعت…
مزید پڑھیں »