جنرل نیوز
- جون- 2023 -18 جون
مولاناشاہ محمد نورالحق قریشی کی دعاء سے نظام آباد کے حجاج کاقافلہ نظام پیالیس سے روانہ
حج کے مقدس سفرپر جانے والے نظام آباد کے حجاج کا ایک آج نظام پیالسں فنکشن ہال بودہن روڈ سے مولانانورالحق قریشی کی دعاء سے رخصت ہوا مفتی رفیق ذاکر قاسمی نے خطاب کرتے ہوے حجاج کو صبروضبط سے کام لینے کی تلقین فرمای مولاناشیخ اسماعیل عارفی صدرحج سوسائٹی نے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
نظام آباد،بودھن، آرمور کے اُردو صحافیوں سے ایوارڈ س کیلئے تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی جانب سے درخواستیں مطلوب: اشفاق احمد خان، ایم اے ماجد کا بیان
نظام آباد 17/ جون(محمد یوسف الدین خان /نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس/ اردو لیکس)تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) کی جانب سال 2021 اور سال 2022 کے لئے اردو کے معروف وسینئر صحافیوں کی یاد گار سے موسوم فیض محمد اصغر ایوارڈ، انوار ادیب ایوارڈ، تبسم فریدی ایوارڈ2 سالہ ایوارڈ…
مزید پڑھیں » - 17 جون
محمد عبد الرشید خان صاحب کا امریکہ میں انتقال
حیدرآباد: جناب محمد عبد الرشید خان صاحب ولد مرحوم محمد عبد اللہ خان صاحب بروز جمعہ بتاریخ 16 جون 2023 کو میشیگن (Michigan) میں بعمر 96 سال انتقال کرگئے۔ انہیں کچھ عرصے سے ڈیمنشیا (DEMENTIA) ہوگیا تھا۔ وہ حکومت آندھرا پردیش حیدرآباد میں ڈپٹی لیبر کمشنر کے عہدے سے ریٹائر…
مزید پڑھیں » - 17 جون
کاماریڈی کے دو مسلم قبرستانوں میں حکومت کی جانب سے سی سی روڈ اور غسل خانوں کی تعمیر _ رکن اسمبلی کاماریڈی کے ہاتھوں افتتاح
کاماریڈی _ 17 جون ( پریس نوٹ) کاماریڈی کے اسلام پورہ کے قبرستان میں 29 لاکھ روپئے کی لاگت سے غسل خانہ پارکنگ ٹائلس، سی سی روڈ، اور آئی ایم اے ایکس لائٹ تعمیر کیا گیا، جس کا افتتاح ایم ایل اے جناب گمپا گووردھن صاحب کے ہاتھوں عمل میں…
مزید پڑھیں » - 17 جون
سابق امام مکہ مسجد حضرت عثمان نقشبندی کے انتقال پر شببر علی کا اظہار تعزیت
حیدرآباد 17 جون( پریس نوٹ) تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر علی نے مکہ مسجد کے سابق امام اور مسجد شہزادہ شہامت جاہ کے خطیب حضرت علامہ حافظ و قاری محمد عثمان نقشبندی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
سابق امام مکہ مسجد و خطیب حضرت محمد عثمان نقشبندی رح کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد: دکن کی معروف علمی’ روحانی و سماجی بزرگ شخصیت حضرت العلامہ حافظ و قاری محمد عثمان نقشبندی رح سابق امام مکہ مسجد و خطیب مسجد پرنس شہامت جاہ کا انتقال ہوگیا۔ آج صبح وہ اپنے مالکِ حقیقی سے جا ملے۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر تاریخی مکہ مسجد میں…
مزید پڑھیں » - 16 جون
ایس آئی او بھینسہ یونٹ کی جانب سے کیریئر گائڈنس پروگرام کا انعقاد
بھینسہ16/جون( نامہ نگار محمد مشرف ) تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کیلئے شاہ کلید ہوتی ہے – جس قوم نے تعلیم کو اوڑھنا بچھونا بنایا اس نے ترقی کی راہوں میں طویل سفر کیا -تعلیم کے زریعہ ایک صالح سماج کی تشکیل میں مدد ملتی ہے – اس بات…
مزید پڑھیں » - 16 جون
اف یہ گرمی۔۔۔۔۔ کھمم میں پھچلے ایک ہفتہ سے گرمی کی شدت بام عروج پر _ نماز استسقاء کا اہتمام کریں
کھمم سے حافظ جواد کی رپورٹ اف گرمی۔۔۔۔۔ کھمم میں پھچلے ایک ہفتہ سے گرمی کی شدت بام عروج پر ہے سخت دھوپ اور گرمی کی شدت اور تمازت سے پھچلے ایک ہفتہ سے دن کے اوقات میں کھمم شہر کی سڑکیں ویران نظر آرہی ہے صبح 7 بجے سے…
مزید پڑھیں » - 16 جون
محمد انور خان ایڈیٹر ہلچل تلنگانہ کے فرزند محمدزبیر خان کی محفل عقد تقریب سے مولانا جاوید بیگ عمری کا مسجد رضا بیگ میں خطاب
اسلام میں خواتین کے ساتھ حسن سلوک کی ہدایت محمد انور خان ایڈیٹر ہلچل تلنگانہ کے فرزند محمدزبیر خان کی محفل عقد تقریب سے مولانا جاوید بیگ عمری کا مسجد رضا بیگ میں خطاب تقریب ولیمہ میں اربن ایم ایل اے گنیش گپتا، امجد اللہ خان و دیگر معزز ین…
مزید پڑھیں » - 15 جون
جناب فضل الرحمن خرم ڈائرکٹر ڈان ہائی اسکول کو ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی کی کتاب "فن تجوید و قرأت اور قراے کرام” کا تحفہ
حیدرآباد: جناب فضل الرحمن خرم ڈایریکٹر ڈان اسکول آف انسٹی ٹیوشن سے ان کے چیمبر میں ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی نے ملاقات کی۔ ان کے درمیان اردو کے فروغ اور ساری دنیا میں اس کی مقبولیت کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی…
مزید پڑھیں »