جنرل نیوز
- جون- 2023 -15 جون
مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیراہتمام معلمین کرام کا تربیتی ورکشاپ _ مولانا کلیم اللہ خان صاحب کا خصوصی خطاب۔
قرآن وسنت کی تعلیم سے ہی ترقی ممکن، طلباء میں دینی شعور بیداری کیلئے مکاتبِ قرآنیہ سے وابستگی انتہائی ضروری۔ معلمین کرام کے تربیتی ورکشاپ سے مولانا کلیم اللہ خان صاحب کا خصوصی خطاب مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیراہتمام ضلع کاماریڈی سرسلہ ومیدک کے دیہاتوں میں…
مزید پڑھیں » - 15 جون
عالمی یوم عطیہ خون کے موقع پر کھمم ضلع میں مختلف مقامات پر خون کا عطیہ کیمپ منعقد
آج عالمی عطیہ خون کے موقع پر کھمم ضلع میں مختلف مقامات پر خون عطیہ کیمپ منعقد کیے گئے ۔متحدہ کھمم ضلع میں عالمی عطیہ خون کے موقع پر حکومت اور مختلف تنظیموں کی جانب سے خون عطیہ کیمپ منعقد کیے گئے کھمم کے گورنمنٹ ہاسپٹل میں کھمم کے…
مزید پڑھیں » - 13 جون
بلہرہ کی سابق چیئرپرسن کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم رسولی ضلع بارہ بنکی میں بلہرہ کی سابق چیئرپرسن اور موجودہ نمائندہ چیئرپرسن ایازخان کی والدہ محترمہ قریشہ بیگم کے انتقال پُرملال پر تمام طلبہ کو جمع کرکے ایک دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مدرسہ کے استاد مولانا محمداخلاق ندوی نے…
مزید پڑھیں » - 13 جون
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے: منوج تیواری
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے: منوج تیواری عوامی جلسہ سے سابق ریاستی صدر وایم پی منوج تیواری کا خطاب بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)بھوجپوری فلم اسٹار و ایم پی منوج تیواری نے پورے ملک میں مودی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر…
مزید پڑھیں » - 13 جون
اردو شیریں زبان اور اردو شاعری ہندو مسلم یکجہتی کی مظہر _ یوم ادب تقریب سے ضلع کلکٹر جنگاوں کا خطاب
اردو زبان شیریں زبان ہے اور اس کی شاعری میں ہندو مسلم یکجہتی کے لئے اہم پیغام پوشیدہ ہوتاہے۔ اردو دلوں کو جوڑنے والی زبان ہے اور جدو جہد آزادی میں سرگرم حصہ لینے والے جیالوں کو تحریک دینے والی زبان ہے۔ ان خیالات کا اظہار آج تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 13 جون
جگتیال کی مشہور شخصیت و کارکن جماعت اسلامی ہند جناب فہیم الدین بدر کا انتقال
شہر جگتیال کی مشہور ومعروف شخصیت جناب فہیم الدین بدر المعروف بدر بھائی گرنی کا مختصر علالت کے بعد منگل کی فجر کے وقت انتقال ہوگیا۔۔وہ کارکن جماعت اسلامی و سابق صدر زہرہ مسجد تھے۔لواحقین میں تین دختران و ایک فرزند محمد افتخار الدین ٹیچر ہے موصوف۔منیم الدین ۔سلیم…
مزید پڑھیں » - 13 جون
یہ نشستیں اردو زبان و ادب کا ایک اسکول ہے جہاں سے بڑے بڑے ادباء و شعراء نے جنم لیا ہے: رہبرتابانی
یہ نشستیں اردو زبان و ادب کا ایک اسکول ہے جہاں سے بڑے بڑے ادباء و شعراء نے جنم لیا ہے: رہبرتابانی بزم رہبر دریاباد کے زیر اہتمام مدرسہ معین الاسلام کے ماجدی ہال میں غیر طرحی شعری نشست منعقد بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بزم رہبر دریاباد کے زیر اہتمام مدرسہ معین…
مزید پڑھیں » - 13 جون
بارہ بنکی:نسواں اسپتال میں زیرِ تعمیر ڈرگ ویٸر ہاٶس کا ڈی ایم اویناش کمار نے کیا معاٸنہ
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ضلع مجسٹریٹ اویناش کمار گزشتہ روز مسولی مہیلا اسپتال میں زیر تعمیر ڈرگ ویٸر ہاٶس اور گرام پنچایت کرپیا میں زیر تعمیر عمارت کا معائنہ کیا اور کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کے ساتھ ضروری ہدایات دی۔یاد ر ہے کہ مہیلااسپتال مسولی میں بن رہے…
مزید پڑھیں » - 13 جون
اساتذہ کے مسائل جلد ہوں گے حل: ڈائریکٹر جنرل اسکولی تعلیم وجے کرن آنند
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ایوارڈی ٹیچرس ویلفیئر سوسائٹی اترپردیش کے جنرل سیکرٹری عدیل منصوری نے نیشنل اور اسٹیٹ ایوارڈی ٹیچرس کے مسائل کیلئے ڈائریکٹر جنرل اسکولی تعلیم اترپردیش وجے کرن آنند سے انکے آفس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر عدیل منصوری نے کہا کہ ان مخصوص اساتذہ کی…
مزید پڑھیں » - 13 جون
قرآن کریم جواہرات کا بیش قیمتی خزانہ ہے : مولانا ارشد قاسمی
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)گزشتہ روز مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم رسولی میں تین طالب علموں نے قرآن کریم مکمل کیا۔ جس کے پیش نظر ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مدرسہ کے سینئر مدرس مولانا محمدارشدقاسمی نے حاضرین جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم جواہرات کا بیش…
مزید پڑھیں »