جنرل نیوز
- جون- 2023 -13 جون
اردو صحافیوں اور جرائد کی مالی اعانت میں اضافہ، اردو اکیڈمی کے فیصلے کا تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے کیا خیر مقدم
حیدرآباد 12/جون تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے 28 مئی کو حیدرآباد میں منعقدہ اردو صحافیوں کی قومی کانفرنس میں قرارداد منظور کرتے ہوئے چھوٹے اخبارات’ جرائد و رسائل کو دی جانے والی مالی امداد اور اشتہارات کی رقم میں اضافہ کرتے ہوے اس کو سالانہ کم از کم 60…
مزید پڑھیں » - 12 جون
قومی اردو شکشک کرمچاری سنگھ-مہاراشٹر کی ریاست مجلس عاملہ کا اعلان
ناندیڑ: (راست)12جون:ہندوستان میں اساتذہ کی پہلی قومی سطح پر رجسٹرڈ ”قومی اردو شکشک کرمچاری سنگھ ” جو پچھلے سالوں سے سرگرم عمل ہے اور ملک کی بیس سے زائد ریاستوں میں صوبائی ذمہ داران کو منتخب کیا گیا تھا اور اب مسلسل اساتذہ کو جوڑتے ہوئے ہر صوبہ میں مجلس…
مزید پڑھیں » - 12 جون
راجیو گاندھی آن لائن کوئز پروگرام میں نوجوان کثیر تعداد میں شرکت کریں : تلنگانہ این ایس یو آئی صدر بی وینکٹ
راجیو گاندھی آن لائن کوئز پروگرام میں نوجوان کثیر تعداد میں شرکت کرنے کی تلنگانہ این ایس یو آئی کے صدر بی وینکٹ نے اپیل کی ہے آج کھمم کے کانگریس آفس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں این ایس یو آئی تلنگانہ صدر بی وینکٹتلنگانہ صدر بی وینکٹ اور کانگریس…
مزید پڑھیں » - 12 جون
سابقہ نائب صدرنشین بلدیہ و صدر مجلس کورٹلہ محمد رفیع الدین کی اہلیہ کا انتقال
کورٹلہ 12/جون (اردولیکس) شہرکورٹلہ کے مشہور ومعروف شخصیت آر۔آر۔ محمد رفیع الدین سابقہ نائب صدرنشین بلدیہ و صدر مجلس کورٹلہ کی اہلیہ محترمہ رئیسہ سلطانہ 52سالہ کا آج کریمنگر کے چلمیڈا ہاسپٹل میں دوران علاج انتقال ہوگیا۔دو روز قبل انہیں فالج کی شکایت پر جگتیال کے ایک اسپتال میں علاج…
مزید پڑھیں » - 12 جون
پروفیسر حبیب ضیاء کو طنز و مزاح کے زمرے میں مخدوم ایوارڈ
وزیر داخلہ تلنگانہ محمد محمود علی اتوار کو حیدرآباد کے رویندرابھارتی میں منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب میں پروفیسر حبیب ضیاء کو طنز و مزاح 2023 کے زمرے میں مخدوم ایوارڈ پیش کیا۔ اس موقع پر تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈمی خواجہ مجیب الدین، تلنگانہ ریاستی اقلیتی کمیشن (TSMC) کے چیئرمین طارق…
مزید پڑھیں » - 12 جون
مدہول منڈل میں رکن اسمبلی وٹھل ریڈی کےہاتھوں سڑک کےتعمیری کاموں کا سنگ بنیاد
بھینسہ(نامہ نگار محمد مشرف )نرمل ضلع بی آرایس پارٹی صدرورکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی نےآج مدہول منڈل میں 25)لاکھ روپیوں کی لاگت سے تعمیرہونے والی سڑک کے تعمیری کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔تفصیلات کے مطابق مدہول منڈل میں گنورہ سےکریگام ایکس روڈسڑک کی تعمیری کاموں کا آج رکن اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
بھینسہ پوسٹ آفس میں أدهار سنٹر کا قیام
بھینسہ11/جون( نامہ نگار محمد مشرف ) بھینسہ پوسٹ آفس میں آدهار سنٹر کاقیام عمل میں لایا گیا ہے۔ بھینسہ پوسٹل سب انسپکٹر سو متیا بنرجی اور پوسٹ ماسٹرنرسیا نے صحافتی بیان میں کہا کہ بھینسہ پوسٹ آفس میں آدھا ر کارڈ اپ ڈیٹ کی سہولت دستیاب ہے جیسے بائیو میٹرک…
مزید پڑھیں » - 12 جون
صفابیت المال شاخ عادل آباد کے زیراہتمام دینی گرمائی کلاسیس کی اختتامی تقریب کا انعقاد ۔
عادل آباد۔11/جون(اردو لیکس)اولاد کی بہترین تربیت کرنا والدین کی اہم ذمہ داری ہے۔ان خیالات کا اظہار حضرت مولانا عبدالعلیم قاسمی نے صفابیت المال شاخ عادل آباد کی زیر نگرانی و منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا کے زیراہتمام منعقدہ ایک ماہی دینی گرمائی کلاسیس میں پابندی کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی کےہاتھوں مدہول منڈل کےتڑوڈاگاوں میں سڑک کےتعمیری کام کا سنگ بنیاد
11 جون بھینسہ(نامہ نگارمحمدمشرف) آج مدہول منڈل کے تڑوڈاگاؤں میں رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی نے تین لاکھ روپیوں کی لاگت سے چنولا جانےوالی سڑک کی تعمیری کاموں کا سنگ بنیادرکھا۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ تلنگانہ حکومت تمام منڈلوں کی موضوعات کی ترقی کےلیے متحرک ہے۔یہی وجہہ ہیکہ آج…
مزید پڑھیں » - 11 جون
یومتاسیس تلنگانہ کے جشن دس سال جشن تقریبات کے کس بھی پروگرام میں اردو فلکیسی ندارد نظام آباد میں کل مشاعرہ اردو دعوت نامہ نا مکمل
یومتاسیس تلنگانہ کے جشن دس سال جشن تقریبات کے کس بھی پروگرام میں اردو فلکیسی ندارد نظام آباد میں کل مشاعرہ اردو دعوت نامہ نا مکمل مرزا افضل بیگ تیجان صدر صدائے اردو سوسائٹی کا شدید ردعمل نظام آباد 10/ جون (اردو لیکس) یوم تاسیس تلنگانہ کے دس سال جشن…
مزید پڑھیں »