جنرل نیوز
- مئی- 2023 -20 مئی
ٹی یو ڈبلیو جے یو کے نمائندہ وفد کی آئی اینڈ پی آر کے جے ڈی، ڈی ایس۔جگن سے ملاقات
حیدرآباد 19مئی(پریس نوٹ)تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کے ایک نمائندہ وفد نے صدر شجاع الدین افتخاری کی صدارت میں جوائنٹ ڈائریکٹر ، محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ڈی ایس۔ جگن سے ملاقات کرتے ہوئے ہائی کورٹ کا عبوری حکم نامہ حوالے کیا اور اس پر سختی کے ساتھ عمل آوری…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
ظفریاب جیلانی کے انتقال پر انڈین نیشنل لیگ گجرات صوبہ کے صدر مولانا حسن علی راجانی کا اظہار افسوس و تعزیتی بیان
ممبئی 19 مئی: انڈین نیشنل لیگ گجرات صوبہ کے صدر مولانا حسن علی راجانی نے مرحوم ظفریاب جیلانی صاحب کی وفات پر اپنے تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ظفریاب جیلانی صاحب کی وفات کی خبر سن کر میں…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
سابق ناظم شہر حیدرآباد جناب حافظ محمد رشاد الدین کے والد محترم جناب محمد شفیع الدین احمد (رکن جماعت اسلامی ہند راجندر نگر) کا انتقال _امیر حلقہ و دیگر کا اظہار تعزیت
جناب محمد شفیع الدین احمد ، رکن جماعت اسلامی ہند (ریٹائرڈ چیف کیمیکل انجنیئرآئی ڈی پی ایل) ساکن راجندرنگر حیدرآباد کا 19مئی 2023 بروز جمعہ کی صبح بعمر 84 سال انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ جامع مسجد گدا بیگ گولڈن ہائیٹ کالونی راجندرنگر میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
وائس آف میڈیا” یونین تلنگانہ میں صحافیوں کی آواز بن کر ابھرے گی ۔ قومی صدر سندیپ کالے کا بیان
عادل آباد۔19/مئی(اردو لیکس)صحافیوں کی تاریخی یونین ‘وائس آف میڈیا’ کی ریاست گیر کانفرنس 15 سے 20 جون تک حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ ‘وائس آف میڈیا کے بانی و قومی صدر سندیپ کالے نے کہا کہ ‘وائس آف میڈیا’ یونین تلنگانہ میں صحافیوں کی آواز بن کر ابھرے گی۔انہوں نے حال…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
میناریٹی اسٹیڈی سرکل حیدر آباد کی جانب سے T.G.T,P.G.T, اور جونیر لکچرر کیلئے نظام آباد میں مفت کوچنگ
نظا م آباد:(ای میل ) تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے میناریٹی اسٹیڈی سرکل کے تحت T.G.T,P.G.T,اور جونیر لکچرر کیلئے مفت کوچنگ تبارک ہائی اسکول،حطائی،نظام آباد پر مقرر ہے ایسے امیدوار جنہوں نے T.G.T,P.G.T,اور جونیر لکچرر کیلئے اپلیکیشن داخل کی ہے وہ تبارک ہائی اسکول،حطائی، نظام آباد سے کوچنگ کیلئے…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
ہفتہ کو ضلع نارائن پیٹ کے عازمین حج کا دوسرا تربیتی اجتماع : صدر حج سوسائٹی نارائن پیٹ ضلع امیرالدین ایڈوکیٹ کا بیان
نارائن پیٹ: 19 مئی (اردو لیکس) صدر حج سوسائٹی نارائن پیٹ ضلع جناب امیرالدین ایڈوکیٹ کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 20/مئی بروز ہفتہ میٹرو کلاسک گارڈن فنکشن ہال حیدرآباد روڈ ، نارائن پیٹ میں صبح 10.30 تا 4 بجے دن ضلع نارائن پیٹ کے عازمین حج کا دوسرا تربیتی اجتماع…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
ایک شام قیصر خالد کے نام _ اُردواکیڈمی جدہ کاایک یادگار مشاعرہ
جدہ ۔ سعودی عرب (بذریعہ ای میل) اُردو اکیڈمی جدّہ کے زیر اہتمام ایک یادگار مشاعرہ’’ ایک شام قیصرخالد کے نام‘‘کے موقع پر دربارہال شاداب ہوٹل عزیزیہ جدہ میں منعقد کیا گیا ۔ ہندوستان کے مایہ ناز شاعر محترم قیصر خالد آئی پی ایس وپولیس کمشنر ممبئی ریلوے کے اعزاز…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
عادل آباد حلقہ بوتھ بی آر ایس پارٹی کے رکن اسمبلی راتھوڑ باپو راؤ کے دور میں حلقہ اسمبلی بوتھ میں ترقیاتی کاموں فلاحی اسکیموں پر عمل درآمد ۔۔
عادل آباد۔18/مئی / متحدہ ریاست آندھرا پردیش میں ریاست تلنگانہ کے ساتھ ہورہی نا انصافیوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے چیف منسٹر کے۔ چندرشیکھرراؤ نے علحیدہ تلنگانہ تحریک شروع کی۔جس وقت علحیدہ تلنگانہ تحریک شروع ہوئی موجودہ رکن اسمبلی حلقہ بوتھ راتھوڑ باپو راؤ پیشہ تدریس سے وابستہ رہتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
ضلع عادل آباد کے منتخب عازمین حج کے لئے 20 مئی کو کرسٹل گارڈن میں دوسرا تربیتی کیمپ ۔ شاہد احمد توکل
عادل آباد ۔18/مئی صدر حج سوسائٹی ضلع عادل آباد محمد شاہد احمد توکل کی اطلاع کے مطابق حج سوسائٹی عادل آباد کے زیر اہتمام ضلع عادل آباد کے منتخبہ عازمین و عازمات حج 2023ء کیلئے دوسرا ایک روزہ تربیتی کیمپ انشاءاللہ 20/مئی بروز ہفتہ بوقت صبح 10 بجے سے شام…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حضرت سید شاہ محمد حیات ﷲ بادشاہ قادریؒ گلبرگہ کے 329 واں سالانہ عرس شریف کی تقاریب کا 19 مئی سے آغاز
گلبرگہ: 17 مئی (اردو لیکس) ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ مستقر عملی محلہ میں واقع درگاہ حضرت سید شاہ محمد حیات ﷲ بادشاہ قادریؒ کے 329 واں سالانہ عرس شریف کی تقاریب کا آغاز 19 مئی بعد نماز عشاء سجادہ نشین حضرت سید شاہ ہدایت ﷲ صاحب قادری کے مکان…
مزید پڑھیں »