جنرل نیوز
- اپریل- 2023 -27 اپریل
وندے بھارت ٹرین سروس میں ، کلیان کرناٹک کے ساتھ سوتیلے سلوک پر لکشمن دستی اور ڈاکٹر ماجد داغی کی سخت مذمت
کلبرگی 27/اپریل (پریس نوٹ) ملک کی تمام ریاستوں اور ریلوے زونس میں ایک ہی ٹرین کا چلایا جانا یقیناً مسرت بخش ہے۔ تاہم کلیان کرناٹک جنا پرا سنگھرش سمیتی کے بانی صدر مسٹر لکشمن دستی اور بانی نائب صدر ڈاکٹر ماجد داغی نے کلیان کرناٹک کے ساتھ سوتیلے سلوک پر شدید…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
جماعت اسلامی ہند شہر محبوب نگر کے زیر اہتمام جمعہ کو عید ملاپ تقریب: ڈاکٹرعبدلخالق رشید امیر مقامی
محبوب نگر: جماعت اسلامی ہند شہر محبوب نگر کےاطلاع کےبموجب جماعت اسلامی کے زیر اہتمام عیدملاپ پروگرام 28 اپریل بروز جمعہ شام 7 بجے بمقام علیس کنونشن راءچور روڈ محبوب نگر پر منعقد ہوگا۔جسمیں مہمانان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر اسلام الدین مجاہد صاحب امیر مقامی جماعت اسلامی ہند چارمینار…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
جگتیال ضلع کے عازمین حج کے لئے یکم مئی کو پہلا تربیتی کیمپ
جگتیال _ 27 اپریل ( پریس نوٹ ) حج سوسائٹی ضلع جگتیال کی اطلاع کے مطابق تمام عازمین حج 2023 ضلع جگتیال (کورٹلہ مٹ پلی دھرمپوری رائیکل ) کے لئے خوشخبری ہے ان شاءاللہ یکم مئی بروز پیر صبح دس بجے سے نماز عصر تک بمقام مسلم کمیونٹی ہال قلعہ…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر میں پنج سالہ مختصر مدتی کورس اعدادیہ تا مشکوۃ شریف میں داخلوں کا آغاز
مولانا خواجہ کلیم الدین صاحب اسعدی دامت مد ظلہ العالی(ناظم جامعہ ھٰذا) کی اطلاع کے بموجب جامعہ صدیقیہ فیض العلم بمقام سالم پورہ،کریم نگر (تلنگانہ) میں داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے، دارالاقامہ میں لڑکوں کے لئےشعبہ حفظ و ناظرہ کے ساتھ ساتھ شعبہ عالمیت اعدادیہ تا مشکوۃ شریف تعلیم کا…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
نظام آباد کے معروف تاجر سید نعمت علی سلیم سیٹھ کا انتقال
نظام آباد (راست) نظام آباد کے معروف تاجر و مالک داؤد رحمان ایجنسیز جناب الحاج سید نعمت علی المعروف سلیم سیٹھ پائپ ماچس فرزند داؤد رحمان مرحوم 88 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد 25 اپریل کی شب انتقال پرملال ہوا. 26 اپریل بعد نماز عصر مسجد کچیاں…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
اکالی دل لیڈر پرکاش سنگھ بادل کی موت سماجی ہم آہنگی پسند کرنے والوں کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے
چنئی۔(پریس ریلیز)۔انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی صدر پروفیسر قادر محی الدین نے پرکاش سنگھ بادل کے انتقال پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ اکالی دل کے رہنما پرکاش سنگھ بادل کی موت نہ صرف سکھوں کیلئے بلکہ ان تمام لوگوں کیلئے نقصان ہے جو سماجی ہم آہنگی…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
28 اپریل کو کھمم میں عظیم الشان اجلاس بعنوان بدلتے حالات میں اہل ہند کی ذمداریاں پوسٹرس کا رسم اجراء
کھمم میں 28 اپریل بروزہ جمعہ بعد نماز مغرب شام 7 بجے بمقام آئ ایم اے ہال ماملا گوڈیم کھمم میں عظیم الشان اجلاس عام بعنوان بدلتے حالات میں اہل ہند کی ذمداریاں منعقد کیا جارہاہے کنوینر اجلاس حافظ محمد جواد احمد امام وخطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم نے…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
نارائن پیٹ حج سوسائٹی کا مشاورتی اجلاس _ 29 اپریل کو پہلا تربیتی کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ
نارائن پیٹ : 26 اپریل (اردو لیکس) نارائن پیٹ حج سوسائٹی کا ایک مشاورتی اجلاس اردو بھون نارائن پیٹ میں صدر سوسائٹی جناب الحاج امیرالدین ایڈوکیٹ صدارت میں منعقد ہوا سجادہ نشین حضرت سید شاہ غیاث الدین قادری اور جناب الحاج محمد نواز موسیٰ سرپرست کے علاوہ سوسائٹی کے ذمہ…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
کورٹلہ کے وارڈ نمبر 22 میں بی آر یس پارٹی کی یوم تاسیس _ محمد ریاض وارڈ انچارج و سابقہ رکن بلدیہ نے پرچم کشائی انجام دی
کورٹلہ 25/اپریل ( اردولیکس) کورٹلہ شہر میں منگل کے روزبھارتیہ راشٹرا سمیتی (بی۔آر۔یس) پارٹی کی یوم تاسیس کے ضمن میں پارٹی کی پرچم کشائی تقریب کا انعقاد شہر کورٹلہ کے وارڈ نمبر 22 میں عمل میں آیا جس میں وارڈ انچارج بی۔آر۔یس پارٹی و سابقہ رکن بلدیہ کورٹلہ *محمد ریاض*…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
جمعیت العلماء کھمم کی جانب سے عید ملاپ پروگرام
عید ملاپ پروگرام آپسی بھائی چارگی اور اتحاد کا مظہر ہے کھمم میں منعقدہ عید ملاپ پروگرام میں مختلف اصحاب کا خطاب کھمم کے مسجد عائشہ کمیٹی کے زیر انتظام اور جمعیت العلماء کھمم کے زیر اہتمام عید ملاپ پروگرام منعقد کیا گیا پروگرام کی صدارت مسجد عائشہ کمیٹی…
مزید پڑھیں »