جنرل نیوز
- اپریل- 2023 -28 اپریل
اُردو یونیورسٹی میں انٹرنیشنل امیونولوجی ڈے کا اہتمام
حیدرآباد، 28 اپریل (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، اسکول برائے سائنسی علوم (صیغۂ حیوانیات) کے زیر اہتمام ، انڈین امیونالوجی سوسائٹی، آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (ایمس)، نئی دہلی کے اشتراک سے انٹرنیشنل امیونولوجی ڈے (یومِ جسمانی قوت مدافعت) کا کل مانو میں اہتمام کیا گیا۔…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
مدرسہ ام سلیم رضی اللہ عنہ للبنات نظام آباد کا آٹھواں عظیم الشان جلسہ عام
نظام آباد:28/ اپریل (اردو لیکس)محمد عتیق الرحمن ناظم مدرسہ ام سلیم رضی اللہ عنہ للبنات نظام آباد کے پریس نوٹ کے مطابق 30/ اپریل بروز اتوار شام 4بجے تا را ت 10 بجے تک مدرسہ ام سلیم ؓ اللہ عنہ للبنات نظام آباد نزد آمینہ فنکشن ہال مجاہدنگر نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
انعام الحق نیپالی نےدارالعلوم دیوبند کے سالانہ امتحان میں کیا ٹاپ۔والدین اور نیپال کا نام ہواروشن
انوار الحق قاسمی (ترجمان جمعیت علماء روتہٹ نیپال) یقینا جس نے بھی کہا: ‘عند الامتحان يكرم الرجل أو يهان ‘صد فی صد درست کہا۔ اور حقیقت بھی یہی ہے کہ جب کوئی طالب علم امتحان میں اعلی اور امتیازی نمبرات حاصل کرتاہے،تو اسے بےانتہا خوشی ہوتی ہےنیز اس کی محبت…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
انگریزی ادب کے فروغ میں ہندوستانی ادیبوں کی گراں قدر خدمات۔ گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں انگریزی سمینار سے شرکاء کا خطاب
ظہیر آباد(27اپریل۔پریس نوٹ) ادب زندگی کی ترجمانی کرتا ہے۔ ادب کسی بھی زبان کا ہو وہ اپنے اندر ایک پیغام رکھتا ہے۔ ادب سے سماجی اصلاح اور ترجمانی کا کام بھی لیا گیا ہے۔ ہندوستانی ادبیوں خاص طور سے آر کے نارائن‘رابندر ناتھ ٹیگور‘ سروجنی نائیڈو اروندھتی رائے‘چیتن بھگت اور…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
انجینیر محمد فخرالہدی پوری سادگی کے ساتھ رشتہء ازدواج میں منسلک
(مظفر پور ٢٦ اپریل) امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھار کھنڈ کے نایب ناظم ، اردو میڈیا فورم اور کاروان ادب کے صدر مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی کے تیسرے صاحب زادہ انجینیر محمد فخرالہدی پوری سادگی کے ساتھ رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔نکاح کا انعقاد بھوانی پور مسجد…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
جگتیال میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے رائل فنکشن ہال میں عید ملاپ پروگرام
جگتیال جماعت اسلامی ہند شاخ کی جانب سے رائل فنکشن ہال میں عید ملاپ پروگرامکا انعقاد عمل میں آیا اس پروگرام میں مہمان تلگو مقرر جناب غوث الرحمن صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ملک ہندوستان کئ مذاہب زبانوں اور تہذیبوں کا گہوارہ ہے۔ یہ مختلف پھولوں کا…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
عادل آباد ڈی پی آر او وشنو وردھن کی ریٹائرڈ ملازمین کی جانب سے تہنیت
عادل آباد۔27/اپریل(اردو لیکس)آئی۔وشنو وردھن جنہوں نے حال ہی میں بحثیت ضلع عادل آباد تعلقات عامہ آفیسر کا چارج سنبھالا ہے،۔جمعرات کے روز محکمہ شہری تعلقات عامہ کے ریٹائرڈ ملازمین نے آئی۔وشنو وردھن سے ملاقات کی۔اس موقع ریٹائرڈ ملازمین نے آئی۔وشنو وردھن کی شال پوشی اور گلُ پوشی کرتے ہوئے تہنیت…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
ہمیں اپنے نفس کو نیک اعمال کی انجام دہی کے لیے زمان و مکان کا عادی نہیں بنانا چاہیے
مولانابدیع الزماں ندوی قاسمی چیرمین انڈین کونسل آف فتویٰ اینڈ ریسرچ ٹرسٹ بنگلور ، کرناٹک وجامعہ فاطمہ للبنات مظفرپور ، بہار رمضان المبارک اپنی روحانی برکات کے ساتھ جلوہ فگن ہوا اورہرسو نورانیت کے جلوے بکھیرکر رخصت ہوا۔ اس کی آمد سے دل ودماغ میں محبت کی چمک پیدا…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
عیدالفطرکے موقع پر نظام آباد کی دونوں عیدگاہ سے 427547 روپئے , ایک یواےای درہم وصول _ عیدگاہ کمیٹی کااظہارتشکر
نظام آباد 27/اپریل (پرہس نوٹ)محمد افضل الدین صدرعیدگاہ جدیدوقدیم کمیٹی نظام آباد کی اطلاع کے مطابق سال حال عیدالفطر کے موقع پر دونوں عیدگاہوں پر حاصل شدہ رقم کی تفصیلات بتاتے ہوے کہاکہ عیدگاہ قدیم سے 131651عیدگاہ جدیدسے 295896 روپیے وصول ہوے جس پر عیدگاہوں کے امام وخطیب حضرات کا اورتمام…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
30/ اپریل کو اے این گارڈن فنکشن ہال میں عازمین حج کا پہلا تربیتی اجتماع
نظام آباد:27/ اپریل (ای میل) صدر حج سوسائٹی نظام آباد مولانا محمد اسماعیل عارفی اور جنرل سکریٹری محمد نصیر الدین کے مطابق حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام ضلع نظام آباد کے عازمین حج 2023 ء کیلئے پہلا تربیتی اجتماع انشاء اللہ 30/ اپریل بروز اتوار صبح 10 بجے…
مزید پڑھیں »