جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -30 مارچ
اقلیتی اقامتی اسکول گرلس 1ریکرتی کریم نگر میں جلسہ ء تکمیل قرآن و افطار پارٹی کا انعقاد
کریم نگر _ 30 مارچ ( پریس نوٹ) اقلیتی اقامتی اسکول گرلس 1ریکرتی کریم نگر میں جلسہ ء تکمیل قرآن و افطار پارٹی کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر نا ظرہ قرآن کی تکمیل کرنے والی 40طالبات کی گل پوشی کی گی اور سر ٹفکیٹ اور قرآن مجید…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
بیت المال نظام آباد کی سالانہ رپورٹ کی اجرائی۔ اہل خیر حضرات سے ماہ رمضان المبارک میں فراخدلانہ امداد کی اپیل: سید یحییٰ ظفر
نظام آباد:28/ مارچ (اردو لیکس)شہر نظام آباد میں گذشتہ 54 سالوں سے خدمات انجام دے رہے ادارہ بیت المال نظام آباد کی سالانہ کارکردگی سے اخباری نمائندوں کو واقف کرانے کے ضمن میں کل شام 6 بجے بیت المال دفتر پر سالانہ رپورٹ جاری گئی۔ سید محمد یحییٰ ظفر (بجلی…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
نارائن پیٹ کے اڈلور میں بی آر ایس پارٹی کا اجلاس، مکتھل رکن اسمبلی چٹم رام موہن ریڈی کا خطاب
اوٹکور : 29 مارچ (اردو لیکس) کے سی آر حکومت ریاست تلنگانہ حاصل ہونے کے بعد کئی طرح کی فلاحی اسکیموں کو نافذ کیا، ان خیالات کا اظہار مکتھل رکن اسمبلی چٹم رام موہن ریڈی نے اڈلور موضع کی شنکر لنگیشورا سوامی مندر کے قریب منعقدہ آتما سمیلنم پروگرام میں…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
رمضان المبارک عبادت و ریاضت کا مہینہ ہے:ذکی طارق بارہ بنکوی
سعادت گنج۔بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اللہ تعالیٰ کے کرم سے رمضان کریم کا با برکت میہنہ ہم سب پر سایہ فگن ہے۔ رمضان المبارک اسلام کا موسم خیر و برکت ہے اس میں رحمت الہی کی گھٹائیں جھوم جھوم کر برستی ہیں،یہ وہ مبارک و مسعود مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
رائچور یونیورسٹی کے افتتاح کیلئے بومئی کی آمد مضحکہ خیز:رزاق استاد
رائچور:معروف سماجی جہدکاراورحیدرآبادکرناٹک اسٹرگل کمیٹی کےنائب صدرڈاکٹررزاق استادنےکہاکہ یہ شرم کی بات ہے کہ ریاست کےچیف منسٹربسواراج بومئی آج رائچور یونیورسٹی کا افتتاح کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی کے قیام کے دو سال گزرنے کے بعد بھی حکومت کی جانب سے نئے فنڈس الاٹ کے بغیر یونیورسٹی کاآغازکرنا قابل اعتراض ہے۔انہوں…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
غیر قانونی طریقے سے ایکشن پلان تیار کرکے کروڑوں روپئے لوٹنےکا الزام
رائچور: سابق ضلع پنچایت ممبر بشیر الدین نےعوامی نمائندوں کے دباؤ کے سامنے جھک کر10کروڑ20لاکھ روپےکی لاگت سےغیرقانونی ایکشن پلان تیار کرکےبڑےپیمانےپرغبن کرنےکارائچوراربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی پرالزام عائدکیاہے۔ بشیرالدین نے رائچورمیں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ شہر میں غیر قانونی کاموں کی منظوری دی گئی اور کرپشن عروج…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
کھمم شہر میں رمضان المبارک کے آغاز سے روح پر ور مناظر _ نمازوں اور تراویح میں فرزندان توحید کا کثیر اجتماع ، بازاروں میں افطاری کی خریداری کے لیے روزہ داروں کا ہجوم
کھمم شہر میں رمضان المبارک کے آغاز سے ہی پر رونق مناظر دیکھنے میں آرھے ھیں فرزندان توحید خشوع و خضوع کے ساتھ عبادتوں میں مصروف ہے کھمم شہر کے مساجد فرزندان توحید کے کثیر مجمعے سے پانچوں نمازوں اور تراویح میں بھری ہوی نظر آرہی ہے شہر کے مختلف…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
راہول گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دینے کے خلاف کھمم میں کانگریس کی بھوک ہڑتال
راہول گاندھی کو لوک سبھا سے نااھل قرار دینے کے خلاف آج کھمم کے کانگریس پارٹی آفس میں کھمم کانگریس صدر درگا کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کی قیادت میں ایک روزہ بھوک ہڑتال پروگرام منعقد کیا گیا واضح رہے کہ 2019 کے ہتک عزت کیس میں راہول گاندھی…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
چھ سالہ ننھی ارحمہ عقیل کو اللہ نے آج پہلا روزہ رکھنے کی سعادت بخشی
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)قصبہ انوپ گنج سعادت گنج کے مدرسہ دارالامین للبنات کے ناظم مولانا عقیل ندوی کی چھ سالہ ننھی سی بیٹی ارحمہ عقیل کو اللہ نے آج پہلا روزہ رکھنے کی سعادت بخشی۔ ابھی اس بیٹی پر روزے کے احکامات فرض نہیں ہوئے ہیں۔ لیکن شوقِ عبادت اور جذبہ…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
کمسن ثناءاللہ انصاری نے پہلا روزہ رکھ ملک کی خوشحالی کیلئے کی دعا
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)رمضان کا مہینہ بڑا ہی خیر و برکت کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ مبارک میں نۓ نۓ ر وزہ دار بھی بڑے ہی جوش وخروش کے ساتھ روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں ۔ حافظ محمد صدیق اسلامیہ انٹر کالج کے ساتویں جماعت کے طالب…
مزید پڑھیں »