جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -27 مارچ
عوامی شکایات کی عدم یکسوئی پر ضلع کلکٹر عادل آباد کی برہمی
عادل آباد۔27/مارچ(اردو لیکس)ضلع کلکٹر عادل آباد راہل راج پی ایس نے کہا کہ عہدیداروں کو سرکاری پروگراموں کے انتظام میں تال میل کے ساتھ کام کرنا چاہئے۔پوشن ابھیان پروگرام کے ایک حصے کے طور پر پیر کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں چیرودھنیا مہم اور عوامی حمایت پر ایک میٹنگ کا…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
مسلم ریزرویشن منسوخی معاملہ،ایس ڈی پی آئی کااحتجاج
رائچور:سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیانےکرناٹک میں بی جےپی حکومت کی جانب سےمسلمانوں کے 2Bریزویشن منسوخی معاملےکی شدیدمذمت کی ہے۔اس سلسلےمیں ایس ڈی پی آئی رائچور سٹی کمیٹی کی جانب سےشہرکے سپر مارکیٹ سے ڈپٹی کمشنرآفس تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اورریاستی بی جے پی حکومت کی طرف سے 2B…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
صفا بیت المال شاخ میدک کی جانب سے پہلے مرحلے کے تحت میدک کے جملہ 500 غریب ومستحق روزہ دار خاندانوں میں راشن کی تقسیم
صفا بیت المال شاخ میدک کی جانب سے پہلے مرحلے کے تحت میدک کے جملہ 500 غریب ومستحق روزہ دار خاندانوں میں فی پیاک 1500 روپئے کے حساب سے جملہ-/750000سات لاکھ پچھتر ہزار روپئے کے رمضان راشن کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ میدک26مارچ(اردو لیکس نیوز)(ح،م،ف،م)رمضان کا مہینہ جہاں عبادتوں…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
حیدرآباد کے شاہین نگرمیں مسجد کا افتتاح
حیدرآباد: شہر حیدرآباد میں ایک مسجد کا افتتاح عمل میں آیا۔ آج بعد نماز مغرب طور کالونی شاہین نگر میں مسجد نورکا افتتاح عمل میں آیا۔ افتتاح کے بعد مسجد میں با جماعت نماز مغرب ادا کی گئی۔ اہل خیرحضرات کی جانب سے اس مسجد کی تعمیرکروائی گئی ہے۔ تعمیراتی…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
عادل آباد میں تنظیم دارالانصار ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام مستحق روزہ داروں میں رمضان راشن پیکیجس کی تقسیم
عادل آباد۔26/مارچ(اردو لیکس)رمضان المبارک کے موقع پر دیگر عبادات کے ساتھ ساتھ ضرورت مندوں کی خبر گیری رکھنا بہترین خدمت ہے۔حقیقی ضرورت مندوں تک رمضان راشن پہنچا کر ان کی خوشیوں کا حصہ بننا اور راشن حاصل کرنے کہ بعد اطمنان کے ساتھ مستحق افراد بھی عبادات کا اہتمام کرسکیں…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
بزم طلبائے قدیم ومحبانِ جامعہ نظامیہ جدہ کے جلسہء فیضان رمضان وتہنیتی تقریب مولانا سید ضیاء الدین کا انعقاد
جدّہ۔ سعودی عرب (بذریعہ ای میل) ماہِ رمضان المبارک ایسا مہینہ ہے کہ جس میں توریت‘ زبور‘انجیل قرآن‘ حتی کہ تمام آسمانی صحیفوں کو نازل کیا گیا‘ لیکن اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے رمضان میں نازل کئے جانے کو قرآن میں ذکر فرمایا ہے اُس کی وجہ یہ ہے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
بوس راجو فاونڈیشن رائچور کے زیراہتمام دعوت افطار
رائچور:کرناٹک کےرائچورمیں این ایس بوس راجوفاونڈیشن کی جانب سےروزے داروں کےلئے دعوت افطارکااہتمام کیاگیا۔واضح رہےکہ فاونڈیشن کی جانب سے ہرسال بڑےپیمانےپردعوت افطارکاانعقادکیاجاتاہے۔فاونڈیشن کےبانی اوراےآئی سی سی جنرل سکریٹری این ایس بوس راجو نے مہمانوں کاخیرمقدم کیا۔ اس موقع پرمہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈی سی سی صدر اورسابق رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
صدر سینئر سیٹیزن ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد ایم اے شکور کی اہلیہ محترمہ کاانتقال پر ملال
نظام آباد 26/ مارچ (اردو لیکس ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائیگی کہ جناب ایم اے شکور صدر سینئر سیٹیزن ویلفیئر سوسائٹی نظام آباد کی اہلیہ محترمہ کاانتقال ہوگیا ہے نماز جنازہ آج بروز اتوار 26/ مارچ بعد نماز فجر مکہ مسجد احمد پورہ کالونی نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
محمد فیض نے 7 سال کی عمر میں رکھا پہلا روزہ
شہاب پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)بھوک و پیاس سے بچنا اور شہوات و لذات سے احتراز کرنا،ہاتھ،پیر، کان، ناک، زبان،آنکھ یہاں تک کہ دل و دماغ کو لہو و لعب سے بچانے کا نام صیام ہے۔ امت محمدیہ کے لئے اس کا وقت متعین ہے۔ جس کو سحر و افطار کہتے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
نظام آباد بودھن روڈقبرستان کمپاونڈ وال کی (23) لاکھ روپے سے تعمیر مکمل
نظام آباد 26 /مارچ (اردو لیکس) نظام آباد شہر کے بودھن روڈ پر واقع قدیم قبرستان کی (23) لاکھ روپے کی لاگت سے کمپاونڈ وال کی تعمیر اور اس دیوار کو خوبصورت بناتے ہوئے لائیٹس نصب کرنے کے اس قابل ستائیش اقدام اور خصوصی طور پر شخصی دلچسپی لیتے ہوئے…
مزید پڑھیں »