جنرل نیوز
- فروری- 2023 -24 فروری
نارائن پیٹ میں امریکن مسلم فیڈریشن آف انڈیں ورجن اور حیات فاونڈیشن امریکہ کے اشتراک سے تہنیتی تقریب
نارائن پیٹ: 24 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ میں امریکن مسلم فیڈریشن آف انڈیں ورجن اور حیات فاونڈیشن امریکہ کے اشتراک سے ڈاکٹر محمد قطب الدین کی جانب سے نارائین پیٹ ضلع مستقر میں ایک پروقار تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دراصل نارائین پیٹ کو ضلع بنانے کی جدوجہد…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
ترکی وشام زلزلہ متاثرین کے لےء 604000 کی رقم روانہ مسلمانان نظام آباد مساجد کمیٹیاں اورکارکنان سے اظہارتشکر
ترکی وشام زلزلہ متاثرین کے لےء 604000 کی رقم روانہ مسلمانان نظام آباد مساجد کمیٹیاں اورکارکنان سے اظہارتشکر نظام آباد 24/فروری (اردو لیکس)ملک کی سب سے قدیم وباوقارتنظیم جمعیت علماء ہند نے ترکی اورشام میں آے زلزلہ سے متاثرہ افراد کی بازآباد کاری وراحت رسانی کے لے پورے ملک میں…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
وظیفہ حسن پر سبکدوش
ممتاز اور نامور بین الاقوامی مزاحیہ شاعر حضرت پاگل عادل آبادی مرحوم کے فرزندِ ارجمند جواں سال شاعر وسیم شریف(وسیم رومانی ) 22فبروری 2023 کو محکمہ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں اپنی 30 سالہ خدمات انجام دینے کے بعد رضا کارانہ طور پر وظیفہ حسن پر سبکدوش ہوگئے ۔دورانِ…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
مدرسہ جمال البنات کا سالانہ جلسہ و ختم بخاری شریف سے مفتی عبدالحئی قاسمی کا خطاب
بارہ بنکی/دہلی(ابوشحمہ انصاری)مدرسہ جمال البنات جہانگیرپوری میں گزشتہ روز جلسۂ ختم بخاری شریف کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں خواتین موجود تھیں۔ اس موقع پر جلسہ کا آغاز مدرسہ جمال البنات کی طالبہ کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ مدرسہ جمال البنات کے صدر مفتی عبدالحئی قاسمی…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
کاغذ نگر میں حج 2023 کے درخواست فارمس کی اجرائی
کاغذ نگر ۔ جناب محمد مفخم احمد سکریٹری حج کمیٹی ضلع کمرم بھیم آصف آباد کاغذ نگر کی اطلاع کے بموجب عازمین حج سیزن 2023 کیلئے درخواست فارمس کی اجرائی حج سوسائٹی کاغذ نگر کی جانب سے آج دفتر موظف خار میں بدست جناب خواجہ عارف احمد سنٹرل حج…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
خواجہ نسیم اختر کی تصنیف “میرا جی کے ادبی سروکار” کی رسم اجراء
جودھپور ۔ ایم آئی ظاہر ڈاکٹر خواجہ نسیم اختر کی کتاب’میراجی کے ادبی سروکار’ کا رعنا پبلیکیشنز اینڈ ڈسٹریبیوٹرس کے زیر اہتمام 2 مارچ کو شام 6 بجے مغربی بنگال اردو اکیڈمی کے مولانا ابوالکلام آزاد آڈیٹوریم میں تقریب رسم رونمائی منعقد کیا جائے گا۔ مقبول دانش نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
حیدرآباد میں ادبی اجلاس بعنوان”مادری زبان اور ہماری ذمہ داری“سے مقررین کا خطاب
حیدرآباد23فروری(پریس ریلیز) نئی نسل کو مادری زبان اُردو سے جوڑنا ضروری ہے تاکہ اس زبان کی آبیاری کے لئے ایک اور نسل تیار ہوسکے، مسلمانوں نے یوروپی اقوام سے بہت کچھ اپنایا لیکن اُن کی مادری زبان سے محبت کرنے کا جو جذبہ ہے وہ اپنا نہیں سکے۔ ان خیالات…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
اردو لیکس کو حقائق پر مبنی تازہ ترین خبروں کی ترسیل کا اعزاز
اردو لیکس کو حقائق پر مبنی تازہ ترین خبروں کی ترسیل کا اعزاز ریاست ،ملک و بیرون ممالک کے محبان اردو میں اردو لیکس پورٹل کی پذیرائی 7سال تکمیل پر ایڈیٹر اردو لیکس ذیشان علی زاہد کا قارئینِ کرام سے اظہار تشکر نظام آباد 23/ (محمد یوسف الدین خان…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
میں اکیلا ہی چلا تھا…اردولیکس کے کامیابی کے ساتھ 7 سال مکمل
معزز قارئین آپ نے ہمیں ہماری خامیوں اورخوبیوں کے ساتھ نہ صرف قبول کیا بلکہ ہرقدم پرہمارا ساتھ دیتے ہوئے ہماری حوصلہ افزائی اوررہنمائی کی جس کے لئے ادارہ ہمیشہ ہمیشہ آپ کا مشکور رہے گا۔ آج ہی کے دن 23 فروری 2016 میں محض اس مقصد کے تحت کہ…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
جامعۃ البنات حیدرآباد کی سمسٹر (2) کی سرگرمیوں پر ایک نظر
حیدرآباد: انتظامیہ جامعۃ البنات حیدرآباد کے بموجب جامعہ میں تقریری اور تحریری صلاحیت کو پروان چڑھانے کی ممکنہ کوشش کی جاتی ہے اور اس کے لیے *تقریر اور مضمون نویسی* کا بھی باقاعدہ امتحان لیا جاتا ہے۔ذمہ داران جامعہ کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ وہ مختلف…
مزید پڑھیں »