جنرل نیوز
- فروری- 2023 -20 فروری
نارائن پیٹ کی ہمہ جہت ترقی میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات کی 23 فروری کو تہنیتی تقریب
نارائن پیٹ: 20 فروری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاون میں نارائن پیٹ کی ہمہ جہت ترقی میں نمایاں رول اداکرنے والی سیاسی وسماجی شخصیات کی تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ حیات میڈیکل ریلیف فاونڈیشن آف امریکہ اور امریکن فریڈیشن آف مسلمز آف انڈین ورجن یوایس اے کے اشتراک…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
ایس ڈی پی آئی قائدین نے حضرت سید احمد شاہ قادری ؒکے عرس میں شرکت کی اور چادر چڑھائی
ہاسن۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی جنرل سکریٹری افسر کوڈلی پیٹ اور ہاسن ضلع کمیٹی کے اراکین کے ایک وفد نے حضرت سید احمد شاہ قادری رحمتہ اللہ (گجراتی بادشاہ) جو آزاد روڈ ہاسن درگاہ میں آرام فرما ہیں کے عرس کی تقریب میں شرکت کی…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
درودشریف کی کثرت سے زندگی میں برکت آتی ہے اور ذہنی سکون میسر ہوتا ہے
سرسلہ۔ حقوق کی ادائیگی ضروری ہے، بگاڑ آتا ہے؛ تو سدھارنے کا نام اصلاح ہے، اپنے عقائد کو درست کریں، اللہ کو وحدہ لاشریک مانیں یعنی اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں،کیونکہ شرک بدترین گناہ ہے، اللہ ہی سے مانگنے والے بنیں، عقیدہ جب متزلزل ہوجاتا ہے؛ تو اس…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
پرانا پلنگ دینے کا الزام، دلہا نکاح کیلئے نہیں پہنچا۔ حیدرآباد میں عجیب وغریب واقعہ
حیدرآباد: پرانا پلنگ دینے کا الزام لگاتے ہوئے ایک دلہا نکاح کیلئے نہیں پہنچا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے پرانا شہرمیں پیش آیا۔ پولیس کے بموجب ذکریا نامی نوجوان کی شادی بنڈلہ گوڑہ کی رہنے والی لڑکی سے طئے پائی تھی۔ اتوار کے دن مسجد میں نکاح کی تقریب منعقد تھی۔…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
خانہ پور کے منصف ٹی وی صحافی شیخ پرویز کو آفتاب صحافت ایوارڈ
خانہ پور: ضلع نرمل کےخانہ پور کے نوجوان منصف ٹی وی صحافی شیخ پرویز کو آفتاب صحافت ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خادمین امت سوسائٹی ناندیڑ مہاراشٹرا کے بیانر تلے ناندیڑ کے ایک فنکشن ہال میں مرکزی جلسہ سیرت النبی مختلف میدانوں میں خدمات انجام دینے والے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
ترکی اورشام زلزلہ متاثرین کے لئے دوسرے مرحلہ میں جملہ 3،59،343روپیے وصول معاونین سے جمیت علماء نظام آباد کا اظہارتشکر
نظام آباد 20/(اردو لیکس)مولاناعبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء نے آج اپنے پریس نوٹ میں بتایا کہ گذشتہ جمعہ شہر کی بعض مساجد میں ترکی اورشام کے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کے لئے پہلے مرحلہ کے طورپر ریلیف وصول کی گئی تھی جس میں 1،65،194کی رقم حاصل ہوئی تھی…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی ۲۷ ویں انٹرنیشنل معراج النبی کانفرنس سے مہمان مقررین علامہ شفیق اللہ چترویدی (نیپال ) ، علامہ احمد رضا منظری (بریلی )، علامہ ڈاکٹر سید شاہ عبدالمعز حسینی شرفی کے خطابات
حیدرآباد۔19/فبروری2022ء ( راست ) اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہبری کیلئے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کو مبعوث فرمایا اور ہر نبی کو معجزات عطا کئے ہیں لیکن ہمارے پیارے آقا محمد عربی ﷺکو سراپا معجزہ بناکر بھیجا ۔یوں تو ہر نبی کو الگ الگ معجزات عطا…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
دعوتی و اصلاحی مسابقہ
(مرد حضرات صرف گروپ میں شامل ہوں اور خواتین حضرات اس نمبر پر اپنا مکمل تعارف بھیج دیں تاکہ ان کو خواتین گروپ میں شامل کیا جائے) *رابطہ نمبر برائے خواتین* *7371066071,7972859389* دعوتی و اصلاحی مسابقہ کا مختصر تعارف تمہید دعوتی اسلامی مسابقہ نامی گروپ جو تقریباً ت تین سال…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
ڈان اسکول میں مفت ہیلمٹس کی تقسیم۔ ٹریکس انڈیا کی عہدہ دار آرادھنا جین کا خطاب
حیدرآباد۔ 18 فروری (پریس نوٹ) ملک میں سڑک حادثات میں بیشتر اموات اسکول کھلنے اور چھوٹنے کے اوقات میں صبح 9 اور سہ پہر 3 بجے کے آس پاس واقع ہوتی ہیں۔ طلبہ میں ابتداء سے ہی ہیلمٹ پہننے کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا چاہئے اور ٹریفک اصولوں پر…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
قصبہ سعادت گنج کے حاجی عبدالحفیظ کا انتقال پُرملال
سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)موت ایک حقیقی امر ہے۔ موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ موت نام ہے روح کا بدن سےتعلق ختم ہونے کا۔ موت نام ہے انسان کا دارِفانی سے دار بقاء کی طرف کوچ کرجانے کا۔ موت پر انسان کے اعمال کا رجسٹر بندکردیا جاتا ہے۔ موت پر توبہ…
مزید پڑھیں »